Vice Of Taunsa TV تونسہ کی آواز

11/12/2023

چشمہ نہرکی ٹوٹنے والی جگہ اللہ پاک خیر فرماۓ ان غریب اور مظلوم کسانوں اور آوام پر آمین

11/12/2023

سجڑیں کوں سویل دا سلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ضروری ہے، دفتر اقوام متحدہ انسانی حقوق
10/12/2023

غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ضروری ہے، دفتر اقوام متحدہ انسانی حقوق

تھانہ وہوا ڈکیتی کی بڑی واردات قدرت اللہ کھیتران سکنہ لتڑا سے 22 ماڈل 125 موٹر سائیکل تین نقاب پوش مسلح افراد نے گن پوائ...
10/12/2023

تھانہ وہوا
ڈکیتی کی بڑی واردات
قدرت اللہ کھیتران سکنہ لتڑا سے 22 ماڈل 125 موٹر سائیکل تین نقاب پوش مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر چھین لیا ۔موبائل اور نقدی بھی چھین لیا گیا ۔
قدرت اللہ کھیتران وہوا سے اپنے شہر لتڑا جارہا تھا کہ بستی درولی سے تھوڑا سا آگے تین مسلح افراد جن کے پاس پسٹل تھے انہوں نے قدرت اللہ کو اسلحہ کے زور پر روک لیا اور کنپٹی پر پسٹل رکھ کر موٹر سائیکل چھین لی جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔جبکہ قدرت اللہ سے نقدی رقم اور موبائل فون بھی چھین لیے گئے: ذرائع

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی!
10/12/2023

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی!

10/12/2023
10/12/2023

یہ رقم متاثرہ شخص تک پہنچانے میں تصور عباس کی مدد کریں یہ رقم جس کی بھی ہو وہ ان بھائی کے پاس پولیس اسٹیشن تونسہ جا کر لے سکتا ہے
جتنا ذیادہ ہو سکے شیئر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو سکے شکریہ

10/12/2023

ڈیرہ غازیخان
ظلم کی انتہاہ ایک غریب مزدور ملک کریانہ پُل ڈاٹ پر سودہ سلف لینے گیا جس کو شق کی بنیاد پر ملک کریانہ پل ڈاٹ کے مالک نے بیچارے مزدور پر ظلم کی انتہاہ کردی غریب کو تھپڑوں جوتوں مُکوں ٹانگوں کے ساتھ مارنا شروع کردیا جبکہ بیچارہ غریب مزدور چیختا رہا روتا رہا کہ میں نے کوئی چوری نہیں کی واسطہ دیتا رہا لیکن ظالم دوکاندار نے ایک نہیں سُنی۔
ایسے ظالم لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہئے تاکہ آئندہ کوئی عام آدمی قانون اپنے ہاتھ میں نہ لے ..DPO DG Khan

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ملک بھر میں انتخابات 8 فروری  2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ...
10/12/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ

20 سے 25 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے
امیدواروں کے ناموں کی فہرست 27 دسمبر کو جاری کی جائیگی
یکم جنوری سے 6 جنوری 2024 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی
9 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی
11 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا
15 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

16 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی
17 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے
جبکہ پولنگ ڈے 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوگی

10/12/2023

Masha Allah

゚viral #

 29لکھ کی الٹو کار اور میٹریل دیکھیں ٹین ڈبہ کے علاوہ اور کچھ نہیں
10/12/2023


29لکھ کی الٹو کار اور میٹریل دیکھیں
ٹین ڈبہ کے علاوہ اور کچھ نہیں

10/12/2023

لیہ:تھانہ فتح پور کی حدود میں قتل کا افسوس ناک واقعہ 1 خاتون قتل۔پولیس

لیہ:معمولی لڑائی جھگڑے پر شوہر شفیق نے بیوی روبینہ کوثر کو سر پر اینٹیں مار کر قتل کر دیا۔پولیس

لیہ:واقعہ 90 ایم ایل میں پیش آیا دونوں میاں بیوی 73 ٹی ڈی اے بھکر کے رہائشی تھے۔پولیس

