AMT News Tank

AMT News Tank Local News Channel
زبان خلق

فیضان گرافکس ٹانک....3D wallpaper کیا آپ بھی پینٹ کروا کروا کر تھک چکے ہیں؟کیا آپ کی گھر کی دیواروں کو نمی اور سیپج ہے؟ک...
20/12/2024

فیضان گرافکس ٹانک....3D wallpaper
کیا آپ بھی پینٹ کروا کروا کر تھک چکے ہیں؟کیا آپ کی گھر کی دیواروں کو نمی اور سیپج ہے؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ مہمان آپ کے گھر کو دیکھ کر ایمپریس ہو؟ تو فکر نہ کریں ہم لائیں ہیں اپنے معزز کسٹمرز کے PVC تھری ڈی وال پیپر10 سال گارنٹی کے ساتھ بہترین ڈیزائن انتہائی کم ریٹ پر ۔۔تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے گھر کے کمروں ۔سکول۔ ریسٹورنٹ کے لئے بہترین خوبصورت 3Dوال پیپر لگوائیں اور مہنگے پینٹ سے چھٹکارا پائیں

شاپ ایڈریس ۔۔۔اندرون افتخار پلازہ ٹانک نزد بینک الفلاح
رابطہ نمبر ۔۔03457804814.....03337804814

بریکنگ نیوزمحکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے صوبہ بھر میں موسم سرما تعطیلات کا اعلان کردیامیدانی علاقوں میں 22 سے...
16/12/2024

بریکنگ نیوز
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے صوبہ بھر میں موسم سرما تعطیلات کا اعلان کردیا
میدانی علاقوں میں 22 سے 31 دسمبر 2024 جبکہ پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا
نوٹیفکیشن جاری

اصلاحی تحریک اماخیل کے مشران کے نماہندہ وفد کا ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان خٹک کیساتھ اماخیل کے مسائل پر تفصیلی ملاقات نما...
16/12/2024

اصلاحی تحریک اماخیل کے مشران کے نماہندہ وفد کا ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان خٹک کیساتھ اماخیل کے مسائل پر تفصیلی ملاقات
نماہندہ وفد چیرمین نورزمان،حاجی بیت اللہ،قاری محمد خالد،محمد الیاس ،محمدشعیب خان شامل تھے وفد نے وادی سہیلی پل کے حوالے ڈپٹی کمشنر ٹانک کو بتایا کہ پل کی حالت انتہائی خراب ہے آپ سے تعاون کی درخواست ہے ڈپٹی کمشنر ٹانک تنویر خان خٹک نے نماہندہ وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی امن وامان کے صورتحال کے پیش نظر نماہندہ وفد نے بعد ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمدنواز سےبھی ملاقات کی وفد نے اماخیل میں منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاروائی کا کہا جس پرڈی پی او ٹانک نے بھی نماہندہ وفد کو ہرممکن تعاوں کی یقین دہانی کرائی۔

اماخیل پل کی خستہ اور خراب حالات حکومت کی عدم توجہ کے باعث اماخیل پل اور اسکی پشتوں  کی صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی ج...
14/12/2024

اماخیل پل کی خستہ اور خراب حالات
حکومت کی عدم توجہ کے باعث اماخیل پل اور اسکی پشتوں کی صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جارہی ہیں ۔ اور اس بات کا اندیشہ ہے کہ عنقریب عوام کیلئے مکمل طور پر آمدورفت بند ہو جائے ۔ واضح رہے کہ یہ پل علاقہ بیٹنی ، لکی مروت اور علاقہ کنڈیان کے بیشتر دیہاتوں کا ٹانک کے ساتھ رابطہ کا ذریعہ ہے ۔ بلکہ یوں کہیں کہ لکی مروت بنوں اور پشاور کیلئے شارٹ وے ہیں ۔ بار بار حکومت کو یاد دھانی کے باوجود اصلاحی تحریک اماخیل کے مشران نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کی مرمت کا ارادہ کیا ۔ جس کو عوام نے بہت سراہا اور دل کھول کر تعاون کی پیشکش کی ۔

13/12/2024

حالیہ دنوں ضلعی سطح پر پشتو نعت اور آذان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے اور صوبائی مقابلہ کیلئے کوالیفائی کرنے والے طالب علم افنان احمد ( جی ایچ ایس اماخیل) کا اصلاحی تحریک اماخیل کے زیرِ اہتمام منعقدہ جلسے میں بہترین آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کر رہے ہیں ۔
https://www.instagram.com/reel/DDiqwReI4ll/?igsh=dndpMXV2bzcxZjBw

بنک میں کیش نہ ہونے کی وجہ عوام کو ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کرنا کئی مسائل جنم لے رہی ہے اس سے پہلے عدلیہ سسٹم کو بھی وہاں ...
12/12/2024

بنک میں کیش نہ ہونے کی وجہ عوام کو ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کرنا کئی مسائل جنم لے رہی ہے اس سے پہلے عدلیہ سسٹم کو بھی وہاں شفٹ کرکے اذیت اور تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔

07/12/2024
03/12/2024

Advertisement Clip
اب ہر قسم کی بیوٹی کریم ، دیگر فیس واش کریم اور ہیر ڈریسر سامان کیلئے وقاص ٹریڈرز بلمقابل یو بی ایل بنک نزد گلاب خان پمپ ٹانک تشریف لائیں ۔
رابطہ نمبر 03429342866 ، 03483393355

شکست وریخت ٹانک روڈز کا وطیرہ تعمیر سے زیادہ تخریب عوام ہمہ وقت ان کے ناقص صورتحال سے پریشان
01/12/2024

شکست وریخت ٹانک روڈز کا وطیرہ
تعمیر سے زیادہ تخریب
عوام ہمہ وقت ان کے ناقص صورتحال سے پریشان

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں نادار ذہین طلباء وطالبات سے درخواست برائے وظائف داخلہ مطلوب ہیں ۔
28/11/2024

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں نادار ذہین طلباء وطالبات سے درخواست برائے وظائف داخلہ مطلوب ہیں ۔

تھانہ انجرہ اٹک میں گرفتار ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ورکرز عدالت شیشن جج روالپنڈی میں پیش آج دوبارہ جج دہشتگردی عدالت...
28/11/2024

تھانہ انجرہ اٹک میں گرفتار ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ورکرز عدالت شیشن جج روالپنڈی میں پیش
آج دوبارہ جج دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کرنے کا حکم

ارسلان خان فرزند فخر صاحب زئی حاجی رحمت شاہ استاد کو ازدواجی زندگی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو مسرت کے اس شاندار لمحات ...
22/11/2024

ارسلان خان فرزند فخر صاحب زئی حاجی رحمت شاہ استاد کو ازدواجی زندگی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
مسرت کے اس شاندار لمحات میں ، عزیز واقارب ، دوست احباب ، شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد ، سکول کلاس فیلوز کے علاؤہ فخر کنڈی عرفان خان کنڈی ، سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر حاجی شاہ زیب کنڈی ، اے ایس ڈی ای او پیر زادہ خالد محمود شاہ ، کور کمیٹی کے سربراہان ملک عظیم خان تاروخیل ، پی ٹی آئی سرکردہ رہنما حاجی محمد حیات ، حاجی حیات محمد میاں خیل نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگایا ۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
بارگاہِ الٰہی میں التجا ہے کہ شادی کا یہ بندھن سدا خوش وخرم رکھیں آمین

ترقی کی اس دور میں بھی ضلع ٹانک طبی سہولیات سے محروم ، مریض ان خراب اور خستہ روڈز ،  گرد آلود فضامیں ڈی ایچ کیو ٹانک لاک...
20/11/2024

ترقی کی اس دور میں بھی ضلع ٹانک طبی سہولیات سے محروم ، مریض ان خراب اور خستہ روڈز ، گرد آلود فضامیں ڈی ایچ کیو ٹانک لاکر پہلے ہی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوتا ہے ۔
اور آدھی کسر یہاں کی طبی عملے اور ادویات کے نہ ہونے سے پوری ہو جاتی ہے ۔
عوام کے مسائل تشفی کے بجائے دن بدن بڑھتے جارہے ہیں ۔

گورنمنٹ ہائی سکول اما خیل (ٹانک) کے طالب علم افنان خان نے ضلع بھر میں پشتو نعت اور آذان کے مقابلے میں فرسٹ جبکہ حسن قرات...
20/11/2024

گورنمنٹ ہائی سکول اما خیل (ٹانک) کے طالب علم افنان خان نے ضلع بھر میں پشتو نعت اور آذان کے مقابلے میں فرسٹ جبکہ حسن قرات میں تھرڈ پوزیشن حاصل کرکے اپنے علاقے کا نام روشن کیا ۔ ہیڈ ماسٹر محمد طارق صاحب سے نقد کیش ایوارڈ حاصل کر رہے ہیں ۔

اصلاحی تحریک اماخیل کے جنرل سیکرٹری جناب قاری محمد خالد کو انکی خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں ضیاء الحق بھائی کے طرف ...
17/11/2024

اصلاحی تحریک اماخیل کے جنرل سیکرٹری جناب قاری محمد خالد کو انکی خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں ضیاء الحق بھائی کے طرف سے موبائل گفٹ بدست حاجی شاہ زیب خان کنڈی پیش کررہے ہیں
اس موقع پر شریف اللہ خان و دیگر مشران بھی موجود تھے

بلا مقابلہ منتخب ہونے والے یوتھ کونسلر فتح خیل اما خیل سجاد الرحمان اسسٹنٹ کمشنر ٹانگ جناب جمشید عالم خان سے حف لے رہے ہ...
14/11/2024

بلا مقابلہ منتخب ہونے والے یوتھ کونسلر فتح خیل اما خیل
سجاد الرحمان اسسٹنٹ کمشنر ٹانگ جناب جمشید عالم خان سے حف لے رہے ہیں حلف برداری کے تقریب میں چیئرمین نور زمان فتح خیل اما خیل چیئرمین گل امام علی جان نے بھی شرکت کی۔

Address

Pai Ada Amakhel
Tank

Telephone

+923439294196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMT News Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMT News Tank:

Videos

Share