Abdul Rehman M. Ramzan

Abdul Rehman M. Ramzan you who believe, seek help through patience and prayer, surely Allah is with the patient

اسلام علیکم عربی ربان 🌹  اصلی الفاظ معنیٰعَرَبِيُّ [عام] [اسم] عرب کا باشندہ (2) عربوں سے متعلق (3) عربی زبان سے متعلق (...
01/03/2024

اسلام علیکم
عربی ربان 🌹

اصلی الفاظ معنیٰ
عَرَبِيُّ [عام] [اسم] عرب کا باشندہ (2) عربوں سے متعلق (3) عربی زبان سے متعلق (4) عربی یعنی غیر عجمی

اج کل عربی زبان کو لیکر بہت سے لوگ اس طرح مزاق بنا رہے ہیں جیسے اس زبان کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو جس کسی بھی خبیث انسان کو دیکھو تو کوئی گانے پوسٹ کر کے کہتا ہے ک "دیکھو گستاخی ہو رہی ہے" اور کوئی سودی نالوں کے ڈھکن کی تصویر پر بولتا ہے کہ " جہنمی ڈھکن ہے " اپ سب لوگ بھول رہے ہیں کہ عربی ہمارے لیۓ بالکل وہ اہمیت رکھتی ہے جیسے ہماری ماں؛
اگر ماں نے بولنا سکھایا تو عربی نے قرآن پڑھنا اگر ماں نے پیدا کیا تو قرآن نے جوانی اور بڑھاپے تک پہنچایا اگر ماں نے کھانا سکھایا تو عربی نے ہلال کمانا سکھایا۔
یہ جو سب لوگ عربی زبان کا مزاق اوڑا رہے ہیں شاید ان کو اہمیت نہیں عربی صرف عربی نہیں بلکہ عربی قرآن بھی ہے عربی احادیث بھی ہیں عربی میرے پیارے آقاﷺ بھی ہیں اور تو اور عربی ہی کی وجہ سے دنیا باقی ہے اگر اس میسج کو پڑھنے کے بعد بھی کوئی شخص عربی زبان کی اہمیت نہیں کرتا تو وہ میری نظر میں اعلیٰ درجے کا خبیث اور مند بدھی انسان ہے

اگر کسی شخص کو میری الفاظ سے تکلیف ہوتی ہے تو معازرت؛ عربی کے خلاف پوسٹ مطلب میری زات کے خلاف پوسٹ 🙏

بسم الله الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ اللہ کا لاکھ شکر ہے اس Achievement کے لیے میں بہت شکر گزار ہوں...
17/09/2023

بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
اللہ کا لاکھ شکر ہے اس Achievement کے لیے میں بہت شکر گزار ہوں Fahad Rizvi Ysr صاحب کا میں شکر گزار ہوں Shaikh Saud Haroon Ysr بھائی کا میں شکر گزار ہوں Ali Abbas Baloch Ysr Ayaz Ahmed Baloch Ysr Riaz Ahmed Jokhio Ysr Ahsan Arain Ysr اور میں شکر گزار ہوں YSR Educational & Professional Foundation کا میں سب سے زیادہ شکر گزار ہوں sir Ali Abbas Sahab جن کی وجہ سے مجھے اس عظیم مقام پہ لانے کے لیے ❤ 𝙄 𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙔𝙤𝙪 𝙎𝙞𝙧 𝘼𝙡𝙞 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨 ❤ اور میں بہت شکر گزار ہوں Team Thatta کا جس کی وجہ سے مجھے یہ اعزاز حاصل ہے ❤ میں پچھلے 1 سال سے Young Social Reformers سے وابستہ ہوں اور بہت ہی کم وقت میں مینے Sir Alli کی وجہ سے یہ مقام حاصل کیا جو کہ ایک بہترین English Teacher کے ساتھ ساتھ میرے بہت ہی اچھے دوست بھی ہیں ساتھ ہی YSR کے سب سے زیادہ چست ممبر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور انکے ساتھ ہی Younas Katyar Ysr Ali Nawaz Katyar Ysr بھائی بھی میری زندگی کے بہترین استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے دوست بھی ہیں اور ابھی تک ہم نے جتنا بھی وقت ساتھ گزار شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جس میں ہم نے YSR کی تعریف نہ کی ہو کیوںکہ YSR صرف امیدواروں کی مدد ہی نہیں کرتا بلکہ مدد کرنے والے کے بھی خواب پورے کرتا ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم YSR کی اس Team سے belong کرتے ہیں جو YSR کا غرور ہے Team Thatta انشاءاللہ ہمیں امید ہے اللہ سے کہ اللہ ہمیں YSR کے ساتھ آخری دم تک چلاۓ گا یا اللہ تیرا شکر ❤