لیہ:قاتل شوہر محمد شفیق کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس

لیہ:شوہر شفیق 2 بچوں کا باپ اور ڈپریشن کا مریض تھا۔پولیس

لیہ:لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا۔پولیس

09/12/2023

لیہ:تھانہ چوک اعظم کی حدود وارڈ نمبر 3 میں دن دیہاڑے چوری کی واردات

لیہ:نامعلوم چور اوورسیز پاکستانی کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی چوری کر کے فرار

لیہ:ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا

لیہ:چوروں نے کمرے کے اندر رکھے ٹرنک سے اڑھائی لاکھ روپے چوری کئے۔شہری محمد عثمان

تلاش گمشدہ ڈیرہ اسماعیل خان : یہ بچی 11 بجے سے سی آر بی سی چوک آصف آباد کالونی گھر سے نکلی ہے جو اب تک نہیں گھر لوٹ سکی ...
09/12/2023

تلاش گمشدہ
ڈیرہ اسماعیل خان : یہ بچی 11 بجے سے سی آر بی سی چوک آصف آباد کالونی گھر سے نکلی ہے جو اب تک نہیں گھر لوٹ سکی ۔ اگر کسی بھائ نے دیکھا ہو والدین کو اطلاع دیں شکریہ: 03451785698

09/12/2023

ٹبی قیصرانی
حافظ محمد طاہر خان قیصرانی بابر محمود صاحب۔زاہد خان قیصرانی کا ٹبی قیصرانی میں عوام کا شاندار استقبال

حافظ محمد طاہر خان قیصرانی بابر محمود صاحب زاہد خان قیصرانی بستی ہوت میں ولیج ٹاؤن کا شاندار افتتح کرنے کیلۓ روانہ اور جلسے میں ختاب کریں گے آپ کی خدمت کا جواب یہ غریب آوام انشاء اللہ ووٹ کے زریعے دے گی آپ کی خدمت بھلانے کے قابل نہیں

شیر افضل مروت کو  چکدرہ سے گرفتار کیا گیا۔
08/12/2023

شیر افضل مروت کو چکدرہ سے گرفتار کیا گیا۔


08/12/2023

امریکی_گلوکارہ_جینیفر_گراؤٹ_نے_دل_کو_چھو_لینے_والیآواز_میں_قرآن_کریم_کی_تلاوت_کی(1080p)

08/12/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️



08/12/2023

مظفرگڑھ تھانہ شہرسلطان کی حدود میں پولیس مدعی کے گھر گھس گئی۔ ون فائیو پر کال کیوں کی گرفتاری کے لئیے پولیس اہلکار مدعی کو گھسیٹتے رہے۔

شہرسلطان کے علاقہ کوٹلہ گانموں میں شہرسلطان پولیس شہری کے گھر گھس گئی اور بغیر وارنٹ گرفتاری کے لئیے چوہدری منیر ASi اور اسکی ٹیم گھسیٹتے رہے۔ متاثرہ شخص محمد ایوب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انکی جائیداد پر قبضہ گروپ کے لوگ ناجائز قبضہ کرکے تعمیرات کرنا چاہتے تھے جب ون فائیو پر کال کی تو الٹا شہرسلطان پولیس ہمیں گرفتار کرنے پہنچ گئی۔ جبکہ ہم عدالت سے سٹے لے چکے ہیں۔ شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ہماری تذلیل اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر شہرسلطان پولیس اور ناجائز قابضین کے خلاف کاروائی کی جائے اور ہمیں انصاف دیا جائے۔

(تلاش گمشدہ )محمد سلیم عرف بلا ولد مرید حسین بدوئی سکنہ پائیگاہ (چاہ مڑل والا) ڈی جی خان 2دسمبر 2023 سے لاپتہ ہے۔یہ بندہ...
08/12/2023

(تلاش گمشدہ )
محمد سلیم عرف بلا ولد مرید حسین بدوئی سکنہ پائیگاہ (چاہ مڑل والا) ڈی جی خان 2دسمبر 2023 سے لاپتہ ہے۔

