KPK News Ghazi

KPK News Ghazi آپ کا اپنا KPK News Ghazi ۔۔ اپنے علاقے کی ہر خبر سے باخبر رہیں ۔۔ ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ �

جب مل بیٹھیں چار یار  تو مسکراھٹ ھی مسکراہٹیں بکھیرتے ھیں اللہ سلامت رھکے امین
22/12/2024

جب مل بیٹھیں چار یار تو مسکراھٹ ھی مسکراہٹیں بکھیرتے ھیں اللہ سلامت رھکے امین

تربیلاغازی()سینئر صحافی و ممبر پریس کلب غازی محمد افضل کے صاحبزادے حارث بلال خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ ...
22/12/2024

تربیلاغازی()سینئر صحافی و ممبر پریس کلب غازی محمد افضل کے صاحبزادے حارث بلال خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سابق ایم۔پی اے فیصل زمان،پریس کلب غازی کے سرپراست اعلیٰ خواص بیگ،صدر حامدزمان،جنرل سیکرٹری زاہد اقبال اعوان،فنانس سکرٹری لیاقت زمان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری صابر سلطان،ایگریکٹوممبر شوکت زمان،خواجہ ارشد اور دیگر ممبران سمیت ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف،ویلج کونسل ناظمین،کونسلرز اور معززین علاقہ نے شرکت کی دعوت ولیمہ کا انعقاد تحصیل ہیڈکوارٹر غازی میں ایک نجی ہوٹل میں کیاگیا دعوت ولیمہ میں آئے ہوئے مہمانوں نے دولہا اور اُن کے اہلخانہ کو شادی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خوہشات کا اظہار کیا۔

22/12/2024

پوچھنا تھا کہ
واپڈا کے مال پر ڈاکہ ڈالنے والوں کی ضمانتیں تو ھوگئ ھیں مگر جی ایم صاحب وہ پھر بھی تربیلہ میں ھی ڈیوٹی کر رھے ہیں کیوں اپ کے پیارے ھیں انہیں دور دراز اسٹیشنوں پر ٹرانسفر کیوں نہیں کیا جاتا

20/12/2024

اطلاع عام 🤲
یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگرالاں کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ خورد سے بتا رہی ہے میری تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اسکے والدین تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں بچی بخیریت و عافیت سے ہے لیکن اپنے والدین کا نام نہیں جانتی پلیز شئیر پوسٹ
03495200509

20/12/2024

غازی. . . . . چئیرمین تحصیل لوکل گورنمنٹ صاحبزادہ قاسم شاہ کی پریس کانفرنس اور متعلقہ افسران سے موقع پربات کی انکی یقین دیانی کہ سوموار تک یہ مسلہ حل کر دیا جاۓ گااس موقع پر وی سی چئیرمین بھی موجود تھے

ٹی ایم اے کے سینیٹری ورکر مسیحی برادری کو انکی عید کے موقع پر TMO نے انہیں عید سے پہلے تنخواہ دے دی تاکہ اپنی خوشیاں اچھ...
20/12/2024

ٹی ایم اے کے سینیٹری ورکر مسیحی برادری کو انکی عید کے موقع پر TMO نے انہیں عید سے پہلے تنخواہ دے دی تاکہ اپنی خوشیاں اچھے طریقے سے بچوں کے ساتھ مناسکیں

20/12/2024
ڈی ایس پی سرکل غازی راجہ بشیر کی ہدایت پر ایس ایچ او غازی شہریار خان  اور ASHO صابر خان نے منشایات فروشوں کا جینا حرام ک...
20/12/2024

ڈی ایس پی سرکل غازی راجہ بشیر کی ہدایت پر ایس ایچ او غازی شہریار خان اور ASHO صابر خان نے منشایات فروشوں کا جینا حرام کر دیا . . . . .
اعتبار گل ولدعجب گل قوم پٹھان سکنہ خالو مقدمہ علت نمبر 582 دو کلو 25گرام چرس پکڑ لی
ظفر ولد محمد قوم پٹھان سکنہ خالو سے 186گرام أئس برامد کرکے گرفتار کر لیا مقدم درج

20/12/2024

ریاست اعوان کے بتیجے کانماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور گاؤں کے معززین نے شرکت کی

20/12/2024

گورنمنٹ کے پی کے کی طرف سے ایم پی اے ملک عدیل اقبال کی خصوصی کاوش سے وزیر اعلی نے وزیر قانون کے بدست دس لاکھ کا چیک زخمی ھونے والے یافث خان کو ملک نوید اقبال اور احتشام خان نے عیسئ PTI افس میں دیا. .

