𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃

𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃, Social Media Agency, Tangwani.

بِسْــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيــــــــــــــــم
*💗"محبت" عزت" ہوتی ہے 🥰*
*" خیرات" نہیں💕*
*❤️"نصیب" سے ملتی ہے 💞*
*" اوقات" سے نہیں💯*

*قرآن قبر کا ساتھی۔۔!**میدان حشر کا ساتھی۔۔!**اور جنت کا ساتھی ہے۔۔!**یہ کتاب اُنہیں کے حق میں گواہی دے گی جو اس پر عمل ...
08/10/2024

*قرآن قبر کا ساتھی۔۔!*
*میدان حشر کا ساتھی۔۔!*
*اور جنت کا ساتھی ہے۔۔!*
*یہ کتاب اُنہیں کے حق میں گواہی دے گی جو اس پر عمل کرتے ہیں۔یہ ان کو کھینچ کر جنت میں لے جائے گی۔۔!*
*آئیے اس فتنوں کے دور میں کلام اللہ کو اپنا ساتھی بنائیں۔ یہی ہمارے لیے اصل ”مشعل راہ“ ہے۔ بے شک !*

📓 *یَدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِ*

جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے۔* * گناہ بخش دئیے جائیں۔ * پریشانیاں ختم ہو جائیں۔ * غموں کے بادل چھٹ جائیں۔ * ا...
06/10/2024

جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے۔*
* گناہ بخش دئیے جائیں۔
* پریشانیاں ختم ہو جائیں۔
* غموں کے بادل چھٹ جائیں۔
* اسے چاہیئے کہ نبی کریم ﷺ پر کثرت سے دوردِ پاک پڑھے۔

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

پس تم اللہ کی تسبیح کرو شام کے وقت بھی اور صبح کے وقت بھی۔ 💯💙
03/10/2024

پس تم اللہ کی تسبیح کرو شام کے وقت بھی اور صبح کے وقت بھی۔ 💯💙

اے ہمارے پروردگار ! تُو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارےمیں اس کی محتاج ہوں۔
27/09/2024

اے ہمارے پروردگار ! تُو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارےمیں اس کی محتاج ہوں۔

اللہ کا رزق اور اس کی قدرتکیا آپ جانتے ہیں کہ یہ طائر (نعاب) کون ہے؟ یہ وہی پرندہ ہے جسے ہم عام زبان میں  (کوا) کہتے ہیں...
26/09/2024

اللہ کا رزق اور اس کی قدرت

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ طائر (نعاب) کون ہے؟ یہ وہی پرندہ ہے جسے ہم عام زبان میں (کوا) کہتے ہیں۔ حضرت داؤد علیہ السلام کا ایک مشہور دعائیہ قول ہے:
"اے اللہ! اے وہ ذات جو نعاب (کوا کے بچے) کو اس کے گھونسلے میں رزق عطا فرماتا ہے، مجھے بھی رزق عطا فرما۔"

نعاب، یعنی کوا کا بچہ، جب انڈے سے نکلتا ہے تو اس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور اس کے والدین، جو کالے رنگ کے ہوتے ہیں، اسے پہچان نہیں پاتے۔ وہ اس ننھے بچے کو غیر معمولی سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔ بچہ بے یار و مددگار رہ جاتا ہے، کیونکہ وہ ابھی اتنا طاقتور نہیں ہوتا کہ خود اپنا کھانا تلاش کر سکے۔ لیکن اللہ تعالیٰ، جو ہر شے کا رازق ہے، اس پر خصوصی مہربانی فرماتا ہے۔ اللہ اس بچے کے لیے مخصوص قسم کے کیڑے بھیجتا ہے جو بچے کے منہ پر آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یوں یہ بچہ ان کیڑوں کو کھا کر زندہ رہتا ہے۔

