Malik Umar Farooq

Malik Umar Farooq Reporter BOL News. Al-Manzoor News/ Daily Khabrein
03416464497
03336464497

پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے تونسہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں طلبا کا تونسہ ضلع کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے  کےخلاف احتجاج...
04/12/2022

پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے تونسہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں طلبا کا تونسہ ضلع کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے کےخلاف احتجاج
احتجاج میں صحافی نیوز اینکر المنظور نیوز نیلاب فاطمہ کی بھی شرکت

تلاش ورثا ٕتونسہ شریف جھوک منگلا کے قریب کھیتوں میں ایک بچہ ملا ہے۔جس کا زہنی توازن ٹھیک نہیں ھے۔اپنا نام نہیں بتدا سکتا...
28/11/2022

تلاش ورثا ٕ
تونسہ شریف
جھوک منگلا کے قریب کھیتوں میں ایک بچہ ملا ہے۔جس کا زہنی توازن ٹھیک نہیں ھے۔اپنا نام نہیں بتدا سکتا
برائے مہربانی اگر کوٸی بھائی اس کے بارے میں جانتا ھو تو ورثاء کو اطلاع کریں
ان نمبرز پر اطلاع رابطہ کریں۔شکریہ 03456464620
تمام احباب پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔

رزنامہ خبریں ملتان نماٸندہ خصوصی تونسہ شریف
23/11/2022

رزنامہ خبریں ملتان
نماٸندہ خصوصی تونسہ شریف

23/11/2022
تونسہ شریف سٹی فوڈ کلب تونسہ شریف میں ایک پرقار سادہ الخدمت تعمیر وطن پروگرام تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ...
22/11/2022

تونسہ شریف
سٹی فوڈ کلب تونسہ شریف میں ایک پرقار سادہ الخدمت تعمیر وطن پروگرام تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محترم مشتاق مانگٹ تھے۔۔۔
انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے مرحلے کے بعد الخدمت تعمیر وطن پروگرام کے کام کا آغاز کرچکی ہے۔ آج الحمد اللہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کےتعاون سے الخدمت تعمیر وطن پروگرام کے تحت 100سیلاب متاثرین میں 150000/- کا چیک دیے گئے ہیں انشا اللہ تحصیل تونسہ میں مزید بھی مکانات کی تیاری کے لیے جلد ہی فنڈز فراہم کیے جائیں گے ۔۔۔
صدر الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب و ڈاکٹر اشرف علی عتیق کا اس موقع پر یہ کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل تونسہ شریف میں تقریبا 30 کڑور کی خطیر رقم متاثرین سیلاب میں خرچ کر چکی ہے متاثرین کی بحالی تک الخدمت فاؤنڈیشن اپناکام کرتی رہے گی ، امیر ضلع و چئیرمین الخدمت فاؤنڈیشن پروفیسر رشید احمد اختر نے الخدمت فاؤنڈیشن کے اس پراجیکٹ کا خیر مقدم کیا اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میاں عبدالشکور صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تحصیل تونسہ میں الخدمت کے تحت بہت ساری پراجیکٹ کا وعدہ کیا جس میں تحصیل تونسہ کے300 یتیم بچوں کو ماہانہ 4500 روپے سکالرشپ دیا جائے گا۔۔۔
دیگر مہمانان گرامی میں سینئر میڈیا مینجر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان شعیب ہاشمی، صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ شکیل احمد احمدانی، امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 189 نعیم اللہ عاربی ایڈووکیٹ، امیدوار پی پی 285 و صدر الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل تونسہ شریف عزیز اللہ قیصرانی، امیدوار پی پی 286 مظہر محمود ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی تحصیل تونسہ شریف ایاز حیدر ملغانی، امیر جماعت اسلامی تونسہ شہر اعجاز حسین بلوچ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ضلع ڈیرہ مولانا معین موسی خیل، نائب امیر تحصیل مہر محمد صادق کریم، ملک آصف کھوکھر، شاہد سلیم بزدار، پروفیسر غلام اکبر قیصرانی ، فدا محمد گجر، صدر الخدمت تونسہ خورشید احمد کھوسہ، محبوب الرحمان مغل، غلام مصطفی، عبدالرحمن مٹھوانی شریک تھے ۔۔۔
چئیرمین الخدمت فاؤنڈیشن تونسہ شریف اعجاز حسین بلوچ نے تمام مہمانان گرامی کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ وہ اتنی دور سے ہمارے علاقے کی خدمت کرنے کے لیے خصوصی طور پر تشریف لائے۔۔

