پاک سرزمین تونسہ Pak Sarzameen Taunsa

پاک سرزمین تونسہ Pak Sarzameen Taunsa News&Entertainment,culture,love Nature,Quotes,current affairs, motivation, vlogging, funny

30/12/2024

جس ڈاکٹر کی فيس ايک مزدور ادا نہيں کرسکتا وه ڈاکٹر مسيحا تو کيا انسان کہلانے کے لائق بهی نہیں ہے

30/12/2024

دوسروں کے کندھوں پر سوار ہو کر قد اونچا ظاہر کرنے کی بجاۓ اپنی الگ پہچان بنائیں۔

29/12/2024

شدید سردی کا آغاز ہو چکا ہے،
سر پاؤں کو ڈھانپ کر رکھیں، پانی نیم گرم پیئیں، ٹھنڈے پانی سے بچیں، بچوں بزرگوں کا بہت خیال رکھیں...

28/12/2024

اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہو، دنیا کی باتیں راستے کا شور ہیں، منزل نہیں۔

28/12/2024

عورت جب تک حاصل نہ ہو تب تک خوبصورت لگتی ہے

27/12/2024

سنو یہ حقیقت ہے کوئی کہانی نہیں لوگوں نے ڈر سے سنانی نہیں اک سید سردار کی یاروں کے یار کی مخلص جس کا کردار تھا وہ ملت کا سالار تھا ڈھلی جب 8ااگست کی شام ھوگی موت نے کہا ھوگا انیس تیری زندگی آج تمام ھوگی اندھیرا جب چھا رہا ھوگا تو سید نے ضرور کیاہوگا نہ جانے کب آے گی اے اجل دے جائے گی مجھے میرا پھل یہی تمنا لئے نکلے سید گھر کو لے کے سامان سفر گھر سے گئے قبر کو کیا کیا گھر والوں نے مار ڈالا گھر والوں نے سید سردار تھا بیٹا غدار نکلا ساتھ اور بھی کردار نکلے سید کے قاتل تو بے شمار نکلے کر کے قتل کیا جو ثابت ایٹک کو یہ کوفی شامی سب مردار نکلے میری قلم میں زیادہ طاقت نہیں کہ کیا کیا بتاؤں میں تو سید کا نمکخار ہوں ان پر کیا ظلم کیوں کر چھپاؤں

27/12/2024

بعض لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کیلکولیٹر ہــوتا ہے ہاتھ ملانے سے پہلے اپنے فائدے و منافع کا حساب لگا لیتے ہیں۔

27/12/2024

ترقی ہمیشہ نظر نہیں آتی، لیکن یہ ہمیشہ ہوتی رہتی ہے۔ عمل پر بھروسہ کریں۔ 🌱

27/12/2024

تونسہ شریف
بعد نماز جمعہ کلمہ چوک پر پارہ چنار کے حق میں احتجاجی دھرنا ہوگا

27/12/2024

‏کچھ لوگوں کو اونچائی پر جانےکی اتنی جلدی ہوتی ہےکہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کے بجائے بڑے لوگوں کے پاوُں پکڑنا شروع کردیتے ہیں

26/12/2024

زندگی وہ شخص جی رہا ہے جس کے دشمنوں میں اضافہ ہو رہا ہو،
اور سازشیں اس کو گڈ مارنگ کہتی ہوں۔۔۔

Address

تونسہ شریف
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاک سرزمین تونسہ Pak Sarzameen Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share