Beautiful weather in Bahrain 🇧🇭🌨️☔
#Pakistan #bahrain #pardesilife #پردیسی #viralreels #Ramzan
#محترم🥀
دِسمبر ہو یا باقی سال کے گیارہ مہینے...!! طلب جِس کی ہو مِل جائے موسم سے کیا لینا...؟؟🙂🖤
#Bahrain_National_Day
National Day festivities has begun
میرا ملک میری پہچان سب سے پہلے پاکستان
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💫❤️💫
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💫❤️💫
تونسہ شریف
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان مہر شاہد زمان کا تونسہ ہسپتال کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر کا غیر حاضری پر دو لیڈی ڈاکٹروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم اور مریضوں کو ادویات نہ ملنے پر ڈپٹی کمشنر نے ڈسپنسر اور ایچ آر افسر اخوند یار کو بھی معطل کردیا۔
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 03337171922
الیکشن دی گہما گہمی تونسہ وچ زور و شور تیں ہے مارکہ🔥
میں سوچیے 😜کجھ یاداشت تازی کروا چھوڑاں مارکے کوں 🙈
تونسہ شریف
گندم اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کا بین الصوبائی چیک پوسٹ ترنمن اور جھنگی کا اچانک دورہ۔۔
دوران ناکہ بندی گندم کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا گیا
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 7171922-0333
تونسہ شریف
تونسہ کے سرحدی چیک پوسٹوں پر اسمگلنگ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا..
آپ نیوز پر خبر پر نظر
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 03337171922
تونسہ شریف
طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے تونسہ اور اس کے مضافات میں ت ب ا ہ ی مچا دی
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 7171922-0333
تونسہ شریف
مفت آٹے کے حصول میں عوام ذلیل و خوار ہورہی ہے ،عزت نفس بھی مجروح ہوجاتی ہے مگر آٹا بھی نہیں ملتا ۔۔
ایک طرف آٹے کی قطاروں میں شہادتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔
اور یہاں تونسہ سپورٹس اسٹیڈیم میں انتظامیہ کی ملی بھگت سے بستی گاڈی کا رہائشی ریاض نامی شخص اپنے کارندوں کے ذریعے آٹے کا رکشہ بھر بھر کے لے جا رہا ہے ۔۔
اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟؟
ہماری کمشنر ڈیرہ غازی خان، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے اپیل ہے اس کا فوری نوٹس لیا جاۓ
تونسہ شریف
آپ نیوز ہر خبر پر نظر
تونسہ کے سیلاب متاثرین کے ہزاروں خاندانوں میں راشن،نقد رقوم تقسیم کی گئیں
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی
تونسہ شریف
4 دن مسلسل بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی
تونسہ شریف
رمضان شروع ہوتے ہی ناجائز منافع خوروں نے سر اٹھا لیا۔۔۔
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 03337171922
#آپ_نیوز_ہر_خبر_پر_نظر
ہم سب کی خبر لیں گے اور ہم سب کو خبر دیں گے
دو دن مسلسل بارشوں کے بعد #بیٹ_اشرف میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔۔۔
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 7171922-0333
تونسہ شریف 2023-03-23
بیٹ اشرف میں بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہزاروں ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصلات تباہ
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی 7171922-0333
تونسہ شریف
کوہ سلیمان سے برساتی پانی کا بڑا ریلا تونسہ شریف پہنچ گیا متعدد مواضعات زیر آب آگئے
رپورٹ:- عدنان گل تونسوی
کیسے شکست دو گے اس جذبے اور جنون کو ؟؟
💯🇵🇰😍✌️
تونسہ شریف کی تازہ ترین صورتحال ✌️
تم ہٹاؤ ہم لائینگے عمران کو۔۔۔