درگاہ عبداللہ شاہ اصحاب بھی ٹھٹھ مکلی کے چندا کے بکس میں سے پیسے چوری کیے جا رہے ہیں
پاکستان کو ایسے ہی بدمعاشوں نے اس وقت گھیرا ہوا ہے۔ اب اس خاتون کو ہی دیکھ لیں جس نے موٹروے پولیس اہلکار پر ہی گاڑی چڑھا دی۔
یہ عورت اتنی طاقتور تھی کہ اسے اس بات کا کوئ خوف نہیں تھا کہ سامنے والا آدمی مر بھی سکتا تھا اس کی اس حرکت سے ۔ اسے پتہ ہے کہ اس ملک کا نظام ایک غریب آدمی کی خاطر اس عورت کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ۔
Most Urgent
نورانی درگاھ کے قریب محبت فقیر درگاہ کے ساتھ دو ٹرکوں تیز رفتارکے وجہ سے ایک ٹرک کلٹی ہونے پر ھادثہ پیش آیا
35 کے لگ بھگ افراد جاں بحق اور 70 کے قریب شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے
تمام افراد سالار جوکھیو برادری ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مکلی کے ہیں
بلوچستان پولیس
Thatha district consumer protection Council
اج 6 مارچ 2024 کو
ڈسٹرکٹ کنزمر پروڈکشن کونسل ضلع ٹھٹھ کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر ٹھٹھ کے افس میں اسسٹنٹ کمشنر اقبال احمد تو نیو ٹھٹھہ چیمبر اف کامرس کے صدر اور ڈسٹرکٹ کنزمر کونسل کے ممبر میر جہانگیر خان مری ٹھٹھ بار ایسوسی ایشن کے صدر اختر جماری تمام ضلعے کے اسسٹنٹ کمشنر مختیار کار ٹی ایم اوز اور بیورو اف سپلائی فوڈ ڈرگ لائف سٹاک فشری واپڈا اور دیگر کا محکموں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی اس اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے پرائز کنٹرول سیکیورٹی اور دیگر کاموں کے حوالے سے ڈسکس ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کیے گئے پرائز کنڑول سیکیورٹی اور دیگر تمام معاملات کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے
کوسٹل ہے سندھ کوسٹل ہائی وے میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں بڑے بڑے ڈمپروں میں بڑے وزنی پتھر لاد کر روڈ کے اوپر سفر کر رہے ہیں بغیر کسی سیفٹی کے
*سپریم کورٹ کے بھیانک فیصلے پر*
*قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کابیان*
نیز:
سپریم کورٹ نے فیصلہ میں جن آیات قرآنیہ کا حوالہ دیاان پربھی نظر
*کیا لیکر جا رہے ہو*؟
*روٹیاں*
*دکھاؤ ذرا، یہ تو پتے ہیں*
*ہم انہیں تل لیں گے*
*روٹیاں نہیں ہیں پاس*؟
*نہیں*
*اور پانی*؟
*نہیں*۔ 😥😥 *اللّٰه اكبر*
*جب کیمرہ مین نے تھیلا کھول کر دیکھا تو پتہ چلا کہ اندر تو درخت کے پتے ہیں مگر یہ رضا بالقضاء و صبر کا عظیم ننھا پیکر آخر تک اسے روٹی ہی کہتا رہا*.
*فرشتے بھی دیکھ رہے ہوں گے اور خدا کی بارگاہ میں مسلم امت کی بے حسی کی شکایت کر رہے ہوں گے*
😭. . . . . . . . . . . . .