یہ بندہ اپنا نام بلا بتاتا ہے، اس بندے کا ،ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے،
جس بھائی کو یہ ملے یا اس بارے معلومات ہو تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر:
03313451045
03176922463
03127967679

Date: 08_12_2023

. . . .  مذمت. .   مذمت.   مذمت . .  سینئر صحافی مرکزی سیکرٹری جنرل ریجنل یونین آف جرنلسٹس عابد حسین مغل پر قاتلانہ حملے...
08/12/2023

. . . . مذمت. . مذمت. مذمت . .
سینئر صحافی مرکزی سیکرٹری جنرل ریجنل یونین آف جرنلسٹس عابد حسین مغل پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہین۔
سنیر صحافی عابد حسین مغل کو لاہور جاتے ہوئے پتوکی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،اغو کرنے کی کوشش کی گئ ،راہگیروں کی جانب سے اور عابد بھائی کے مزاحمت کرنے پر نامعلوم کار سوار افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ جبکہ عابد بھائ کو پتوکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔جہںا ں انکی حالت خطرے سے باہر ہے،

ہم وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کیخلاف فی الفور کاروائی کی جائے۔۔

08/12/2023

پشاور کی رہائشی محمد ارشاد کی اہلیہ نے الزام عائد کیا ہےکہ پولیس کے ایس پی رینک کے افسر انہیں اپنے شوہر سےطلاق لینے اور اپنے ساتھ شادی کرنے پر مجبور کر رہا ہے

پیر عادل:- گورمانی پمپ کے نزدیک ٹرک اور ویگن کے درمیان تصادم سے شادن لُنڈ بستی زہر والے کا نوجوان ویگن ڈرائیور  محمد زاہ...
08/12/2023

پیر عادل:-
گورمانی پمپ کے نزدیک ٹرک اور ویگن کے درمیان تصادم سے شادن لُنڈ بستی زہر والے کا نوجوان ویگن ڈرائیور محمد زاہد موقع پر جانبحق

ویگن نمبر 7595

تونسہ شریف ٹبی قیصرانی اور مضافات  میں کھاد مافیا سرگرمکھاد اب کسانوں اور غریب عوام کی پہنچ سے دور  من پسند ریٹ اور لوگو...
08/12/2023

تونسہ شریف ٹبی قیصرانی اور مضافات میں کھاد مافیا سرگرم

کھاد اب کسانوں اور غریب عوام کی پہنچ سے دور من پسند ریٹ اور لوگوں کیلۓ عام

ٹبی قیصرانی تونسہ شریف ( سپیشل رپورٹر محمد عرفان ڈمرہ )
تونسہ شریف ٹبی قیصرانی اور مضافات میں کھاد مافیا سرگرم کوئی پوچھنے والا نہیں غریب کسان جاۓ تو جاۓ کہاں جب فصلیں تیار ہو جاتی تب کسان سے گن پوائنٹ پر چھاپے لگا کر اور دھمکا کر ساری فصل لے جاتے ہیں جب غریب کسان کی مفاد کی بات آئی تو انتظامیہ غائب آخر یہ دوہرہ معیار غریب کیلۓ ہی کیوں سننے میں آیا ہے کہ یوریا کھاد کا سرکاری ریٹ تقریباً 4200 ہے مگر غریب کسانوں کو اگر مل بھ جاۓ تو 5500 پے ملتی ہے اول تو بغیر سفارش یا من مانی نہ ہو اور ڈی اے پی تقریباً 15000 سے 16000 کے اوپر مل رہی ہے خدارا انتظامیہ ہوش سمبھالے بڑی بڑی گاڑیوں سے نکل کر غریب آوام کو سرکاری ریٹ پر کھاد مہیا کرے

پنجاب سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اظہار کیا۔تفصیلات: https://ja...
07/12/2023

پنجاب سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اظہار کیا۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1297157