تونسہ شریفشاہوانی پمپ کے سامنے انڈس ہائی وے روڈ پرتیز رفتاری کے باعث ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادمموٹر سائیکل سوار اور م...
11/11/2022

تونسہ شریف
شاہوانی پمپ کے سامنے انڈس ہائی وے روڈ پر
تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم
موٹر سائیکل سوار اور معصوم بچہ شدید زخمی ہو گئے
زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا گیا ہے

تونسہ شریف/ بستی سونرہسابق ایم پی اے رہنما۔مسلم لیگ ن خواجہ نظام المحمود کی بستی سونرہ آمدڈپٹی ڈاریکٹر شپیشل ایجوکيشن مل...
08/11/2022

تونسہ شریف/ بستی سونرہ
سابق ایم پی اے رہنما۔مسلم لیگ ن خواجہ نظام المحمود کی بستی سونرہ آمد
ڈپٹی ڈاریکٹر شپیشل ایجوکيشن ملک سعید احمد سونرہ کے انتقال پر لواحقين سے اظہار تعزیت موحوم کی مغفرت کیلے دعا کی اس موقع خواجہ غلام محمود نیاز بزدار عمران حیدر
بھی ان کے ہمراہ تھے

تونسہ شریف/ بستی سونرہسابق وزیر اعلی پنجاب سردا عثمان بزادر کے بھاٸی رسلدار  سردار عمر خان بزدار کی بستی سونرہ آمدڈپٹی ڈ...
08/11/2022

تونسہ شریف/ بستی سونرہ
سابق وزیر اعلی پنجاب سردا عثمان بزادر کے بھاٸی
رسلدار سردار عمر خان بزدار کی بستی سونرہ آمد
ڈپٹی ڈاریکٹر شپیشل ایجوکيشن ملک سعید احمد سونرہ کے انتقال پر لواحقين سے اظہار تعزیت موحوم کی مغفرت کیلے دعا کی اس موقع پروفيسر سردار اظہر خان شیدانی سابق کونسلر نواز بزداربھی ان کے ہمراہ تھے

تونسہ شریف پٹرولنگ پوسٹ بوہڑ  نے ماہ اکتوبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی۔تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس  ماہ اکتوبر تیز رف...
05/11/2022

تونسہ شریف
پٹرولنگ پوسٹ بوہڑ نے ماہ اکتوبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی۔
تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس ماہ اکتوبر تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کاروائ کرتے ہوۓ 04 مقدمات درج کیے اس کے علاوہ غیر احتیاطی تدابیر بطور ایندھن استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوۓ 01 مقدمہ درج کیا اور ایک لاوارث بچے کو ان کے ورثا کے حوالے کیا 05 عدد لوگوں کو مدد فراہم کی گی 5 عدد سلو مووینگ گاڑیوں کو ریفلیکٹڑ لگاۓ 2 عدد تجاوزات ہٹوائ گئیں انچارچ پوسٹ سب انسپکٹر حفیظ الللہ خان نتکانی نے کہا ہے بحکم ایڈیشنل آئ۔جی PHP پنجاب لاہور SP/PHP ڈیرہ غازی خان اور جناب DSP/PHP ڈیرہ غازی خان کی زیر ہدایات پٹرولنگ پولیس فرسٹ ریسپانڈر کے طور پر کام کر رہی ہے اور پٹرولنگ پولیس کے مؤثر گشت کی بدولت جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں۔