11/09/2023

𝙎𝙚𝙮𝙖𝙙 𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙞𝙣 𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡 𝙆𝙧𝙚𝙚𝙢 𝙌&𝘼 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖 𝙌𝙢𝙖𝙧 🏴❤
𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙢𝙙𝙪𝙡𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙄'𝙢 𝙗𝙚𝙡𝙞𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙊𝙛 𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 🤝
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

02/09/2023

𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐰𝐚𝐫 𝟑 🏴🇵🇰⚔️
𝐒𝐚𝐲𝐞𝐝 𝐌𝐮𝐡𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐐𝐚𝐬𝐢𝐦 𝐁𝐢𝐧 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐊𝐚𝐫𝐞𝐞𝐦 🏴
𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐢𝐦𝐚𝐦 𝐀𝐥 𝐌𝐞𝐡𝐝𝐢 𝐈𝐧𝐬𝐡𝐚 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 🇵🇰🏴⚔️



Muhammad Qasim Dreams

31/08/2023

𝐒𝐚𝐲𝐞𝐝 𝐌𝐮𝐡𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐐𝐚𝐬𝐢𝐦 𝐁𝐢𝐧 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐊𝐚𝐫𝐞𝐞𝐦❤‍🔥
𝕎𝕚𝕝𝕝 𝔹𝕖 𝕀𝕞𝕒𝕞 𝔸𝕝 𝕄𝕖𝕙𝕕𝕚⚔️🇵🇰🏴
◦•●◉✿Imam Mehdi Is Came✿◉●•◦
𝗔𝘁𝘁𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻!!!
𝗔𝘁𝘁𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻!!!
𝗔𝘁𝘁𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻!!!
🅸🅼🅰🅼 🅼🅴🅷🅳🅸 🅸🆂 🅲🅰🅼🅴 ⚔️
🅗🅔 🅝🅔🅥🅔🅡 🅒🅛🅐🅜 🅣🅞 🅑🅔 🅐 🅜🅔🅗🅓🅘 ⚔️
Muhammad Qasim Dreams 🥀☪️🏴⚔️🇵🇰❤

31/08/2023

https://youtu.be/OgL93l3KHI4?si=f4sm0oRIa6KarFeO
30/08/2023

https://youtu.be/OgL93l3KHI4?si=f4sm0oRIa6KarFeO

انشاءاللہ محمد قاسم بن عبدلکریم ہی امام مہدی کے منصب پر فائز ہونگے ⚔️ He Never claim to be a imam mehdi Tic tok: Abdul Rehman bin Muhmmad R...

29/08/2023

ہے آیۓ فتنہ داتار کے فسانے سے ⚔️
پاسبان مِل گئے کعبے کو صنم خانے سے ⚔️
صنم خانہ ⬅️ پاکستان ☪️ یہ ہے وہ صنم خانہ جہاں سے فوجیں امام مہدی کے ساتھ نکلیں گی اور دیکھۓ کوئی مانے یہ نا مانے کوئی تسلیم کرے یہ نہ کرے میں کہتا ہوں میں مانتا ہوں میرا دل کہتا ہے کہ سید محمد قاسم بِن عبدلکریم ہی امام مہدی ہوںگے انشاءاللہ ❤

https://youtu.be/vV6cczgN-FI
22/08/2023

https://youtu.be/vV6cczgN-FI

I'M Abdul Rehman Bin Muhmmad Ramzan I performed My first bayan At hoorain Academy in Thatta About ( How Pakistan will Grow) And I announce The Name Of ...

