Apna Amakhel

Apna Amakhel News And Sports Updates
(1)

20/05/2024
19/05/2024

Everyone Highlight ANT News اے این ٹی نیوز

03/05/2024

جنید فٹبال ٹورنامنٹ بمقام اماخیل
بیگ فائنل میچ
تاریخ 06 مئ 2024 بروز سوموار ٹائم 4:30pm
لمبہ کلب اماخیل بمقابلہ صنم سدا بہار اماخیل
میچ کے مہمانان خصوصی حضرات
جناب انعام اللہ خان گل امام ،حاجی حیات کنڈی اماخیل اور چیرمین محمد دین کنڈی ہونگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹورنمنٹ بمقام اماخیل
ایم این اے داور خان کنڈی اور ایم پی اے عثمان خان بیٹنی مصروفیات کیوجہ سے ٹورنمنٹ میں شرکت نہیں کر سکتے
دونوں منتخب نمائندوں کی طرف سے حاجی حیات اور انعام خان گل امام ٹورنمنٹ میں شرکت کریں گے۔
𝗔𝗡𝗧 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗛𝗗 Amakhel Sports hd Everyone Khalid Mansoor Lamba FC Amakhel Inam Kundi Ahtesham Ahmad Kiramat Kundi
Usman Bhittani Dawar Kundi

27/04/2024

Usman Bhittani Everyone Dawar Kundi

20/04/2024

اس ۔۔۔۔۔ میں حلقہ کنڈیان کے اہم مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ۔ ایسے مسائل جس کا ذکر اس ۔۔۔۔۔ میں نہیں ہے تو اپ حضرات ان مسائل کی نشاندہی کریں
شکریہ
سرکل کنڈیان کے چند اہم مطالبات
میدادخیل کے لیے روڈ بنایا جائے ۔
Dawar Khan kundi ANT News اے این ٹی نیوز Usman Bhittani Usman Bhittani Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur

اسلامک ماڈل ہائی سکول آماخیل میں یوم والدین کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد  جس میں معززین علاقہ اور والدین کی ک...
16/04/2024

اسلامک ماڈل ہائی سکول آماخیل میں یوم والدین کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد
جس میں معززین علاقہ اور والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خاص حلقہ کنڈیان کے مایہ ناز ماہر تعلیم اور ہائی سکول نمبر 1 ٹانک کے سابقہ پرنسپل جناب سلیم خان صاحب تھے۔ پروگرام کے شرکاء اور مہمانان گرامی نے بچوں میں انعامات تقسیم کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ سکول ہذا کے بچوں نے سٹیج پر تلاوت کلام پاک، نعتیہ کلام ، تقاریر اور خوب صورت کھیل،پیش کرکے حاضرین کے دل جیت لئے۔ سابقہ ناظم آماخیل حاجی حیات اللہ، حاجی فاروق ، نوید خان اور اور شعیب خان صاحب نے بچوں کو کیش انعامات بھی دیے۔ آخر میں گران مشر فقیر حکمت اللہ چیئرمین یوسی شاہی خیل نے ادارے اور علاقے کی امن کےلئے دعا کی۔ پرنسپل مشتاق احمد نے تمام مہمانوں اور والدین کا شکریہ ادا کیا۔

چیف آف کنڈیان حاجی حیات کنڈی کی نو تعینات ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد سے ون ٹو ون ملاقات علاقے میں امن و امان کی مخدوش ...
15/04/2024

چیف آف کنڈیان حاجی حیات کنڈی کی نو تعینات ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد سے ون ٹو ون ملاقات
علاقے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال
عید مبارک باد دی اور ٹانک میں تعیناتی پر خوش آمدید کہا
ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد نے کشیدہ صورتحال پر جلد قابو پانے کی یقین دہانی کرائی
اس موقع پر حاجی حیات کنڈی نے ٹانک پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور انکی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
انکا کہنا تھا کہ ٹانک پولیس نے ہمیشہ جوان مردی سے ہر میدان میں مقابلہ کیا اور امن و امان کی بحالی کیلئے اہم کردار ادا کیا
انشاءاللہ عوام کا تعاون ٹانک پولیس کے ساتھ ہے
پولیس سے تعاون کی بھرپور امید رکھتے ہیں

13/04/2024

جناب عالم شیر کنڈی کی جانب سے اسلامک ماڈل ہائی سکول اماخیل ٹیچنگ سٹاف ، سابقہ ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام

08/04/2024

بحکم ڈی ایس پی صاحب اج سے عید کے تین دنوں تک سیکورٹی خدشات کے باعث اماخیل سہیلی پل ہر قسم سیر و تفریح کے لیے بند ہوگا ۔کوٸی بھی شخص وہاں جانے کی تکلیف نہ کریں ۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارواٸی کی جاٸیگی

08/04/2024
انسان بہت سی چیزیں اپنی خالی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ۔ اس مقصد کے لئے سائنسدانوں نے مائیکروسکوپ ایجاد کی ہے جو چیزوں کو ب...
06/04/2024

انسان بہت سی چیزیں اپنی خالی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ۔ اس مقصد کے لئے سائنسدانوں نے مائیکروسکوپ ایجاد کی ہے جو چیزوں کو بڑا کرکے دکھاتی ہے ۔ مائیکرو کی معنی چھوٹی سکوپ کا مطلب دیکھنا
سائنسی میدان میں مشاہدے کا بڑا عمل دخل ہے ۔ جب تک کوئی چیز خود اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی جائے اس وقت تک ایک مکمل معلومات حاصل نہیں کی جا سکتی ۔ اسلامک ماڈل ہائی سکول اماخیل ابتدائی کلاسز سے بچوں کو سائنس کے مختلف موضوعات کو پریکٹیکل یعنی عملی طور پر پیش کرکے ان کے علم میں پختگی لاتی ہے ۔ مختلف بچے آج ہونے والے عملی سرگرمیوں میں مصروف

ساتواں روزے کا افطار
18/03/2024

ساتواں روزے کا افطار

09/03/2024

Address

APNA AMAKHEL
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Amakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Amakhel:

Videos

Share