وہواسابق ناظم وہوا سردار الطاف خان کھتران کے فرزند سردار حسنین ظفر خان کھتران کے بھاٸی سردارزادہ مفتی صفتین ظفر کھیتران ...
05/11/2022

وہوا
سابق ناظم وہوا سردار الطاف خان کھتران کے فرزند سردار حسنین ظفر خان کھتران کے بھاٸی
سردارزادہ مفتی صفتین ظفر کھیتران کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ پاک مزید خوشیاں عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین

03/11/2022

تحریک انصاف کے چیرمین عمران پر نامعلوم شخص کی فاٸرنگ
عمران خان پر فائرنگ ہونے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔۔

تونسہ شریف۔ نالہ سنگھڑ کیساتھ بچے کی لاش برآمد۔ بچہ نومولود سے زیادہ چھ ماہ تک کے عمر کا ہے۔ لاش بغیر کپڑوں کے ہے۔اور تش...
03/11/2022

تونسہ شریف۔ نالہ سنگھڑ کیساتھ بچے کی لاش برآمد
۔ بچہ نومولود سے زیادہ چھ ماہ تک کے عمر کا ہے۔ لاش بغیر کپڑوں کے ہے۔اور تشدد کے بھی نشان ہیں۔ ۔ملحقہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے صحافیوں کو مطلع کردیا۔ریسکیو نے نالہ سنگھڑ کے اندر سے لاش کو نکل کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ افسوس ناک خبر خبریں گروپ ‏چینل ۵ کی رپورٹر صدف۔۔ دوران کوریج کنٹینر پر چڑھتے ...
30/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوس ناک خبر
خبریں گروپ
‏چینل ۵ کی رپورٹر صدف۔۔ دوران کوریج کنٹینر پر چڑھتے ہاتھ پھسلنے سے نیچے گرپڑی اور ٹائر کے نیچے آ کر شہید ہوگٸیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ اور لواحقین کو صبروجمیل عطافرماۓ

روزنامہ نواۓ وقت
29/10/2022

روزنامہ نواۓ وقت

تونسہ شریف سابق ایم پی اے رہنما مسلم لیگ نخواجہ نظام المحمود نے تونسہ ضلع کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ...
28/10/2022

تونسہ شریف
سابق ایم پی اے رہنما مسلم لیگ ن
خواجہ نظام المحمود نے تونسہ ضلع کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چار اضلاع کے نوٹیفکیشن کے باوجود تونسہ ضلع کا نوٹیفکیشن نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ۔

تونسہ ضلع عوام کا جائز مطالبہ ہے ۔ تونسہ ضلع کے لیے ہم عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

اس کے علاؤہ سیلاب سے متاثرہ نہری نظام کو فوری بحال کیا جائے۔ تاکہ کسانوں کو گندم کی کاشت میں کوئ دشواری پیش نہ آئے۔
مزید خواجہ نظام المحممود نے حکومت کو سیلاب متاثرین علاقوں میں کسانوں کو میرٹ کی بنیاد پر کھاد اور بیج کی صورت میں ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیونکہ اس سے پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کے نقصانات کا کچھ حد تک ازالہ کیا جاسکے۔۔

حکومت کو سیلاب سے متاثرہ راستوں کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیے

سیلاب متاثرین علاقوں میں بجلی کی مکمل بحالی ہونی چاہیے۔ واپڈا حکام کو بجلی کے متاثرہ کھمبوں اور بجلی کی ترسیل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔۔

مزید حکومت کو سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیں ۔

لندن سجادہ نشین دربار عالیہ محمودیہ تونسہ شریف خواجہ نصر المحمود صاحب کا لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی اور سم...
27/10/2022

لندن
سجادہ نشین دربار عالیہ محمودیہ تونسہ شریف خواجہ نصر المحمود صاحب کا لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی اور سماجی امور پر گفتگو

جناب وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب اہلیان تونسہ 2005 سے صبر کررہے ہیں اب تونسہ کی عوام کا صبر جواب دے گیا ہےہفت...
27/10/2022