30/07/2023

𝐌𝐮𝐡𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐐𝐚𝐬𝐢𝐦 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐇𝐞 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞

27/07/2023

_*شِرک*_
اللہ وحدہ لا شریک نے قرآن مجید و فرقان حمید میں اور نبی آخر زماں، فخر رسل، دانائے سبل، امام اعظم، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلہ پر زور نہیں دیا- آدم علیہ السلام سے لے کر ہمارے آخری نبی ﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی:

يَا قَوْمِ اعْبُدُواْ اللّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـهٍ غَيْرُهُ قَدْ جَاءَتْكُم​

" اے میری قوم!اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود برحق نہیں"
(اعراف: 85)
عقلِ انسانی کہ مطابق اس وقت دنیا میں اللہ کی عبادت کہیں لاکھ گناہ زیادہ ہے بنسبت پچھلی قوموں کے مگر افسوس شرک بھی اتنا ہی زیادہ ہے بلکہ اس سے بھی کئی درجہ زیادہ گویا کہ میری عقل کے مطابق اس وقت دنیا میں کوئی ایسا گھر نہیں جس میں شرک کی علامت نہ ہو اب شرک اتنا عام ہے کہ کسی کو علم بھی ہے کہ یہ چیز شرک ہے تو وہ اس کو بھلا بیٹھا ہے اب مسلہ یہ پیش آتا ہے کہ آخر کار کونسی کونسی چیز شرک میں شامل ہے.
*1* مجسمہ
*2* تصویر
*3* غیرُاللہ کو پُکارنا
*4* جھنڈے کو سلامی دینا
*5* شرکِ اصغر
یہ شرک کی وہ اقسام ہیں جو ہمارے معاشرے میں بہت عام ہیں۔
*1* مجسمہ سے مُراد کسی بھی جاندار کے جسم کی بناوٹ کو کہتے ہیں۔ جو ہندوستان جیسے ملک کے ساتھ ساتھ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے نام پر بننے والے ملک میں عام ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ ہندوستان میں بُتوں کو پوجا جاتا ہے اور پاکستان میں سجاوٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے صرف پاکستان نہیں بلکہ یہ تمام دنیا میں عام ہے۔ چند لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تو کوئی شرک نہیں ہوتا یہ تو ضرورت کی چیز ہے تو میرا مننا یہ ہے کہ لعنت ہو ایسی ضرورت پر جو کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھراۓ۔ جب حضور پاک ﷺ نے مکہ کے اندر 360 بُتوں کو توڑا تو وہ بھی مجسمہ ہی تھے اس کے ساتھ ہی ہم آج کے Modern دور کے ہوالے سے دیکھیں تو جو ہمارے بچوں ماؤں بہنوں کے تیار ہونے کی چیزیں ہیں مسلً پونی کیچر کپڑے چپل اور بھی لاتعداد چیزیں جن پہ واضح تور پے چھوٹے چھوٹے کچھ اس طرح کے 🧚‍♂️🐱🦋☃️🎭💵🧸🪆🪅 مجسمہ ہوتے ہیں تو بے شک یہ شرک کا حصہ ہیں