. .😭
🇵🇰 *لبیک یا اقصیٰ اپڈیٹ* 🇰🇼
دل کھول کر فارورڈ کریں۔ ایسی ملکی مفعاد والی وڈیوز کھبی کبھی ملتی ہیں🙈😒😒
19 فروری 2024 کو آل پاکستان مری اتحاد تنظیم کے طرف سے
سانحہ بارکھان کے حوالے سے یوم سیاہ منانے کا اعلان
آل پاکستان مری اتحاد تنظیم کے مرکزی ترجمان قربان علی مری نے اپنے پارٹی کے طرف سے جاری شدہ بیان میں کہا ہے کہ آل پاکستان مری اتحاد تنظیم کے مرکزی چیئرمین میر مھردین خان مری مرکزی صدر میر شفقت حسین مری مرکزی سینٸر ناٸب صدر رٸیس واحد بخش مری مرکزی ناٸب صدر میر مرید مری مرکزی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر خان مری مرکزی خزانچی حاجی پاٸیند خان مری صوبہ بلوچستان صدر حاجی محمد رحیم مری صوبہ سندھ صدر رٸیس گلدین خان مری انٹرنیشل فورم سعودی عرب سرپرست اعلی حاجی میرا خان مری سعودی عرب صدر رٸیس عبدالرحمن مری بیرونی ملک روس کے رہنما حاجی مٹھا خان مری بیرونی ملک لندن کے رہنما حاجی صاحب خان مری بیرونی ملک دبٸی رہنما رٸیس گل مری بیرونی ملک ایران کے صدر میر صدیق مری انٹرنیشل فورم سعودی عرب یوتھ ونگ صدر میر فیصل مری مرکزی یوتھ ونگ صدر میر ظفراللہ خان مری صوبہ سندھ یوتھ صدر میر محمد ملوک مری اور پارٹی کے دیگر عہدیدار کارکنان نے کہا کہ ہم اپنے پارٹی کے طرف سے پاکستان کے چار صوبہ پر اور بیرونی ممالک کے اندر 19 فروری کو سانحہ بارکھان کے حوالے سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر رہیں ہیں اور اپنے پارٹی کے تمام عہدیدار کارکنا
بابل اسلام پریس کلب بمبور۔
سٹی رپورٹر ڈیلی ایزی نیوز
راشد رضا مری۔
اج دن خوفناک حادثہ میں نیشنل ہائی وے نزد مدینہ اسٹاپ سوزکی اور موٹر سائیکل موٹرسائیکل کٹ کراس کرنے پر ایکسیڈنٹ ہوا موٹرسائیکل پر سوار دو ادمی زخمی اس وجہ بھمبور کٹ کا بند ہونا ہے اس لیے علاقے کے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھمبور کا کٹ مین نشنل ہاوے سے کھولا جائے
نمادہ خصوصی گل حسن مری ٹھٹھہ بابل اسلام پریس کلب بمبور۔ یوسی بمبور اور یوسی دھابیجی پولینگ اسٹیشن کے تمام پولینگ پر ووٹنگ دوران میر جھانگیر خان مری صاحب میر محمد ملوک مری صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرتا رہا اور لوگوں کی ساتھ ساتھ خدمت بی کرتے رہے ہم امید رکتے ہیں انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی جیت کی لوگوں کی خدمت کر کی اپنا حق ضرور ادا کریگی اس موقع پر تمام مری برادری اور پاکستان پپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں بھی ان کے ساتھ تھے خاص کر فقیر نبی بخش بلوچ مظفر پھلپھوٹو سلمان بلوچ رائیس پنھل خان زرداری اور دیگر جیالے بھی موجود تھے
مری برادری کا ٹھٹھہ مین الیکشن کے حوالے سے پروگرام
ملک بھر کی طرح ٹھٹھ میں بھی الیکشن کمپین اخری مراحل میں ضلع ٹھٹھہ کے مری برادری نے کیا الیکشن کمپین کا اخری پروگرام پاکستان پپلز پارٹی ٹھٹھ کے سابقہ ایم پی اے علی حسن زرداری زرداری کے صاحبزادے عاشق علی زرداری ضلع کونسل کے چیئرمین عبدالحمید پہور
ال پاکستان مری اتحاد کے چیئرمین میر مہر دیں مری ال پاکستان مری اتحاد کے مرکزی جنرل سیکرٹری میر جھانگیر خان مری ملک سردار محمد رمضان قلمتی ال پاکستان مری اتحاد یوتھ کے صدر محمد ملوک مری رائس حسین احمد مری ضلع ٹھٹھہ کے جرنل سیکرٹری سبزعلی مری یار محمد مری شیر خان مری حاجی نظر حاجی جمع خان مری ذوالفقار علی مری حاجی رضا محمد مری شکل خان مری دیں محمد مری رائس ولی داد مری حاجی جمال خان مری ہاں جی احمد نواز مری محبت خان مری اور کئ دیگر معززین نے شرکت اور معززین نے خطاب بھی کیا عاشق حسین زرداری نے مری برادری کا شکریہ ادا کیا
نمادہ خصوصی ایزی نیوز اور ممبر بابل سلام پریس کلب بمبور
گل حسن مری کا رپورٹ
پریس کلب کا فرنیچر خیر سے پہنچ گیا ہے انشاءاللہ بہت جلد اوپننگ ہوگی