بورے والہDPO وھاڑی محمد عیسی خان کی زندگی اور سفر محفوظ مہم کے سلسلے میں موٹر سائیکل سواروں میں مفت ھیلمٹ تقسیم کیے گئے
دکھ تماشا لگائے رکھتا ھے
زندگی تالیاں بجاتی ھے
مرکزی سٹی پریس کلب ٹبہ سلطان پور وھاڑی سال 2022
وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل کا قیام اور پنجاب میں امن وامان اور انصاف کی صورتحال
وھاڑی ٹبہ سلطان پور میں بااثر قبضہ مافیا ڈاکٹر رفیع کا سیاسی پشت پناہی پر پولیس سے ساز باز ھو کر بھائی بھتیجوں اور عورتوں کو ڈھال بنا کر عدالتی سٹے آڈر کے باوجود دن دھاڑے دو دروازے لگا لیے بار بار اطلاع کے باوجود پولیس نے قبضہ نہ رکوایا مظلوم شہری اور اسکی فیملی سراپا احتجاج وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب پولیس آر پی او ملتان سے فوری نوٹس لیکر تحفظ فراہم کرنے اور بااثر قبضہ مافیا کو قانونی نکیل ڈالنے کا مطالبہ
وھاڑی ٹبہ سلطان پور وارڈ نمبر 2 میں صحافی ملک خورشید حسن کے ملکیتی پلاٹ میں عدالتی سٹے آڈر کے باوجود با اثر قبضہ مافیا ڈاکٹر رفیع کا بھائی بھتیجوں اور عورتوں کے ھمراہ سیاسی پشت پناہی پر پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور کی سرپرستی میں دن دہیاڑے 2 دروازے لگا لیے صحافی کے تفتیشی کو تمام ثبوت ملکیت اور سٹے آڈر کے باوجود پولیس نے کوئی قابل ریکارڈ کاروائی نہ کی صحافی کا اس ظلم اور نا انصافی کے خلاف شدید احتجاج وزیر اعلی پنجاب وزیر قانون آئی جی پنجاب پولیس آر پی او ملتان ڈی پی او وھاڑی سے فوری نوٹس لیکر تحفظ فراہم کرنے اور قانونی کاروائی کی اپیل
وھاڑی میڈیا ینگ جرنلسٹ گروپ کی ڈی پی او وھاڑی محمد ظفر بزدار سے ملاقات کرائم اور صحافیوں کو درپیش مسائل بارے تفصیلی گفتگو
وھاڑی لڈن کے نواحی علاقہ موضع غلام شاہ میں 10 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ڈی پی او وھاڑی کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
اسلام آباد لیفیٹنٹ جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف مقرر لیفیٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیفس آف سٹاف مقرر سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی گئ
وھاڑی کامسیٹس یونیورسٹی کیمپس سے کامیاب ہونے والے گریجویٹس کے اعزاز میں 19 ویں کانووکیشن کا انعقاد
وھاڑی پولیس لائینز میں ڈی پی او وھاڑی محمد ظفر بزدار نے پولیس ملازمین اور انکے اھل خانہ میں ویلیفئر گرانٹس کے تحت 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے
میلسی الخدمت ویلیفئر سوسائٹی 198wb ٹبہ سلطان پور کا اجلاس منعقد ھوا جس میں ماھانہ راشن کی تقسیم کی گئی
وھاڑی شاعر مشرق حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش ملی جوش وخروش سے منایا گیا