*2* اس شرک کی اقسام میں تصویر کا بہت بڑا کردار ہے یہ بھی اپ کے اور ہمارے گھروں میں عام ہے ایک احادیث ہے البخاری کی 5959
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : كَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ سَتَرَتْ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا ، فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَمِيطِي عَنِّي ، فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَاوِيرُهُ تَعْرِضُ لِي فِي صَلَاتِي .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک پردہ تھا ۔ اسے انہوں نے گھر کے ایک کنارے پر لٹکا دیا تھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ پردہ نکال ڈال ، اس کی مورت اس نماز میں میرے سامنے آتی ہیں اور دل اچاٹ ہوتا ہے ۔
اب ہمارے گھروں میں یہ چیز اتنی عام ہے جیسے کہ پیاس لگنے پر پانی پینا عام ہے ہم اگر ایک نظر اپنے بچوں کی تعلیم کی کتابوں پر دیں تو کوئی ایسی کتاب نہیں جس پہ کوئی تصویر نہ بنی ہوئی ہو اس کے ساتھ ہی اسکول اور ٹیوشن اور دیگر تعلیمی اداروں کے دروازے دیوار میز مکتب اور بھی تمام چیزوں پر غیر ضروری تصویروں کا ہونا ایک عام سی بات رہ گیا ہے ہمارے نیوز پیپر تصویر تو ایک چھوٹی بات عورت کی تصویر وہ بھی آدھے لباس میں اور کئی بار تو ایسی تصویر بھی ہوتی ہیں کہ جن کو آدھے لباس کا نام دینا بھی جھوٹ کہلاۓ گا ساتھ ہی زیادہ تر بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں پر تصویر کا ہونا اب تو لازم ہو گیا ہے اگر نہ لگائی تصویر تو شاید وہ شے بِکے ہی نہ۔ ان میں زیادہ تعداد پاپڑ (Snacks) کی ہے جس پہ کسی بھی کارٹون کی تصویر ہوتی ہی ہے اور اگر کسی پہ نہ بھی ہو تو 🚯 یہ والا مارک تو لازمً ہوتا ہے
احادیثِ مبارکہ میں میں جان دار کی تصویر بنانے والوں کے بارے میں جہنم کی وعید آئی ہے، نیز جہاں پر جان دار کی تصویر بلا ضرورت ہوتی ہے وہاں پر رحمت کے فرشتے نہیں آتے؛ لہذا بلاضرورت کسی بھی جان دار کی تصویر بنانا اور گھر میں لگانا جائز نہیں ہے۔ اس کی بجائے کسی خوبصورت منظر کی تصویر گھر میں لگا سکتے ہیں۔
*3* غیرُاللہ کو پکارنا 2 طرح کا ہے ایک بُتوں کی پرستش دوسرا اللہ کے سوا کسی انسان سے کسی فرشتے سے کسی ولی اللہ سے یہ کسی نبی سے مدد کی طلب رکھنا بھی شرک ہے میں معزرت کے ساتھ عرض کروں گا، اگر کسی کے جزبات کو ٹھیس پہنچے؛ اپ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو نہیں پکار سکتے۔ محمد رسول اللہ ﷺ کو نہیں پکار سکتے؛ اور واقع یہ ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ کو تو پکار بھی نہیں جاتا پکارتے ہیں لوگ زیادہ حضرتِ علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ہیں ❌ *یا علی مدد*❌ شرک ہے۔
فرشتے کے وجود پہ تو کوئی شک نہیں ہے لیکن اپ فرشتے سے بھی نہیں کہہ سکتے کہ میرا یہ کام کر دو ❌ *یا میرا یہ کام کر دو* ❌ کتّن نہیں غلط شرک؛
الله کے سوا پکارنا کسی کو نہیں ہے.
ایک مقام پر DR Israr Ahmed صاحب فرماتے ہیں کہ( اگر اپ کسی انسان سے کوئی کام کہتے ہیں "کہ بھائی میرا یہ کام کردو"
تو اپ کہہ سکتے ہیں دوسری بار یاد دہانی کروا دینا کہ شاید بھول گئے تھے تیسری دفعہ کہنا شرک ہو جائے گا.
*4* اسلامی جھنڈے کی حفاظت اور سربلند رکھنے کو کوشش فی نفسہ مستحسن ہے، اسی طرح اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والے ملک کے جھنڈے کا احترام کرنا، اسے بلند رکھنا اور اس کے اسلامی مقاصد کے حصول کوشش کرنے کا بھی یہی حکم ہے۔ نیز عرف میں کسی بھی ملک کا جھنڈا اور پرچم اس ملک کی عزت، بلندی، اور شان کا نشان ہوتا ہے، لہذا اگر دیگر خرافات مثلاً: میوزک، مخلوط ماحول وغیرہ سے بچتے ہوئے کوئی ملکی حمیت میں جھنڈے کو سلامی دے اور اسے دین سمجھ کر نہ کیا جائے تو اس کی گنجائش ہے، لیکن نہ کرنا زیادہ بہتر ہے، یہ ملحوظ رہے کہ یہ محض رسمی چیز ہے، فوجی طریقہ ہے، اسلامی طریقہ نہیں ہے اور نہ ہی سلف صالحین سے اس کا کوئی ثبوت ہے، لہذا اس کو دین سمجھ کرنہ کیا جائے اور نہ ہی نہ کرنے والوں پر نکیر کی جائے۔
لیکن میری سوچ کہ مطابق جھنڈے کو سلامی دینا غلط ہے اور وطن کے لیے حمد ( قومی ترانہ) پڑھنا شرک ہے ۔
*5* شرکِ اصغر
نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : جس نے دِکھاوے کے لئے روزہ رکھا اُ س نے شرک کیا ، جس نے دِکھاوے کے لئے نماز پڑھی تو اُس نے شرک کیا اور جس نے رِیا کاری کرتے ہوئے صدقہ دیا تو اُس نے شرک کیا۔ اور اس میں ایک اور بڑا شرک جو کہ شیعہ حضرات بہت زیادہ کرتے ہیں امام حسین اور امام علی کہ نام کی خیرات چلانا!!!! جس کو شیعہ حضرات سبہیل کا نام دیتے ہیں؛ خیرات صرف الله کہ نام کی اور کسی کے نہیں.
یہ ساری اقسام مینے اپنے علم کے مطابق لکھی ہیں ان میں اختلاف کا حق سب کو ہے مگر دلیل ہو تو اپنے گھروں سے شرک ختم کرنے کا جہاد شروع کرو الله ہماری مدد فرماۓ گا.

