Dunya New's Taunsa

Dunya New's Taunsa Rafiq Nasir

07/12/2023
06/12/2023

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا ایمان افروز،ولولہ خیز بیان۔اللہ اکبر۔آپ بھی سنئیے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے!!

06/12/2023

مسلم لیگ نواز شریف آور مسلم لیگ قائد اعظم میں انتخابی اتحاد ہو گیا ۔۔۔!

06/12/2023

بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ سِم ہی بدل گئی😞

06/12/2023

*15 سال بعد میاں نواز شریف ظہور الٰہی پیلس لاہور چودھری شجاعت حسین سے ملنے پہنچ گئے*

*میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔*

*چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی شریک*

*دونوں رہنماؤں کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیاسی اتحاد پر غور*

*میاں نواز شریف کی چودھری شجاعت حسین کو سیاسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی آفر*

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کی سیاسی اتحاد کرنے پر 5 ایم این ایز اور 15 ایم پی ایز کی نششتوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کرنےاورPMLQ امیدوار کو سپورٹ کرنے کی آفر

*چودھری شجاعت حسین کی طرف سے سیاسی اتحاد کرکے انتخابات لڑنے اور جیتنے کی صورت میں صدر پاکستان یا وزیر اعلی پنجاب میں سے کوئی ایک عہدہ دینے کی شرط*

*اسکے علاوہ 15 ایم این ایز اور 30 ایم پی ایز کی نششتوں پر PMLN سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ*

*دونوں رہنماؤں کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت کے لیے پارٹی نمائندے مقرر*

*جلد دونوں پارٹیز میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے ہونے کے امكانات ذرائع*

بریکنگ نیوزنگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کا جھنگ این اے 109 سے ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ قریبی ذرائع سید ...
05/12/2023

بریکنگ نیوز
نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کا جھنگ این اے 109 سے ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ قریبی ذرائع
سید محسن نقوی کی جھنگ شہری حلقہ سے جنرل انتخابات میں بطور ایم این اے حصہ لینے کے حوالے سے حلقہ کی اہم شخصیات سے ابتدائی میٹنگز و مشاورت مکمل قریبی ذرائع
ائندہ چند روز میں سید محسن نقوی کا وزیراعلی نگران وزیراعلی پنجاب کی سیٹ سے استعفی دینے کا بھی امکان قریبی ذرائع

سید محسن نقوی جھنگ میں ترقیاتی منصوبے اور ترقیاتی کام کا ایجنڈا لے کر اپنی کمپین کا اغاز کریں گے قریبی ذرائع

سید محسن نقوی کا پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے تا حال کوئی فیصلہ نہیں ہوا قریبی ذرائع

05/12/2023

گیس سلنڈر کے بلاسٹ سے بچنے کا طریقہ

05/12/2023

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات  پاکستان مسل...
04/12/2023

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے صدر جماعت شہباز شریف کے ہمراہ پارٹی سیکریٹریٹ آمد پر مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا

محمد نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات

قائدین مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

ملاقات میں عام انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں پر بھی بات کی گئی

دونوں راہنما سیاسی تعاون اور اشتراک عمل پر بھی مشاورت ہوئی

ملاقات میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، سینیٹر اسحاق ڈار، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور دیگر راہنما بھی موجود

ملاقات میں ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری، انجنئیر ضیاء الرحمان، مولانا سید محمود میاں، مولانا امجد خان، حافظ نصیر احرار، حافظ غضنفرعزیز شریک

04/12/2023

‏بریکنگ نیوز🚨

نیپرا نے جولائی اگست کے بلوں میں اووربلنگ کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی

صارفین کی جانب سے جولائی اور اگست کے بلوں میں اووربلنگ کی شکایات آئیں، نیپرا اعلامیہ

نیپرا اتھارٹی نے اووربلنگ کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی، اعلامیہ

3 سینئر افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا، نیپرا

کمیٹی نے متعلقہ ڈسکوز کے دفاتر کا وزٹ کر کہ ایک جامع رپورٹ اتھارٹی کو پیش کی، نیپرا

30دن سے زائد بلنگ کرنے کی وجہ سے لاکھوں صارفین متاثر ہوئے، تحقیقاتی رپورٹ

تحقیقاتی رپورٹ میں بلوں پر میٹر ریڈنگ کی تصویر نہ لگائے جانے کا بھی انکشاف ہوا

فالٹی میٹر بروقت تبدیل نہ کرنے کی وجہ سے بھی ایوریج بل بھیجے گئے، تحقیقاتی رپورٹ

ڈسٹری بیوشن کمپنیاں نا اہلی چھپانے کے لیے جان بوجھ کر بددیانتی کر رہی ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نااہلی سے صارفین کو بجلی کے غلط اور زیادہ بلوں کا سامنا کرنا پڑا، رپورٹ

اورربلنگ کرنے سے سے ڈسکوز کی ریکوری بھی کم رہی، تحقیقاتی رپورٹ

ڈسکوز ٹیرف کی شرائط و ضوابط کے مطابق بجلی بل وصول کرنے میں ناکام رہے، تحقیقاتی رپورٹ

اووربلنگ پر ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا، نیپرا

ڈسکوز کنزیومر سروس مینول کی شقوں کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، تحقیقاتی رپورٹ

ڈسکوز نے لاکھوں صارفین کو غلط ڈیٹیکشن بل بھیجے گئے ، تحقیقاتی رپورٹ

ڈسکوز کو 30 دنوں میں خراب لگے ہوئے میٹروں کو جلد از جلد تبدیل کرنے کا حکم

ڈسکو کو غلط وصول کئے گئے بلوں کو صحیح کرنے کا حتمی وقت دے دیا، نیپرا

نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز کو نوٹس بھیج کر وضاحت بھی طلب کر لی، نیپرا

اتھارٹی نے کے الیکٹرک کو بھی ڈیفیکٹیومیٹرزوقت پر تبدیل نہ کرنے پر نوٹس بھیج کر وضاحت طلب کر لی، نیپرا

اتھارٹی نے کمیٹی رپورٹ کو نیپرا کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کا حکم دیا ہے، نیپرا

04/12/2023

جیل میں بیٹھ کر بھی میں تمہاری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ہوں۔۔۔ عمران خان

04/12/2023

الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ۔یوسف رضا گیلانی

04/12/2023

الیکشن تک اپنے مزید ایک کروڑ ووٹر بنائیں گے سراج الحق جے ائی یوتھ اٹھ دسمبر سے اٹھ فروری تک 63 روزہ ملک گیر مہم شروع کرے گی ملک میں نظام نہیں بدلتا لاڈلے تبدیل ہوتے رہتے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

04/12/2023

کس کو ٹکٹ دیں لیگی قیادت کا امتحان دلچسپ صورتحال قومی اسمبلی حلقوں میں دلچسپ صورتحال کہیں سسر داماد کوشاں کہیں باپ بیٹا دیور بھائی ایک ہی حلقہ سے ٹکٹ کے امیدوار قیادت تزبزب کاشکار

تونسہ کے گردونواح کے نظارے ۔۔۔۔۔۔۔!
03/12/2023

تونسہ کے گردونواح کے نظارے ۔۔۔۔۔۔۔!

Address

Colleges Road
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya New's Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share