Tarbela breaking news

Tarbela breaking news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tarbela breaking news, Media/News Company, Tarbela.

سانحہ ڈی چوک😭اسلام آباد کے32 شہداء اور ان کے اضلاع کے نام معلوم ہو چکے ہیں تفصیل
29/11/2024

سانحہ ڈی چوک😭
اسلام آباد کے32 شہداء اور ان کے اضلاع کے نام معلوم ہو چکے ہیں تفصیل

28/11/2024

گزرشتہ ہفتے غازی بھروتھہ نہر میں ڈوبنے والے شاہویز ولد نگین کی ڈیڈ باڈی جھیل سے مل گئی ہے

27/11/2024

‏وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی دن 11 بجے انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ اہم پریس کانفرنس کرینگے

26/11/2024

ڈی چوک پر لائٹس مکمل بند کر دی گئیں

26/11/2024

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرائے جانے کا امکان، ذرائع

پی ٹی آئی دھرنا: خالو سے تعلق رکھنے والے یافث خان گولی لگنے سے زخمی۔ حالت خطرے سے باہر یافث خان صحت کے لیۓ دعا گو ہیں ال...
26/11/2024

پی ٹی آئی دھرنا: خالو سے تعلق رکھنے والے یافث خان گولی لگنے سے زخمی۔ حالت خطرے سے باہر یافث خان صحت کے لیۓ دعا گو ہیں اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

26/11/2024

پی ٹی آئی دھرنا: خالو سے تعلق رکھنے والے یافث خان گولی لگنے سے زخمی۔ حالت خطرے سے باہر

25/11/2024

علی امین اور بشری بی بی ایک ہی کنٹینر پر، اور اب ڈی چوک کی طرف روانہ

25/11/2024

ملک کے بدمعاش آؤ بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔
پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے ، زوجہ عمران خان🚨🔥

25/11/2024

بشریٰ بی بی 26 نمبر چونگی پہنچ گئیں جہاں سب سے زیادہ نفری ہے، خان کی اہلیہ بھی خان جیسی بہادر ✌🏻

25/11/2024

🚨رینجرز نے 26 نمبر چونگی پر شیلنگ شروع کر دی۔
لائٹس بند کردی گئی

24/11/2024

علی امین گنڈا پور کا قافلہ چھچھ انٹر چینج کے قریب پہنچ گیا
ایم پی اے ملک عدیل اقبال ایک بڑے قافلے کے ہمراہ چھچھ انٹر چینج پر موجود

24/11/2024

علی آمین گنڈا پور قافلے کو ہدایات دے رہے ہیں ڈی چوک کی طرف بڑھنے کی

24/11/2024

مذاکرات کا وقت ختم، حکومت کے پاس عمران کی رہائی کے سوا کوئی چارہ نہیں: عارف علوی

24/11/2024

اسلام آباد/تمام تعلیمی ادارے بند

وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری ہوگا، ترجمان

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، ترجمان

نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا

24/11/2024

غازی انٹرچینج پر ایم پی اے عدیل اقبال کے قافلے پر شدید شیلنگ

24/11/2024

بڑا معرکہ شروع
*اٹک پل میدان جنگ بن گیا*🚨

پشاور،اسلام آباد احتجاج کے لیے جانے والے قافلوں کو آنسو گیس سے بچانے کے انتظامات مکملپشاور، آنسو گیس شیلنگ شروع ہوتے ہی ...
24/11/2024

پشاور،

اسلام آباد احتجاج کے لیے جانے والے قافلوں کو آنسو گیس سے بچانے کے انتظامات مکمل
پشاور، آنسو گیس شیلنگ شروع ہوتے ہی سٹیج کے اس پاس خصوصی پنکھے چلائے جائنگے
پشاور،خصوصی پنکھے موٹر وے ٹول پلازہ پہنچا دئیے گئے، صوابی روانہ

Address

Tarbela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela breaking news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share