Thatta Update

Thatta Update ہر خبر آپ تک

23/07/2023
افضل انسان کی پہچان
14/06/2022

افضل انسان کی پہچان

09/06/2022
07/06/2022

پوری دنیاکاکمینہ ترین شخص وہ ہےجس کو اپنےسیاسی لیڈرکی توہین پرتوغصہ آۓلیکن رسولﷺکی ناموس رسالت پرخاموش رہے
حرمت رسولﷺ پر جان بھی قربان

31/05/2022

میں بطور
پاکستانی شہری
اسرائیل🇮🇱 کو تسلیم کرنے سے
بلکل انکار کرتا ہوں ✋✌

17/05/2022

تین دل قبل جب ہماری ٹیم چولستان پہنچی تو مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہمارے ٹوبے کا پانی مکمل خشک ہو گیا ہے اور قریب ایک سرکاری ٹیوب ویل ہے جو کہ خراب ہے اگر اس کو چلانے کا بندوبست ہو جائے اور اس سے ہمارے علاقے کا ٹوبہ بھر جائے گا اور یہ پانی ہم ایک ماہ استعمال کر سکتے ہیں
ہم نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی اور احباب سے درخواست کی تو آج الحمدللہ یہ ٹوبہ بھرنے کا بندوبست ہو گیا۔
ان لوگوں کی زندگی اسی تالاب کے پانی سے چلتی ہے ۔ معمول کے مطابق بارش کے پانی سے یہ تالاب بھرتے ہیں لیکن گزشتہ ڈیڑھ سال سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی ختم ہو گیا
اللہ تعالی کی مدد اور توفیق سے یہ صحرا بھی دین و دنیا کی نعمتوں سے آباد ہوں گے ان شاءاللہ
خدمت کے سفر میں آپ کے تعاون کا منتظر

Address

Thatta
Thatta
43130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thatta Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Thatta

Show All