پہلے یہ ہماری بہن راجن پور کے دریشک سرداروں سے راشن اور ٹینٹ کی بھیک مانگ رہی تھی اب زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے۔۔۔ہائے میرا وسیب ہائے میرا وطن
ہمارے لوگ ہمیشہ انہیں کو ووٹ دیتے ہیں جو اپنے ساتھ شرفا کو رکھنے بجائے فخر سے ریکارڈ یافتہ لوگوں کو رکھتے ہیں۔ چونکہ اس قسم کے بھی تو لینے ہوتے ہیںجب تک پارٹی بازی کا بھوت ہمارے سروں پر سوار ہے ہم ہر قسم کے چھوٹے بڑے فرعون کا دفاع کریں گے۔بہت افسوس ہے
تونسہ ایس ایچ او بلال احمد کی غنڈہ گردی بغیر لیڈی کانسٹیبل عورتوں کو دھکے دے رہے ہیں. وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے انصاف کی اپیل سیلاب زدگان خواتین اپنے حق کیلۓ احتجاج ریکارڈ کرا رہی تھیں
#Gulistan-e-Taunsa
'مجھے آج احساس ہوا لوگوں میں شعور نے آنکھ کھولی ہے'
"جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے "
کچھ دن قبل ناڑی شمالی میں نوجوان شخص توصیف لاشاری کو قتل کیا گیا تھا" محترمہ مریم نواز ( نائب صدر مسلم لیگ (ن) کی جلسے گاہ میں آمد سے قبل ناڑی شمالی کے نوجوان علاقہ لواحقین جلسہ گاہ پہنچ گئے' نوجوانوں نے انصاف کےلیے بینر اٹھائے ھوئے ہیں"
اس اسٹیلبشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہاں گئے وہ ہیلی کاپٹر
جن پہ تم گھومتے ہو،
پانی میں پھنسے مظلوموں کی مدد کیوں نہیں کرتے؟؟
حافظ۔ صعاد۔ حصین۔ رض۔وی
ہیڈ تونسہ بیراج تازہ صورتحال
تونسہ شریف دربار محمودیہ میں سابق چیرمین بلدیہ مرحوم خواجہ حافظ محمد جمال سلیمانی کی رسم چہلم میں خواجہ شیرازالمحمود ختم شریف پڑھ رہے ہیں