پتوکی : ملتان روڈ پھولنگر بائی پاس پر نوسر بازی کا واقعپتوکی : نوسربازوں نے لفٹ دیکر لاہور سے بٹھایا جیب صاف کرنیکے بعد ...
07/12/2023

پتوکی : ملتان روڈ پھولنگر بائی پاس پر نوسر بازی کا واقع

پتوکی : نوسربازوں نے لفٹ دیکر لاہور سے بٹھایا جیب صاف کرنیکے بعد پھولنگر بائی پاس پر پھینک دیا۔

پتوکی : نوسربازوں نے جیب سے موبائل نقدی وغیرہ لوٹنے کے بعد روڈ پر پھنیک کر فرار ہوگئے

پتوکی : تاہم متاثرہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی ، ریسکیو ذرائع

پتوکی : ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر شفٹ کردیا

ٹبی قیصرانی مین روڈ بلاک گنے کی ٹرالیوں کی وجہ سے ٹبی روڈ بلاک ہو گیا ہے خدارا انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ گنے کی ٹرالی...
07/12/2023

ٹبی قیصرانی مین روڈ بلاک

گنے کی ٹرالیوں کی وجہ سے ٹبی روڈ بلاک ہو گیا ہے خدارا انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ گنے کی ٹرالیوں کا کوئی انتظام کریں آۓ روز روڑ بلاک رہتا ہے آوام سخت پریشان

بڑی خبرتھانہ وہوا میں کھلی کچہری متوقع انتظامات مکمل کل 2 بجے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین صاحب عوامی مسائل سنی...
07/12/2023

بڑی خبر
تھانہ وہوا میں کھلی کچہری متوقع
انتظامات مکمل کل 2 بجے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین صاحب عوامی مسائل سنیں گے سائلین اپنے مسئلے کے لیے پیش ہو سکتے ہیں اگر کسی کے ساتھ پولیس نے کوئی زیادتی کی ہو کسی پر ناجائز مقدمہ کیا گیا ہو اگر کسی سے رشوت لی گئی ہو ڈی پی او صاحب اپ کے مسائل سنیں گے ،،متوقع!!!

07/12/2023

لیہ تونسہ پل مکمل مگر تھل دامان اپروچ روڈ نہ بن سکا

ہزاروں لوگ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کر کشتیوں کے ذریعے دریا سندھ پار کرنے پر مجبور

ٹبی قیصرانی تونسہ شریف سپیشل رپورٹر محمد عرفان ڈمرہ

لیہ تونسہ پل کو مکمل ہوئے دو سال سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں مگر دریائے سندھ کو پل کے نیچے نہ لے کر جانے اور تھل دامان اپروچ روڈ نہ بننے کے سبب لیہ اور تونسہ کی عوام سخت پریشان قوم کے اربوں روپے لگا کر ان کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے تھل دامان اپروچ روڈ تونسہ لیہ پل فل فور راستہ بحالی ضلع تونسہ کی عوام کے لیے اشد ضروری ہے اور لوگوں کی تعلیم صحت اور معاش کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ہزاروں لوگ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کر دریائے سندھ کو اپنے ساز و سامان کے ساتھ کشتیوں کے ذریعے پار کرتے ہیں جو خطرے سے بالکل خالی نہیں بند باندھنے کی وجہ سے دریا نے کھڑی فصلیں تباہ کر دیں اور دریا کے کٹاؤ نے لوگوں کے گھروں کو تباہ کر دیا تونسہ کی عوام وزیراعظم وزیراعلی اور چیئرمین NHA سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ مکمل کر کے ضلع تونسہ کی عوام کی ضلع لیہ کے ساتھ رسائی ممکن بنائی جائے تا کہ لیہ اور تونسہ کی عوام ایک دوسرے سے مستفید ہو سکیں جتنا جلدی ہو سکے دریائے سندھ کے پانی کو پل کے نیچے لایا جائے اور تھل دامان اپروچ روڈ کا کام مکمل کیا جائے

