Nala Sharqi نالہ شرقی

Nala Sharqi نالہ شرقی Beauty of nature
Beautiful Valley Nala sharqi and surrounds
Beautiful koh_e-Sulaiman نالہ شرقی

21/08/2023

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ جماعت نہم 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 22 اگست صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیےبس ایک بار میرا کہا مان لیجیےاس انجمن میں آپ کو آنا ہے بارباردیوار ودر کو غور سے پہچان لیج...
11/08/2023

دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجیے
بس ایک بار میرا کہا مان لیجیے

اس انجمن میں آپ کو آنا ہے باربار
دیوار ودر کو غور سے پہچان لیجیے

مانا کے دوستوں کو نہیں دوستی کا پاس
لیکن یہ کیا کہ غیر کا احسان لیجیے

کہیئے تو آسماں کو زمیں پر اتار لائیں
مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجیے

26/07/2023
20/04/2023

سردار میر بادشاہ قیصرانی کا انتخابی نشان حقہ الرٹ کر دیا گیا ۔۔۔

07/04/2023

ضروری اعلان !آپ سب کے علم میں ہے حالیہ بارشوں کی وجہ سے کوہ سلیمان کادکہ روڈ بند ہے اس صورت میں تونسہ اور کوہ سلیمان کو ملانے کا واحد روڈ رن چاڑی ہے اور اس روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت کام کے لیے آج 10 بجے دو ٹریکٹر زیاد جمعدار کی نگرانی میں رن چاڑی پر کام شروع کرنے جا رہے ہیں آپ سب تمن جعفر ۔تمن بزدار اور تمن قیصرانی کے نوجوانوں سے مدد کی اپیل ہے
شیر لازمی کریں

29/03/2023

نالہ شرقی میں اس وقت زبردست بارش جاری

27/03/2023
23/03/2023

نالہ شرقی کوہ سلیمان میں پچھلے تین گھنٹوں سےمسلسل بارش ہورہی

23/03/2023

ہمارا دشمن انڈیا امریکہ نہیں، وائرس، بیکٹیریا، کینسر، غربت، بھوک افلاس اور جہالت ہے جو جنگوں اور ہتھیاروں سے ختم نہیں کی جا سکتی

‏دل کی دھڑکن کو بھی پازیب بنا دیتا ہےخوف ، تنہائی کو آسیب بنا دیتا ہے...جانتا بھی ہے یہ درزی کہ ہے مفلس کا لباسپھر بھی ک...
16/03/2023

‏دل کی دھڑکن کو بھی پازیب بنا دیتا ہے
خوف ، تنہائی کو آسیب بنا دیتا ہے...

جانتا بھی ہے یہ درزی کہ ہے مفلس کا لباس
پھر بھی کرتے پہ مرے جیب بنا دیتا ہے...

مسئلہ کچھ تو ہے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی
کبھی روٹی تو کبھی سیب بنا دیتا ہے.....!!!

Address

Village Nala Sharqi
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nala Sharqi نالہ شرقی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Taunsa

Show All