20/12/2024

کے پی کے گورنمنٹ کی طرف سے یافث خان کو اسلام اباد میں زخمی ھونے پر دس لاکھ کا چیک دیا گیا صوبائ وزیر قانون نے انا تھا مگر کسی وجہ سے لیٹ ھو گۓ اور چیک احتشام خان اور ایم پی اے ملک عدیل اقبال کے بھائ ملک نوید اقبال نے دیا PTI افس عیسئ میں تقریب منعقد کی گئ

اطلاع برائے نماز جنازہملک ریاست کے بھتیجے، محمد پرویز کے صاحبزادے کی نماز جنازہ آج بیل گراں کی مرکزی جامع مسجد کے حجرے م...
19/12/2024

اطلاع برائے نماز جنازہ
ملک ریاست کے بھتیجے، محمد پرویز کے صاحبزادے کی نماز جنازہ آج بیل گراں کی مرکزی جامع مسجد کے حجرے میں دوپہر 12:30 بجے ادا کی جائے گی۔

19/12/2024

افسوس ناک واقع
سریکوٹ کے علاقہ کھیروچ میں شادی کی تقریب میں ھوائ فائرنگ کی ذد میں انے والاسابقہ پولیس اہلکار عامر شاہ شدید زخمی ٹراما سنٹر ھریپور سے ایبٹ اباد ریفر کر دیا گیا زرائع

18/12/2024

غازی()یونین کونسل بیٹ گلی کا واحد گورنمنٹ مڈل سکول کھبل نیلام کیا جانے لگا طلباء کا مستقبل تباہ کیا جانے لگا،طلباء کو طویل مسافت طے کر کے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور کیا جانے لگا طلباء کو حصول تعلیم میں شدید دشواریوں کا سامنا متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تحصیل غازی کے دورافتادہ پہاڑی سلسلہ پر واقع ویلج کونسل برگ کھبل یونین کونسل بیٹ گلی کا واحد گورنمنٹ مڈل سکول کبھل 2017 سے بند پڑا ہے واحد مڈل سکول بند ہونے سے طلباء کو طویل مسافت طے کرکے دوسرے سکول جانا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے بچوں اور والدین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے سونے پر سہاگہ یہ کہ گورنمنٹ،محکمہ تعلیم کی جانب سے 14 دسمبر 2024 کو سکول کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے عوام میں شدید مایوسی پھیل گئی ہے کیونکہ واحد سکول اور وہ بھی نیلام کیا جا رہا ہے اہلیان علاقہ کی جانب سے اس پسماندہ ترین علاقے سے ظلم قرار دیا اہلیان علاقہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے متعدد مرتبہ محکمہ تعلیم کو سکول کو ازسر نو بحال کرنے کے لیے مرتبہ درخواستیں دی ہیں لیکن اُس پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی اہلیان علاقہ کی جانب سے ایم پی اے،ایم۔این اے محکمہ تعلیم سمیت اعلیٰ حکام سے سکول نیلامی کو منسوخ کرکے سکول ازسرنو بحال کرنے کا مطالبہ کیاگیا

ایس ڈی او عبد اللہ صاحب ہریپور اور تمام ذمہ داران اہلکاران کے نام یہ پیغام!ہم علاقہ گنگر کے پانی متاثرین جناب ایس ڈی او ...
17/12/2024

ایس ڈی او عبد اللہ صاحب ہریپور اور تمام ذمہ داران اہلکاران کے نام یہ پیغام!

ہم علاقہ گنگر کے پانی متاثرین جناب ایس ڈی او عبداللہ صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ تنگی موڑ (کھیروچ) کے پانی ٹینکی سے ٹرانسفارمر چرانے اور دو ماہ تک عوام اور تمام جانداروں کو پانی سے محروم رکھنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ عوام کو آگاہ کیا جائے کہ آئندہ ایسی حرکتوں سے باز رہا جائے اور عوام کے حقوق کی ذمہ داری کو اپنی اولین فرض سمجھا جائے۔ ورنہ ہم علاقے کی عوام کو آپ کے خلاف سخت ایکشن لینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ یاد رہے کہ پانی زندگی ہے، اور جب آپ اس کو روکتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ زندگی لے رہے ہیں، اور جو کسی کی زندگی لیتا ہے وہ قاتل کہلاتا ہے۔ ایک قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ لہذا ایس ڈی او صاحب، یہ آپ کی ڈیوٹی ہے کہ اپنے سٹاف پر نظر رکھیں، نہ کہ غریب اور لاچار عوام پر جھوٹے الزام لگائیں۔ ایک نہ ایک دن یہ لاچار اور غریب عوام کا ہاتھ ہوگا اور آپ کا گریبان۔ اگر اس دنیا میں نہیں تو اللہ کے ہاں تو انصاف ہوگا۔ وہاں آپ کیا جواب دیں گے؟ وہاں نہ آپ کی طاقت ہوگی اور نہ یہ سیٹ۔ اس لئے میں آپ کو اس پلیٹ فارم سے متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے، ہوش کے ناخن لیں۔ یہ کھیل چالیس سال سے جاری ہے، عوام کو اس نعمت سے محروم رکھا گیا ہے۔
اب اس کو رکنا چاہئے-
سید صابر فاروق شاہ مشوانی
چیف کوارڈینیٹر نوبہار ویلفئیر ٹرسٹ

Address

Tarbela

Telephone

+923015477338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK News Ghazi:

Share