07/12/2023

پنجاب بھر میں تقریری مقابلے میں ضلع تونسہ کا اعزاز

قندیل فاطمہ اعوان نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ٹبی قیصرانی تونسہ شریف ( سپیشل رپوٹر محمد عرفان ڈمرہ )

قندیل فاطمہ کلاس دوم نے پیف کی طرف سے منعقدہ تقریری مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے یونان صغیر تونسہ شریف کا نام فخر سے بلند کر دیا ۔قندیل فاطمہ کلاس دوم کی طالبہ ہے اور اعوان فیملی سے تعلق رکھتی ہیں سیکٹریری ایجوکیشن پنجاب چیئرمین پیف ایم ڈی پیف قندیل فاطمہ کی تقریر سے بہت زیادہ خوش ہوئے 20ہزار روپے کیش انعام تعریفی سند شیلڈ سے نوازاگیا
یونان صغير کی بہت ہی ذہین و فطین اور محنتی طالبہ قندیل فاطمہ اعوان، اُن کے والدین اور استادِ محترم جناب عتیق صاحب کو ڈھیر ساری مبارک ہو۔۔۔ اللہ پاک کامیاب مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔اقرا مثالی گرلز ہائی سکول مورجھنگی ریاض عتیق پرنسپل اونر

07/12/2023

وہوا ۔ڈگروالی چشمہ گنگ پر لڑائی متعدد افراد زخمی
پولیس موقع پر پہنچ گئی۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

゚viral

پنجاب بھر میں تقریری مقابلے میں ضلع تونسہ کا اعزازقندیل فاطمہ اعوان نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ٹبی قیصرانی ...
06/12/2023

پنجاب بھر میں تقریری مقابلے میں ضلع تونسہ کا اعزاز

قندیل فاطمہ اعوان نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ٹبی قیصرانی تونسہ شریف ( سپیشل رپوٹر محمد عرفان ڈمرہ )

قندیل فاطمہ کلاس دوم نے پیف کی طرف سے منعقدہ تقریری مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے یونان صغیر تونسہ شریف کا نام فخر سے بلند کر دیا ۔قندیل فاطمہ کلاس دوم کی طالبہ ہے اور اعوان فیملی سے تعلق رکھتی ہیں سیکٹریری ایجوکیشن پنجاب چیئرمین پیف ایم ڈی پیف قندیل فاطمہ کی تقریر سے بہت زیادہ خوش ہوئے 20ہزار روپے کیش انعام تعریفی سند شیلڈ سے نوازاگیا
یونان صغير کی بہت ہی ذہین و فطین اور محنتی طالبہ قندیل فاطمہ اعوان، اُن کے والدین اور استادِ محترم جناب عتیق صاحب کو ڈھیر ساری مبارک ہو۔۔۔ اللہ پاک کامیاب مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔اقرا مثالی گرلز ہائی سکول مورجھنگی ریاض عتیق پرنسپل اونر

کعبہ کا دروازہ "باب الرحمٰن" سونے سے بنا، اس کا وزن 280 کلو گرام
06/12/2023

کعبہ کا دروازہ "باب الرحمٰن" سونے سے بنا، اس کا وزن 280 کلو گرام

ڈیرہ غازی خان ٹریفک چوک مولا بخش ہوٹل کے سامنےبجلی کا کھمبا گر گیا ٹریفک بلاککئی بار ایس ڈی او صاحب کو درخواستیں کر کر ک...
06/12/2023

ڈیرہ غازی خان ٹریفک چوک مولا بخش ہوٹل کے سامنےبجلی کا کھمبا گر گیا ٹریفک بلاک
کئی بار ایس ڈی او صاحب کو درخواستیں کر کر کے تھک چکے ہیں اب ان گاڑیوں کا نقصان واپڈا ملازمین کو دینا چاہیے اہل علاقہ کا مطالبہ

گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
06/12/2023

گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Address

Basti Azeem
Tibbi Qaisrani
32100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vice Of Taunsa TV تونسہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vice Of Taunsa TV تونسہ کی آواز:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Tibbi Qaisrani

Show All