✍️ 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐛𝐢𝐧 𝐌𝐮𝐡𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧

اسلامٌ علیکُم؛ نام:                محمد قاسم والد کا نام:       عبدلکریم وہ شخص جن کا یہ دعویٰ ہے اللہ سبحان تعالیٰ اور ...
22/07/2023

اسلامٌ علیکُم؛
نام: محمد قاسم
والد کا نام: عبدلکریم

وہ شخص جن کا یہ دعویٰ ہے اللہ سبحان تعالیٰ اور پیارے نبی حضرت محمد ﷺ ان کے خواب میں آتے ہیں اور اِن سے مخاطب بھی ہوتے ہیں اِن کو پہلا خواب 5 سال کی عمر میں آیا جب کہ یہ 13 سال کی عمر کو پہنچے تو خوابوں کا آنا پہلے سے زیادہ ہو گیا اور جب یہ 40 سال کی عمر کو پہنچے تو الله سبحان تعالیٰ نے ان کو حُکم دیا کہ (اب تم اپنے خوابوں کو لوگوں کے ساتھ شیئر کرو) جس کہ بعد انہوں اپنے خواب لوگوں سے شیئر کرنا شروع کیۓ تو شروع میں بہت ہی کم لوگوں نے یقین کیا جس کے بعد یہ سلسلہ یہاں تک پہنچا کہ ان کو خواب بتاتے ہوئے 9 سال کے قریب ہو گۓ ہیں اب کہیں جا کہ ان کے ساتھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی اور کچھ لوگ ان کو پڑھ بھی رہے ہیں جن میں سے ایک میں بھی ہو اور ان کے بھترین ساتھی 𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨 𝙉𝙨𝙚𝙚𝙧 ہیں اور جہاں تک میرے علم اور زہانت کے مطابق میرا ماننا یہ ہے کہ یہ شخص 𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 حق پہ ہیں اور یہ اپنے خوابوں کے بارے میں کسی سے کوئی جھوٹ نہیں بول رہے۔
اور ساتھ ہی اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور جن حضرات کو یقین نہ آئے تو براۓ مہربانی اپنی زبان کو قابو رکھ کہ بولیے گا 🙏
𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝙨 🏴⚔️

𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢'𝙨         Select Language⚙️     Selectغزوۂ ہند کیا ہے؟ یہ کب ہو گا؟ مکمل تفصیلات جانیےبسم اللہ الرّح...
29/06/2023

𝙈𝙪𝙝𝙢𝙢𝙖𝙙 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢'𝙨

Select Language
⚙️ Select
غزوۂ ہند کیا ہے؟ یہ کب ہو گا؟ مکمل تفصیلات جانیے
بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم

السلام علیکم

غزوہ ہند یا تیسری جنگ عظیم کو میں نے اپنے خوابوں میں کئی بار دیکھا ہے۔

بقائے اسلام
یہ جنگ پاکستان پر مسلط کی جاتی ہے اور ہم پاکستان کا اور اسلام کا دفاع کرتے ہیں۔ یہ دنیا کی بدترین جنگ ہوتی ہے۔ یہ جنگ صرف پاکستان کی بقاء ہی کی جنگ نہیں ہوتی بلکہ اسلام کی بقاء کی جنگ ہوتی ہے۔ کیونکہ جنگ سے پہلے ((اسلام کے دو مضبوط قلعے یعنی سعودی عرب اور ترکی ٹوٹ جاتے ہیں))۔