جناب وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب
اہلیان تونسہ 2005 سے صبر کررہے ہیں
اب تونسہ کی عوام کا صبر جواب دے گیا ہے
ہفت روزہ المنظور 23 جولاٸی 2005

تمہیں ٕیاد ہوکہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے زرا زراسابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے 2018 کے الیکشن میں عوام س...
27/10/2022

تمہیں ٕیاد ہوکہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے زرا زرا
سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے 2018 کے الیکشن میں عوام سے تونسہ ضلع کے حوالے سے کیا گیا وعدہ
روزنامہ المنظور 7.جولاٸی 2018

موٹرسائيکل چور ایک بار پھر متحرک محلہ نظام آباد نزد بوائز ہاٸی سکول سے ٹیچر وکیشنل انسٹيٹيوٹ محمد اشفاق کا موٹر ساٸیکل ک...
17/10/2022

موٹرسائيکل چور ایک بار پھر متحرک
محلہ نظام آباد نزد بوائز ہاٸی سکول سے ٹیچر وکیشنل انسٹيٹيوٹ محمد اشفاق کا موٹر ساٸیکل کرون ماڈل 2017
گذشتہ روز چوری کر لیا گیا٠

16/10/2022

سابق ایم پی اے
خواجہ نظام المحمود بزرگ سے ہاتھ جوڑ کر فقيرانہ محبت عاجزی بھرے انداز میں گفتگو کرتے ہوۓ

ھم ایم این،اےپیر زادہ خواجہ شیراز محمود کا شکریہ ادا کرتے کہ اُن کی چار سالہ محنت رنگِ لائی تونسہ شریف ضلع بن گیا اور اِ...
14/10/2022

ھم ایم این،اےپیر زادہ خواجہ شیراز محمود کا شکریہ ادا کرتے کہ اُن کی چار سالہ محنت رنگِ لائی تونسہ شریف ضلع بن گیا اور اِس تاریخی کام پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں اور سٸنیر صحافی ملک منصور احمد کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے میڈیا کے فورم کے زریعے تونسہ ضلع کے حوالے سے آواز بلند کی٠
منجانب،سردار کوڑو خان پتافی

14/10/2022

وزیر اعلی پنجاب
چوہدری پرویز الہی کی جانب سے تونسہ کو ضلع بنانے کی منظوری دے دی گٸی

شناخت میں مدد کیجئے موٹر سائیکل چوری میں مطلوب اس نوجوان کو پہچانیئےآج اس نے تونسہ سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے اگر آپ نے ...
12/10/2022

شناخت میں مدد کیجئے
موٹر سائیکل چوری میں مطلوب اس نوجوان کو پہچانیئے
آج اس نے تونسہ سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے
اگر آپ نے اپنے آس پاس گلی محلے میں اسے دیکھا ہو یا اسے جانتے ہیں تو اس کی شناخت میں مدد کیجئے
تونسہ پولیس کواسکی پہچان میں مدد کرنے والے اور بتانے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
برائے رابطہ
تونسہ پولیس
0334_4321277
Please Share it 🙏

ڈاٸریکٹر پاکستان حلال اتھارٹی جمشید خان ملغانی کے چھوٹے بھاٸی بلال حیدر ملغانی انسپکٹر کسٹم سروس تعینات ہوگٸےبلال حیدر م...
08/10/2022

ڈاٸریکٹر پاکستان حلال اتھارٹی جمشید خان ملغانی کے چھوٹے بھاٸی بلال حیدر ملغانی انسپکٹر کسٹم سروس تعینات ہوگٸےبلال حیدر ملغانی کا تعلق تحصیل تونسہ شریف کے علاقہ سوکڑ سےہے٠ سیاسی سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

Address

Taunsa
PAKISTAN-32100

Telephone

+923416464497

Website

Undefined variable: isMonitored
    Return to your account

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Umar Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Umar Farooq:

Videos

Share


Other Taunsa media companies

Show All

You may also like