01/05/2022
تونسہ شریف کی مساجد میں نماز عید الفطر 1443ھ کے اوقات
مسجد عالیہ سلیمانیہ (دربار پیرپٹھان رح)
8:00
مسجد عالیہ محمودیہ
7:30
عید گاہ عالیہ محمودی
7:30
مسجد جنازہ گاہ سلیمانیہ وہوا روڈ
7:30
مسجد گلزار جنت نور محمدی آرے والی گلی
7:45
مسجد ڈگری کالج بوائز
7:00
مسجد اقصی محلہ مرتضی ٹاون
6:45
مسجد صدیقیہ نزد پرانی سبزی منڈی
7:00
مسجد الرحمٰن محلہ گھلو والا
6:30
مسجد المرتضی محلہ نظام آباد
6:45
مسجد مولانا احمد صاحب رح نزد قبرستان
7:00
مسجد گلزار مدینہ محلہ نظام آباد
6:30
محلہ المرتضی ٹاؤن مدرسہ جامع اسلامیہ
7:00
مسجد اللہ والی محلہ عید گاہ
6:30
جامعہ مسجد انوار محمدیہ محلہ لاشاریاں والا
7:00
جامع مسجد حامد ذوکی محلہ درکھانےوالہ
7:15
مسجد خلفائے راشدین منجوٹھے والی
7:00
جامع مسجد فیضان آمنہ چاہ زنبوالہ
7:00
جامع مسجد صدیقیہ محلہ کالو عثمان
7:00
جامع مسجد محمدیہ محلہ کچی آبادی
6:45
جامع مسجد نورانی کچی آبادی
7:15
مسجد عبداللہ راشد ٹاون عیدگاہ
7:00
مدرسہ احمد رضا سلیمانیہ مسجد ٹب روڈ
7:00
مسجد یا رسول اللہﷺ ٹب روڈ
7:15
مسجد خدیجتہ الکبری محلہ کچی آبادی
6:45
جامع مسجد حنفیہ محلہ شمالی
7:00
جامع مسجد گلزار حبیب مصطفٰی ٹاون
6.45
مدرسہ عربیہ اسلامیہ نظامیہ انوار السلام ناڑی جنوبی
7.30
مسجد انوار زکریا چوک ہاشم
6.30
مدرسہ عربیہ اعجاز القرآن
7:00