پاکستان اسلام کا آخری قلع ہے اس لئے اسلام کی بقاء کے لیے پاکستان کو بچانا بہت ضروری ہوتا ہے۔

جنگ سے پہلے پاکستان کے حالات
اس سے پہلے اللہ اپنی مدد سے میرے خوابوں کی خبر پاکستان آرمی چیف تک پہنچا دیتا ہے اور آرمی چیف میرے خوابوں کو غور سے سُنتے ہیں اور یقین بھی کرتے ہیں۔

اس کے بعد خاتم النبیین محمد ﷺ پاک فوج کے سربراہ کو خواب کے ذریعے گواہی دیتے ہیں کہ قاسم کسی سے جھوٹ نہیں بول رہا، اس کے خواب اللہ کی طرف سے ہیں۔ اور بالکل ویسے ہی کچھ ہونے جا رہا ہے جیسا کہ محمد قاسم کے خوابوں میں دکھایا ہے۔

اس کے بعد پاکستان کی آرمی اور پاکستان کی عوام میرے خوابوں کا بہت زیادہ یقین کرتے ہیں۔

اس کے بعد پاکستان کے لوگ اور پاکستان کی آرمی پاکستان کو بچانے کے لیے بہت سخت انتظامات کرتے ہیں۔

پاکستان پر پاکستان سے محبت کرنے والے، اللّٰہ، خاتم النبیین رسول اکرم ﷺ کے اطاعت گزار اور مخلص لوگ حکومت کرتے ہیں۔ پاکستان کو ہر طرح کے شرک سے پاک کیا جاتا ہے اور عدل و انصاف قائم کیا جاتا ہے۔ ایک ایسا حکومتی نظام بنایا جاتا ہے کہ پاکستان سے ترقی کرنے لگتا ہے اور جنگ کی تیاری کرتا ہے۔

غزوۂ ہند کے وقت مشرق وسطیٰ کے حالات
جیسے جیسے پاکستان بہتری کی طرف گامزن ہوتاہے، ساتھ ہی ساتھ مشرقی وسطیٰ اور ترکی وغیرہ میں انارکی پھیلتی چلی جاتی ہے۔ مرکزی حکومتوں کے خاتمے کے بعد وہاں بہت سارے دہشت گرد گروہ بن جاتے ہیں۔۔

پاکستان اپنے محدود وسائل کی بناء پر تمام مشرق وسطیٰ اور ترکی کی جنگوں میں تو نہیں کود سکتا، البتہ مکّہ و مدینہ کی حرمت کی حفاظت ضرور کرتا ہے۔

ہندوستان کی چالبازیاں اور خراسان کے کالے جھنڈے
پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ کر بھارت کو شدید تکلیف پہنچتی ہے اور انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر اللہ کی مدد پاکستان کے ساتھ ہوتی ہے۔ لہذا اللّٰہ پاکستان کو کالے رنگ کے انتہائی طاقتور جنگی جہاز عطا کرتا ہے۔

میرے خوابوں کے مطابق یہ جنگی جہاز بہت ہی طاقتور اور مختلف قسم کے ہوتے ہیں، اور ان جیسی ٹیکنالوجی دنیا نے پہلے نہیں دیکھی ہوتی۔

پاکستان کے ان کالے جنگی جہازوں کو دیکھ کر، بھارت کو ہمّت نہیں پڑتی کہ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات کرے۔

کشمیر کی آزادی
بھارت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رکھے ہوئے ہوتا ہے، لہٰذا پاکستان ان کالے جنگی جہازوں کے ذریعے کشمیر کو آزاد کروانے کا فیصلہ کرتا ہے۔

اور پھر بغیر کسی موثر مزاحمت کے، کشمیر کو آزاد کرا لیا جاتا ہے۔ پاکستان کو اللہ کی عطا کردہ جنگی صلاحیت کے مقابلے میں بھارت کی مزاحمت کی ہمت ہی نہیں پڑتی۔

