Dir Timergara

Dir Timergara The people of Dir are mainly Pashtun. The main tribes are Yousafzai and Utman Khel, Sultan Khel, Payenda Khel, Akhun Khel, Mashwani, Swati, Katani, Wardag,
(64)

Timergara (Timargarha or Timergarah) is a town in Lower Dir District, Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan. Timergara is the district headquarters of Lower Dir. It lies at an altitude of 823 m (2,700 ft). Most of the main city lies on the bank of the river Panjkora, which separates Balambat from the main city. The city contains one graduate college for girls and several girls primary schools, and one high

school and graduate college for boys. There are also many private schools and colleges. The area has a weak agriculture infrastructure with no industry. The economy is completely based on the money sent back to the area by people (mainly males) living abroad, mostly in the Gulf countries.[citation needed] Timergara lies on the main road to Dir and then Chitral, and to Bajaur. The town is the site of excavated graves of Aryans, dating from 1500 to 600 BC. On the west side of the Panjkora River is the excavated site of Balambat.

02/12/2023

اج مورخہ 02 دسمبر 2023 بوقت 11:40 بجے بمقام شمشی خان خوڑ مین جی ٹی روڈ پر مسمی محمد رحمن ولد حبیب الرحمن سکنہ شلتالو براول بہ عمر 37/38 سال کو نامعلوم ملزم/ملزمان نے چلتے گاڑی کے اندر فائرنگ کرتے ہوئے موقع پر جانبحق ہوا ہے۔جبکہ گاڑی ڈرایئور مسمی اشرف علی ولد تاج محمد سکنہ ملاکنڈ پائین بلامبٹ زخمی ہوکر علاج معالجہ کے لیے کیٹگری ڈی ہسپتال شمشی خان منتقل کیا گیا ہے۔
وجہ سابقہ دشمنی بتائی جا رہی ہے ۔

23/09/2023

چلو چلو تیمرگرہ پارک چلو۔۔
اٹھو اٹھو تیمرگرہ اٹھو۔۔

گورنمنٹ گرلز سینٹینل ماڈل ہائی سکول تیمرگرہ کے راستہ بندش جس میں ضلعی انتظامیہ کی خاموشی اور گٹھ جوڑ کے خلاف 25 ستمبر بروز پیر صبح 11 بجے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔جس میں تیمرگرہ کے تمام سیاسی،سماجی،عوام اور طالبات بھر پور شرکت کریں گے۔جب تک سکول کے طالبات کیلے محفوظ راستہ نہ دیا جائے گا تو ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
منجانب:ایکشن کمیٹی تیمرگرہ

  architecture  # masjid mehrab design.
16/09/2023

architecture # masjid mehrab design.

Society/housing colony main design.
16/09/2023

Society/housing colony main design.

Escalator stair
16/09/2023

Escalator stair

How escalator stair made.
16/09/2023

How escalator stair made.

   # classic  # nice  # interior design  # architecture  # engineering  # Spanish design.
16/09/2023

# classic # nice # interior design # architecture # engineering # Spanish design.

 # Classic gypsum design #
16/09/2023

# Classic gypsum design #

  track # design # beauty
16/09/2023

track # design # beauty

13/09/2023

#کیا یہ درست ہے ؟ #اگر ہاں تو شئیر کریں۔
نگران وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ بحریہ ٹاون اور سٹی ہاوسنگ کے ساتھ خیبرپختونخوا میں کسی قسم کی این او سی نہیں ہے, عوام پلاٹوں کی خرید و فروخت سے گریز کریں. ذرائع

ایک باپ کی بیٹے کو وصیت جس نے میرے وجود کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک باپ اپنے بیٹے کو مخاطب کر کے نصیحت کرتا ہے۔ 🔷میرے پیارے ب...
06/09/2023

