𝘼𝙥𝙣𝙖 𝙂𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙢 𝙉𝙚𝙬𝙨

  • Home
  • Pakistan
  • Tank
  • 𝘼𝙥𝙣𝙖 𝙂𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙢 𝙉𝙚𝙬𝙨

𝘼𝙥𝙣𝙖 𝙂𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙢 𝙉𝙚𝙬𝙨 آپ کی آواز , ہر خبر پر نظر

عبدالوہاب والد کلیم اللہ عمر 13 سال جموو رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے آج صبح گل امام اڈا سے لاپتہ ہو گیا ہے کسی کو اس کے بار...
11/11/2025

عبدالوہاب والد کلیم اللہ عمر 13 سال جموو رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہے آج صبح گل امام اڈا سے لاپتہ ہو گیا ہے کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔۔
موبائیل نمبر .-4547987 0314
0345-8338026

مرکز ختم نبوت جامعہ فاروقیہ گل امام"گزشتہ شب مرکز ختم نبوت جامعہ فاروقیہ گل امام میں ایک پُروقار روحانی محفل کا انعقاد ہ...
02/10/2025

مرکز ختم نبوت جامعہ فاروقیہ گل امام
"گزشتہ شب مرکز ختم نبوت جامعہ فاروقیہ گل امام میں ایک پُروقار روحانی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں تلاوتِ قرآن، نعت خوانی اور مؤثر تقاریر نے سامعین کے دل جیت لیے۔*
مہمان خصوصی:
- قاری محمد سہیل صاحب (استاذ القراء، ڈیرہ اسماعیل خان)
- قاری عنایت اللہ صاحب (مدرس جامعہ حلیہ، پشاور)

اس بابرکت محفل میں علاقے کے نامور علماء و قراء نے شرکت کی اور طلباء کی قرأت نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔"

19/09/2025

اپنا گل امام نیوز ٹانک
خدمت خلق سے مراد اللہ کی رضا کے لیے اس کی مخلوق کی فلاح و بہبود، مدد اور خدمت کرنا ہے، جس میں انسانیت، جانور اور تمام جاندار شامل ہیں. خدمت خلق میں سماجی تبدیلی، ہم آہنگی، اور افراد کو اختیار دینے کے ساتھ ساتھ غریبوں، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا شامل ہے.
پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک غریب اور معذور شخص کی فریاد کو نہ صرف سنا بلکہ فوری طور پر اس کی داد رسی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ٹانک جناب تنویر احمد خٹک صاحب نے اس کی ضرورت پوری کی اور ویل چیئر فراہم کی۔ یہ خدمت انسانیت کی اعلیٰ مثال ہے جو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت اور دردِ دل رکھنے والے افسر کی پہچان ہے۔
معذور شخص کی دعاؤں اور مسکراہٹ نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ کی جانے والی کاوشیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تنویر احمد خٹک صاحب کو اسی طرح عوام کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔

دریائے سندھ کی تازا مچھلی گل امام اڈے پر دستیاب ہےخورشید مچھلی فروش گل امام اڈہ03156561060
01/09/2025

دریائے سندھ کی تازا مچھلی گل امام اڈے پر دستیاب ہے
خورشید مچھلی فروش گل امام اڈہ
03156561060

اعزاز۔۔۔۔۔۔، اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔اور عزمِ خدمتالحمدللہ!مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ تحصیل چیئرمین صدام ...
01/08/2025

اعزاز۔۔۔۔۔۔، اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔اور عزمِ خدمت

الحمدللہ!
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ تحصیل چیئرمین صدام حسین بیٹنی صاحب (تحصیل کونسل ضلع ٹانک) نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایجوکیشن (فیمیل آفیئرز) مقرر کیا ہے۔
یہ میرے لیے ایک اعزاز بھی ہے اور ایک عظیم ذمہ داری بھی، جو تعلیم کے شعبے، خصوصاً خواتین کی تعلیم و ترقی کے لیے بہتر پالیسی سازی، نگرانی اور رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

اس کمیٹی میں میرے ساتھ درج ذیل معزز ممبران شامل ہیں:

چییرمین ہمایون مروت

چیئرمین عالمگیر خان

چیئرمین عرغان اللہ میانی

چیئرمین پرویز خان
میں، اور میرے تمام ساتھی ممبران، اس اعتماد پر تحصیل چیئرمین صدام حسین بیٹنی صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور یہ وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اس ذمہ داری کو دیانتداری، خلوصِ نیت اور بھرپور فعالیت کے ساتھ نبھائیں گے۔

ہماری کوشش ہوگی کہ تحصیل ٹانک میں بچیوں کی تعلیم کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا جائے، ان کے حل کے لیے مربوط حکمت عملی ترتیب دی جائے، اور محکمہ تعلیم کے متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل رابطہ و تعاون کے ذریعے مثبت تبدیلی لائی جائے۔

ہماری راہنمائی اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ سب کی دعاؤں اور مشوروں کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔

دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ذمہ داری کو احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اپ کی دعاوں کا طلبگار
علی جان چیئرمین ویلج کونسل گل امام

06/06/2025
فاروقیہ مڈل پبلک سکول گل امام کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کے تصاویری جھلکیاں
17/04/2025

فاروقیہ مڈل پبلک سکول گل امام کے سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کے تصاویری جھلکیاں

Address

Tank
29420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙥𝙣𝙖 𝙂𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙢 𝙉𝙚𝙬𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘼𝙥𝙣𝙖 𝙂𝙪𝙡𝙞𝙢𝙖𝙢 𝙉𝙚𝙬𝙨:

Share