پاکستان کی ترقی اور پوری دنیا میں غزوۂ ہند یا تیسری جنگ عظیم کی تیاری
ہندوستان، پاکستان کے کالے رنگ کے جنگی جہازوں کی وجہ سے پاکستان پر حملہ نہیں کرتا۔ یوں پاکستان کو ترقی کرنے کا اور جنگ کی تیاری کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔

مگر دوسری طرف ہندوستان اور اس کے اتحادی، دہشتگرد گروہ، اور دنیا کی بڑی طاقتیں پاکستان کے خلاف جنگ کی تیاری شروع کر دیتے ہیں۔

ان کالے رنگ کے جنگی جہازوں کو دیکھنے کے بعد پوری دنیا سے بہت سے مسلمان، اسلام کی سربُلندی کے لئے اور غزوۂ ہند میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آتے ہیں۔

پاکستان، ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کی حفاظت کے لیے بھی اقدامات کرتا ہے تا کہ جنگ کی صورت میں وہ محفوظ رہیں۔

پوری دنیا دیکھتی ہے کہ مسلمان ایک بار پھر متّحد ہو رہے ہیں۔

اللہ ہمیں ایسے ذہین لوگ عطا فرماتا ہے کہ ہم اس کے فضل سے اپنے ہوائی جہاز، سمندری جہاز اور ٹیکنالوجی بھی خود بناتے ہیں۔ یعنی پاکستان اللّٰہ کی مدد سے خود کفیل ہو جاتا ہے۔

غزوۂ ہند کو 'غزوہ' کیوں کہا جاتا ہے؟
جہاں تک مجھے خوابوں میں آیا ہے، خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ بھی اس جنگ میں خفیہ طور پر شامل ہوتے ہیں۔ اس بات کا علم پاکستان کے سربراہ مملکت کو ہوتا ہے کہ خاتم النبیین محمد ﷺ ہمارے ساتھ ہیں۔

جنگ کا آغاز اور فیصلہ
اس جنگ سے کچھ عرصہ قبل حضرت محمد ﷺ نے مجھے ایک خواب کے ذریعہ مدینہ بلایا۔ جب میں وہاں گیا تو لوگوں میں بدامنی اور تاریکی دیکھی۔ تو میں نے ان سے کہتا ہوں کہ تھوڑا اور صبر کریں اللہ سب کچھ اپنی مدد سے ٹھیک کردے گا۔

جب میں واپس آتا ہوں تو دشمن پاکستان پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے اور ہم بھی تیار ہوتے ہیں۔

جنگ کی تیاری مکمل کرنے بعد بھارت اپنے اتحادیوں کی مدد سے پاکستان پر حملہ کر دیتا ہے اور دنیا کی بدترین جنگ شروع ہو جاتی ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کو یقین ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کو ختم کر دیں گے، مگر اللہ اپنی مدد و نصرت سے پاکستان کی مدد کرتا ہے۔

مسلمان نے اس جنگ میں بچوں یا بوڑھوں یا نہتے افراد کو قتل نہیں کرتے جو کہ امن قائم کرنا چاہتے ہیں۔

مجھے نہیں معلوم کہ یہ جنگ کب تک جاری رہتی ہے لیکن پاکستان اللہ کی مدد سے یہ جنگ جیت جاتا ہے۔

جنگ کے بعد
اس جنگ کے خاتمے کے بعد مجھے معلوم ہوتا ہے کہ اس جنگ میں 80 کروڑ (800 ملین) افراد مارے گئے ہیں۔

تب میں بہت غمزدہ ہوتا ہوں اور میں کہتا ہوں کہ ’’یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی تھی اور ہم نے تو صرف اپنا دفاع کیا تھا اور ہمارے دشمن خود اپنی موت چاہتے تھے۔

ہم تمام خواتین، بچوں، بوڑھوں کی مدد کرتے ہیں اور انہیں بطور خاندان اپنا لیتے ہیں اور وہ سب اسلام قبول کرلیتے ہیں۔

