Almanzoor News

Almanzoor News Almanzoor News Official
Its Video News Page Of Almanzoor
(1)

16/01/2025

PMHI
ملازمین کا برطرفی کے خلاف لاہور میں سی ایم ایکس سی کے آفس کے سامنے دھرنا ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت

15/01/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تونسہ شریف کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی ہے

15/01/2025

پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے تحصیل تونسہ کے صوبائی حکوہ پی پی 284 میں مختلف قصبات جن میں جلو والی ترمن چونی بستی شاہ بستی بلوانی بستی کاٹھ گڑھ کھڈ بزدار حمل نور احمد والی راجے والی اور بستی ببی کا سروے کیا گیا

جامعہ محمدیہ تونسہ کے اجتماع میں189 طلباء و طالبات کی دستار بندیخانقا جامعہ محمدیہ گلشنِ محمد تونسہ شریف کے سالانہ اجتما...
15/01/2025

جامعہ محمدیہ تونسہ کے اجتماع میں189 طلباء و طالبات کی دستار بندی
خانقا جامعہ محمدیہ گلشنِ محمد تونسہ شریف کے سالانہ اجتماع سے فارغ التحصیل 3 متخصصین،(ڈاکٹریٹ) 8 فضلاء(مساوی ایم اے)،83 حفاط و حافظات کی دستار بندی اور دوپٹہ پوشی کرائی گئی۔ مجموعی طور پر جامعہ کے مختلف شعبہ جات سے امسال 189 طلباء و طالبات نے فراغت حاصل کی۔ علاقہ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی شیخ الحدیث مولانا زبیر احمد صدیقی نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو بھسم کر دینے کی دھمکی دجالی طاقت کا ظہور ہے احادیث مبارکہ میں دجال سے متعلق اس طرح کی پیشین گوئی موجود ہے اھل غزہ نے استقامت دکھا کر امتِ مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا دینی مدارس کے خلاف سازشیں اور اکاؤنٹس کی بندش بھی دجالی قوتوں کی کارستانی ہے ان دجالی قوتوں کے راستے میں بہت بڑی رکاوٹ یہی مدارس ومساجد اور علماء ہیں دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے اور اپنے ایمان کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ان مدارس کے علماء اور اولیاء اللہ کے ساتھ چمٹے رہیں
ڈپٹی جنرل سیکٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان
مولانا محمد امجد خان نے کہا کہ فتنوں کے اس دور میں دینی مدارس ایک روشن چراغ ہیں تمام فتنوں سے حفاظت کیلئے ان کے ساتھ وابستگی ضروری ،روزانہ بلا ناغہ قرآن کریم کی تلاوت بھی فتنوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے ،

15/01/2025
14/01/2025

محکمہ صحت کے ریلیٹید کام کرنے والی کمپنی PMHI کے ہزاروں ملازمین کی فارغ کردیا گیا ملازمین کے گھروں میں فاقے

14/01/2025

تونسہ شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے پی ایس ای آر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

14/01/2025

گزشتہ شب جھوک بھٹہ میں بیروٹ مندوانی تحصیل کوہ سلیمان کے ایک شخص غلام مصطفیٰ قصیرانی کو قتل کرکے نعش بوری میں بند کرکے ایک ویران جگہ میں زمین دوز کردی

13/01/2025

تحصیل تونسہ شریف پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے انتخابات 19 جنوری کو ہورہے ہیں

13/01/2025

تونسہ شریف
نومنتخب صدر سردار فیہم ظفر ملغانی جنرل سیکریٹری سردار زاہد سلیم بزدار کو انکے حامیوں نے گھوڑے پر بیٹھا کچہری میں جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

تھانہ سخی سرور: بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
12/01/2025

تھانہ سخی سرور: بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

11/01/2025

تونسہ شریف
تونسہ میں جاری وکلاء الیکشن 2025/26 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آ گیا، سردار فیہم ظفر خان ملغانی صدر بار تونسہ کامیاب ہوگئے

(تلاش گمشدہ)رومیسا رحمٰن ولد عبد الرحمن کھوسہ پتہ۔۔۔ اڈا چوکی والایہ بچی صبح سکول( فرینڈ سکول تونسہ شریف )سے واپس گھر نہ...
11/01/2025

(تلاش گمشدہ)

رومیسا رحمٰن ولد عبد الرحمن کھوسہ
پتہ۔۔۔ اڈا چوکی والا
یہ بچی صبح سکول( فرینڈ سکول تونسہ شریف )سے واپس گھر نہیں آئی اگر کسی بھائی نے کہیں دیکھی ہو اس رابطہ نمبر پہ معلومات دیں ۔۔۔
والدین شدید پریشان ہیں🥺

03428337779
03007399170
03448647143

Address

Taunsa

Telephone

+923338572300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almanzoor News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almanzoor News:

Videos

Share