21 News Taunsa

21 News Taunsa علاقائی اور انٹرنیشنل خبریں ،، انٹرویوز اور تجزیوں سے ?

Beshak ❤️❤️💯 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .     Bismillah AfriDii
20/02/2024

Beshak ❤️❤️💯
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
Bismillah AfriDii


افسوس بے حد افسوس 😪😪ورلڈ کپ جتوا کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا، 3 کینسر ہسپتال بنائےدو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنا...
10/08/2023

افسوس بے حد افسوس 😪😪
ورلڈ کپ جتوا کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا، 3 کینسر ہسپتال بنائے
دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں ،غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں ، قوم کو صحت کارڈ دیا،اسلامو فوبیا پر آواز اٹھائی ،کشمیرمیں انڈیا کے مظالم کا پردہ چاک کیا،پاکستان لوٹنے والے چوروں کو بینقاب کیا۔ آج اسے یہ صلہ دیا گیا 💔 نا اس کے سوئس اکاؤنٹس ہیں نا اس کے یورپ میں اپارٹمنٹس ہیں ۔۔ جو کچھ کرکٹ کی کمائی تھی اٹھا کے اپنے وطن پاکستان لے آیا۔۔ یہی صلہ دیتے ہیں ہم اپنے محسنوں کو ؟؟ افسوس صد افسوس⁦✍️⁩

01/04/2023

شہید کی جو موت ہے __ وہ قوم کی حیات ہے
#تونسہ شریف
سر زمین منگڑوٹھہ شرقی کے رہائشی
شہید انور خان مچھرانی ولد سعید خان مچھرانی کی
نماز جنازہ آبائی علاقے میں اد کر دی گئی
شہید انور خان مچھرانی نے گزشتہ روز بلوچستان
قلعہ سیف اللہ میں جام شہادت نوش کیا
نمازجنازہ میں ایف سی کے اہلکاروں سمیت انتظامیہ کے آفیسران اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
شہید اہلکار انور خان مچھرانی کے جسد خاکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، شہید کی قبر پر ایف سی کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ شہید انور خان مچھرانی کے
درجات بلند کرے
جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے
لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین



01/04/2023

#اٹھو رن مریدو 😆 میڈے پیٹی بھراؤو روزہ رکھو 😅

01/04/2023

#تمباکو نوشی موت کا سبب بن سکتی ھے ، زندگی اللّٰہ پاک کی دی ہوئی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کریں ، نشے جیسی موذی لعنت سے خود بھی بچیں اور اپنے بچوں کو بھی بچائیں

 #افسوس 🥲
29/03/2023

#افسوس 🥲

29/03/2023

ہائے میں صدقے جاؤں 😭💔💔
جب تک جرنیلوں، سیاستدانوں ، حکمرانوں کی بیٹیاں مفت میں عیاشیاں کرتیں رہے گی ، پاکستانی عوام کی بیٹیاں ایسے ہی مرتی تڑپتی ، اور سسکتی رہے گی 🥲💔💔

29/03/2023

#تونسہ شریف ناڑی جنوبی جنوبی
رشتہ نہ کرنے پر سگے چاچے بھتیجوں کی جان کے دشمن بن گئے بشیر احمد عوان اور عبدالحمید اعوان نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیے
بھتیجے خوف کی وجہ سے گھر چھوڑ گئے چاچے نے زمین پر قبضہ کرلیا۔۔۔

29/03/2023

سرعام لڑکی اغوا
#ڈیرہ غازیخان تھانہ صدر کے علاقہ پسند کی شادی کرنے والی (م س ت) کو آج دن دھاڑے مسلح افراد نے نیوماڈل ٹاون سے ( م س ت ) نامی زوجہ عبدالرحمٰن کو درجنوں افراد نے دھاوا بول دیا اور اسلحہ کے زور پراغواہ کرکے لے گٸے

25/03/2023

#منڈی بہاوالدین کے اس ایس ایچ او کو سلام ھے ،، کاش کہ ہر تھانے کا ایس ایچ او ایسے ہوں تو کبھی کسی علاقے میں کوئی جرائم ہی نہ ہوں کاش کاش

25/03/2023

#اللّٰہ و اکبر‏ کوہلو بلوچستان۔۔۔شدید ژالہ باری۔۔انڈے سائز کے گولے۔۔۔فصلوں اور سبزیوں کو شدید نقصان

22/03/2023

#ایک تھیلا آٹا کے لیے کیسے ماں بہنوں کی عزت کو اچھالا جا رہا ہے 😭😭 کیا عوام کے محافظ ایسا کرتے ہیں ، مسلمان ہونے کے ناطے کیا اسلام ہمیں یہ اجازت دیتا ہے ،

22/03/2023

آگر رمضان کا چاند 🌙 آج نظر آیا تو عیدالفطر جمعہ کو بنتی ہے ،
اور حکومت ایسا کبھی نہیں چاہے گی ،
میرے خیال سے پاکستان میں پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

22/03/2023

#آٹا ملنے پر مبارکباد مبارکباد مبارکباد
حجرہ شاہ مقیم محلہ شاہ میر کے رہائشی محمد اشرف عرف اچھو برف والے کو حکومت پنجاب کی جانب سے آٹا ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
محمد اشرف مفت آٹا لے کر گھر پہنچ گیا گھر پہنچنے پر بیٹوں کی جانب سے شاندار پرتپاک استقبال
عزیزواقارب و قریبی دوست احباب مبارکباد دینے محمد اشرف کے گھر محلہ شاہ میر پہنچ گئے
گھر میں جشن کا سماں

22/03/2023

#تونسہ اور کوہ سلیمان میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں سے تباہ ہونے والے علاقوں کو فوری طور پر آفت زدہ قرار دیا جائے

Address

Taunsa

Telephone

+923437101380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 21 News Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share