تونسہ سدا بہار لاری اڈہ پر آٹا لینے کے مناظر پولیس کچھ کرنے کی بجاۓ تماشہ دیکھ رہی ہے
حاصل پور پنجاب میں رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا تو اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان. 🙏😡
یہ ہماری روایت تو نہیں
بلال انسپکٹر SHO تونسہ سٹی جوکہ آج عورتوں کو سرعام دھکے دیتا رہا جوکہ عمر بزدار ہاوس تونسہ کے سامنے فنڈ نہ ملنے پر احتجاج کر رہی تھیںسیلاب زدگان عورتوں کا راشن نہ ملنے پر احتجاج ایس ایچ او کو عورتوں پر تشدد
تونسہ شریف ایس او سٹی بلال احمد کا عورتوں پر تشدد
تونسہ شریف ایس ایچ او نے عورتوں کو تھپڑ اور دھکے دیے
تونسہ شریف کوہ سلیمان سے سیلاب زدگان کا ریلیف نہ ملنے پر احتجاج کیا گیا
تونسہ شریف 35 دونوں بعد راستے کھلے ہیں ہمارے بچے بھوکے مر رہے ہیں
تونسہ شریف اگر ہمیں کھانے کے لیے کچھ نہیں دیا جاے گا تو ہم احتجاج بھی نہ کرے تو کیا کرے مظاہرین
تونسہ شریف من پسند افراد کو راشن دیا جاے رہا جو سیلاب زدگان بھی نہیں ہے
تونسہ شریف ۔۔۔
تونسہ سیلاب متاثرین پر وبائی امراض کا حملہ ، تونسہ ہسپتال کے ڈاکٹرزعلاج سے گریزاں ،مریض کو ڈریسنگ روم میں اکیلا چھوڑ دیا خاتون مریضہ دو روز سے ہسپتال میں بےسدھ پڑی ہے
عملہ ہاتھ لگانے کےلئے تیار نہی ہے
تونسہ سیلاب کی آفت کے بعد متاثرین پر ایک اور وبائی قیامت ٹوٹ پڑی سیلاب متاثرین بچوں بوڑھوں اور خواتین پر جان لیوا خطرناک بیماریوں نے حملہ کردیا ہے .متاثرین کی زندگی خطرے میں پڑ گئ. بستی منگروٹھہ کے سیلاب کے بعد خاتون کو جلداور سر میں کیڑے پڑ گئے ہیں
گزشتہ روز ریسکیو 1122کےا ہلکاروں نے تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے علاج کی بجائے ڈریسنگ روم میں چھو ڑ کر فرار ہوگئے چھوٹا عملہ بھی مریضہ کو ہاتھ لگانے سے انکاری ہے لاوارث خاتون کے سر میں خطرناک حد تک کیڑے پڑ گئے ہیں اور سخت بدبو بھی پھیل رہی ہے مریضہ کے سر کو واش تک نہ کیا گیا جبکہ ریسکیو 1122کے اہلکار وں نے اسے برنولا ڈرپ لگائی
اس وقت مریضہ لاوارث سرکاری ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکشِ میں پڑی ہے
یا اللّٰہ رحم و کرم فرما 😢😭😭
😢😭😭محسن غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے __
😢
#TaunsaNeedsAttention
کرسی کرسی کے کھیل سے اگر کچھ وقت ملے تو ایک نظر ادھر بھی ڈالیں میرا پیارا وسیب ضلع راجن پور ڈوب رہا ھے ۔
#savewasaib
#savesaraikiwasaib
#rajanpurflood
#TaunsaNeedsAttention
#savesaraikiwasaib
#savewasaib