کیونکہ یہ جنگ ہم اللہ کی مدد سے جیت جاتے ہیں اور ہمارے دشمنوں کو شکست ہو جاتی ہے، پھر مشرق سے مسلمان اللہ کی مدد سے دنیا میں نکلتے ہیں اور اپنے کھوئے ہوئے علاقے، مشرقی وسطیٰ، اور ترکی کو دوبارہ فتح کرتے ہیں۔ اور ہمیں روکنے والا کوئی بھی نہیں ہوتا۔ اور ہر طرح کی دہشت گردی اور ظُلم کا خاتمہ کردیا جاتا ہے۔

پاکستان اللّٰہ کی مدد سے سُپر پاور بن جاتا ہے اور پھر ہم پوری دنیا میں خاتم النبیین محمد ﷺ کا سچا اسلام پھیلاتے ہیں اور پوری دنیا امن سے بھر جاتی ہے۔

اسلام ایک بار پھر دنیا میں چھا جاتا ہے اور سب لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ خاتم النبیین محمد ﷺ کا اسلام امن سے بھرا ہوا ہے۔

ہر طرف اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوتی ہیں اور کوئی غمگین اور فقیر نہیں رہتا۔ اور سب سے بڑھ کر اللہ کی خوشنودی ہوتی ہے۔

اور یہ امن آٹھ یا دس سال تک رہتا ہے ((اور پھر دجال ظاہر ہو جاتا ہے۔))


آخر الزمان / غزوۂ ہند
اصلاح احوال
پاکستان کا مستقبل
غزوۂ ہند کیا ہے؟ یہ کب ہو گا؟ مکمل تفصیلات جانیے
تیسری جنگ عظیم کیسے شروع ہوگی اور پاکستان کیسے یہ جنگ جیتے گ…
اللہ کا پسندیدہ بندہ کون ہے؟ اللہ نے محمد قاسم کی اصلاح سے م…
اُمّت مسلمہ اور پاکستان کی نجات صرف شرک کے خاتمے میں ہے
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے سکول میں محمد قاسم بن عبدالک…
شرک کیا ہے؟ ابتداء ؟دورِ جدید میں شرک ؟ اور اس سے بچاؤ
عمران خان کے ساتھ سیاسی حادثہ اور پی ٹی آئی مشکلات میں
عمران خان کی ناکامی اور علماء اکرام کا محمد قاسم کے خوابوں پر یقین
کیا عمران خان نے امریکہ کو اڈّے دے دئیے؟
نواز شریف کی پاکستان واپسی
لا الہ الا اللہ
میرا نام محمد قاسم ہے۔ میں ایک عام پاکستانی شہری ہوں۔ مجھے اپنے خوابوں میں کئی بار اللہ ﷻ کی آواز سننے اور خاتم النبیین نبی مکرم محمد ﷺ سے ملنے کا شرف حاصل ہو چکا ہے۔ میرے خوابوں میں امت مسلمہ اور اقوام عالم کے لیے خاص پیغام ہے۔ مجھے اللہ ﷻ اور خاتم النبیین محمد ﷺ نے حکم دیا ہے کہ میں اپنے خواب لوگوں سے بیان کروں۔

Muhmmad Qasim یہ وہ شخص ہیں جن کو امام مہدی کہا جا رہا ہے یعنی کہ آخری صدی کے مجدد انہوں نے اپنے انٹرویو میں اپنے خوابوں...
22/06/2023

Muhmmad Qasim یہ وہ شخص ہیں جن کو امام مہدی کہا جا رہا ہے یعنی کہ آخری صدی کے مجدد
انہوں نے اپنے انٹرویو میں اپنے خوابوں کا بھی زکر کیا جس میں یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ پاک اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سے پردہ کے پیچھے سے کچھ گفتگو کی جس میں اللہ پاک نے ان سے ان کے خواب کا آم لوگوں سے زکر کرنے کا کہا اور بھی بہت سی پیشن گوئیاں دی اب اللہ ہی جانتا ہے کہ کیا معاجرہ ہے
کوشش کریں کہ یہ میسج زیادہ سے زیادہ شئر کریں
اپ لوگ بھی اپنی اپنی رائے ضرور دیں

19/06/2023

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(153)
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللہ صابروں کے ساتھ ہے
you who believe, seek help through patience and prayer, surely Allah is with the patient

Address

Bl
Thatta
7300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman M. Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Rehman M. Ramzan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Thatta

Show All