ایک باپ کی بیٹے کو وصیت جس نے میرے وجود کو ہلا کر رکھ دیا۔
ایک باپ اپنے بیٹے کو مخاطب کر کے نصیحت کرتا ہے۔
🔷میرے پیارے بیٹے : ایک دن تم مجھے بوڑھا دیکھو گے۔
میرا رویہ تمہیں غیر منطقی معلوم ہوگا ۔
🔸تب براہ مہربانی بیٹا مجھے تمہار ا وقت اور صبر چاہیے ہو گا ۔تاکہ تم مجھے سمجھ سکو ۔
🔷جب میرے ہاتھ کانپیں اور میرا کھانا سینے پر گر پڑے۔
اور جب میں کپڑے نہ پہن سکوں ۔
🔸تب گزرے ہوئے سالوں کو یاد کرنا جب میں تمہیں وہ کچھ سکھاتا تھا جو میں آج نہیں کر سکتا۔
🔷 اگر میں تم سے بار بار بات کروں اور آپ کو باربار یا دہانی کرواٶں تو غصہ اور ملامت مت کرنا۔
🔸اس لیے کہ میں نے تمہارے لیے کتنی ہی باتیں کہانیاں دہرائی ہیں، صرف اس لیے کہ انہوں نے تمہیں خوش کیا.اور تم نے ہمیشہ باربار مجھ سے پوچھا جب کہ تم چھوٹے تھے معذرت، اب مجھے رکاوٹ نہ ڈالنا ۔
🔷اگر میں اب خوبصورت نہیں ہوں، یا مجھے سے تمہیں مہک نہیں آتی تو مجھ پر الزام مت عاٸد کرنا
🔸 اور یاد رکھنا جب میں جوان تھا تو میں نے آپ کو خوبصورت اور خوشبودار بنانے کی بہت کوششیں کیں۔
🔷 اپنی جوانی میں میری لاعلمی اور کم فہمی پر مت ہنسنا
🔸 بلکہ تم میری آنکھیں اور دماغ بن جانا تاکہ جو چیزیں مجھ سے رہ گٸیں میں انہیں پا سکوں ۔
🔷بیٹا میں وہ ہوں جس نے تمہیں سکھایا، میں نے تمہیں زندگی کا سامنا کرنا سکھایا
🔸 آج آپ مجھے کیسے سکھاتے ہو کہ کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟
🔷 اپنی گفتگو کے دوران میری کمزور یادداشت اور میری باتوں اور سوچ کی سستی سے نہ تھکنا۔ کیونکہ میری خوشی اب صرف تمہارے ساتھ رہنے میں ہے
🔸بس مجھے وہ خرچ کرنے میں مدد کرنا جس کی مجھے ضرورت ہے میں اب بھی جانتا ہوں کہ میں کیا چاہتا ہوں۔
🔷جب میرے پاؤں مجھے جہاں چاہیں لے جانے میں ناکام ہو جاٸیں
🔸تو مجھ پر احسان کرنا اور یاد رکھنا کہ میں نے تمہارا ہاتھ اتنا پکڑا کہ تم چل سکو ۔
🔷آج میرا ہاتھ پکڑتے ہوئے کبھی شرمانا مت، کل تم کسی کا ہاتھ پکڑو گے۔ اس عمر میں، میں جانتا ہوں کہ میں آپ کی طرح زندگی کے قریب نہیں آ رہا ہوں۔ لیکن میں مرنے کا انتظار کر رہاہوں ۔
🔸 بیٹا میر ساتھ دینا ، میرا مخالف مت بننا ۔
🔷 جب آپ کو میری کچھ غلطیاں یاد آٸیں تو جان لینا کہ میں نے ہمیشہ آپ کے بہترین مفادات کے علاوہ کچھ نہیں چاہا۔
🔸اور یہ سب سے اچھی چیز ہے جو آپ ابھی میرے ساتھ کر سکتے ہیں۔ میری لغزشوں کو معاف کرنے کے لیے..اور میری خطاؤں پر پردہ ڈالنے کے لیے.خدا تمہیں معاف کرے اور تمہیں چھوڑ دے۔
🔷بیٹا آپ کی ہنسی اور مسکراہٹ اب بھی مجھے اسی طرح خوش کرتی ہے جیسے جب میں جوان تھا۔ مجھے اپنی صحبت سے محروم نہ کرنا ۔
♦ بیٹا ! جب تم پیدا ہوئے تو میں تمہارے ساتھ تھا
تو جب میں مروں تو میرے ساتھ رہنا ♦
کاپیڈ ۔۔۔

29/08/2023

محترم والدین اور عزیز طلباء وطالبات،
آلحمد آللہ! کنکورڈیہ کالج تیمرگرہ نے F.Sc اور کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔1000 سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے والے طلباء کیلئے 50 فیصد سکالرشپ اور 900 نمبرز سے ہزار تک کیلئے 30 فیصد سکالرشپ کا بھی علان کیا ہیں۔خواہشمند طلباء و طالبات
مزید معلومات کیلئے کنکورڈیہ کالج کے اڈمین آفس تشریف لائیں یا مندرجہ ذیل فون/وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Contact: 0945-822703
WhatsApp: 0342-9252370

25/08/2023

ایک طرف مہنگائی دوسری طرف بے روزگاری گریجویٹ نوجوان راحت اللّٰہ سکنہ ثمر باغ ملاکنڈ یونیورسٹی میں پولیس کانسٹیبل فزیکل ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران بےہوش ہوکر ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ راستے میں دم توڑ گیا ، رپورٹ محمد حلیل چکدرہ،

20/08/2023

دیر لوئر بلخصوص تیمرگرہ شہر
کی ہر سڑک، ہر گلی، ہر محلّے میں گدادگروں کی بے شمار تعداد دیکھنے کو ملتی ہے جن میں اکثریت بیرونی اضلاع سے ائے ہوئے پیشہ ور گداگروں کی ہیں جو اکثر تیمرگرہ ، چکدرہ ، تالاش منڈہ وغیرہ ہوٹل، بس اسٹاپ، بازاروں میں عورتیں، بچے، پھٹے پرانے کپڑے اور پاؤں میں ٹوٹی چپل پہنے بلند آواز کے ساتھ اپنے مخصوص انداز میں بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔ یہ گروہ نہ صرف بھیک مانگتے ہیں بلکہ یہ ہر وخت دوسرے شدید نوعیت قسم کے جرائم کے تھاک میں بھی رہتے ہیں ان کا مقصد صرف پیسہ بٹورنا ہوتا ہے خواہ کسی بھی شکل میں ہوں ۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ دیر لوئر سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ان کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر ایک گرینڈ آپریشن شروع کریں تاکہ اس قتنہ کو جلد از جلد ختم کیا جاسکیں۔
Deputy Commissioner Dir Lower

20/08/2023
تلخ حقیقت ...‏کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک نئے کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا۔اگر کامیابی چاہتے ہو تو ہڈیوں کا بندوبست کریں اور...
31/07/2023

تلخ حقیقت ...
‏کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک نئے کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا۔
اگر کامیابی چاہتے ہو تو ہڈیوں کا بندوبست کریں اور ہر کتے کو ہڈی ڈالتے جائیں اور آگے نکل جائیں ۔
اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا منزل تک پہنچتا ہے۔😊copy

Address

Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Our Story

Dir is a region in northwestern Pakistan, in the Khyber Pakhtunkhwa. Lying in the foothills of the Himalayas it has beautiful valleys and scenic mountains. Before Pakistan was created, Dir was a princely state, and it remained so until 1969 when it was abolished by a presidential declaration, with the Dir District being created the following year. Dir District was 5,280 square kilometres in area and lay along the disputed border controlled by the Afghan nationalists. The region is situated between Chitral and Peshawar. In 1996 the district was split into Lower Dir and Upper Dir.

It is bordered by:


  • Chitral to the northwest and north
  • Nearby media companies


    Other Digital creator in Timurgara

    Show All