کچھ دنوں بعد جب بچے کے پر نکل آتے ہیں اور اس کا رنگ بھی کالے کوے جیسا ہو جاتا ہے، تب اس کے والدین اسے پہچان لیتے ہیں اور اس کا خیال رکھنے لگتے ہیں۔
یہ واقعہ اللہ تعالیٰ کی بے انتہا قدرت اور رزق کی فراہمی کی مثال ہے۔ وہ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور پرندوں کا بھی خیال رکھتا ہے، چاہے وہ کتنے ہی بے یار و مددگار کیوں نہ ہوں۔

اللہ تعالیٰ کے رزق کی فراہمی کا ذکر قرآن مجید میں یوں کیا گیا ہے:
"وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ، فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ"
(الذاریات: 22-23)

"اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور وہ سب کچھ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے۔ پس آسمان اور زمین کے رب کی قسم، یہ (بات) بالکل سچ ہے جیسے کہ تم بات کرتے ہو۔"

یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جاندار کا رازق ہے اور اس نے ہر مخلوق کے لیے اس کا رزق مقدر کیا ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں، اللہ کا فضل اور کرم ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔

کیا آپ اب بھی اپنے کل کے رزق کی فکر کر رہے ہیں؟
اللہ تعالیٰ کی اس عظیم قدرت پر بھروسہ رکھیں اور اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق گزاریں۔ جب آپ اللہ پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں، تو کوئی بھی مشکل آپ کو پریشان نہیں کر سکتی۔

دعا کریں:
"اللهم يامن يرزق النعاب فى عشه ارزقني"
(اے اللہ! اے وہ ذات جو نعاب کو اس کے گھونسلے میں رزق عطا فرماتا ہے، مجھے بھی رزق عطا فرما۔)

یہ دعائیہ کلمات ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر حال میں اپنی مخلوق کا خیال رکھتا ہے اور وہی سب کا حقیقی رازق ہے۔!!!

22/09/2024

🙏 يا الله......
مونکا ڪجھه به ٺيڪ نه پيو ٿئي تون ئي سڀ ٺيڪ ڪري ڏي مُنهِنجا مولا 🙏😭

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ھے ...★صلی الله عليه وآلہ وسلم ♥️🥀
22/09/2024

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر
درود و سلام بھیجنا ھے ...★

صلی الله عليه وآلہ وسلم ♥️🥀

*جھولیـاں بھـر دی جاتـی ہیـں اور**دینـے والا* *نظـر بھـی نہیـں آتـا*  *فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝*  *بیش...
12/09/2024

*جھولیـاں بھـر دی جاتـی ہیـں اور*
*دینـے والا*
*نظـر بھـی نہیـں آتـا*


*فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝*
*بیشــکــــــــــ*

12/09/2024

جيڪب آباد پوليو ورڪر عورت جو بيان سامھون اچي ويو.
واقعي جي تفصيل ٻڌيي رهي آهي آفسوس اسان وٽ نياڻيون محفوظ ناهن

اگر یہی عورت بن سنور کے خوشی سے شوہر کے سامنے کپڑے اتارے تو پیر فقیر کے سامنے ننگے ہونے کی نوبت ہی نا آئے کڑوا سچ🙏💔 No B...
10/09/2024

اگر یہی عورت بن سنور کے خوشی سے شوہر کے سامنے کپڑے اتارے تو پیر فقیر کے سامنے ننگے ہونے کی نوبت ہی نا آئے کڑوا سچ🙏💔 No Bad Comment 🙏🏻

یہ  #جنازہ کس کا ہے ؟یہ جنازہ اس شخصیت کا ہے کہ جس نے کبھی زندگی میں اسناد کو اہمیت نہ دی اور اپنی علمی صلاحیتوں سے وہ ل...
09/09/2024

یہ #جنازہ کس کا ہے ؟
یہ جنازہ اس شخصیت کا ہے کہ جس نے کبھی زندگی میں اسناد کو اہمیت نہ دی اور اپنی علمی صلاحیتوں سے وہ لاکھوں استادوں کے استاد ہے، جن کا نام سید مولانا ابوالاعلی مودودیؒ
آج کے دور میں مکار لوگ #مولانا #مودودیؒ کی علمی صلاحیتوں میں ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو سیدھا کہہ دیتے ہیں کہ مولانا مودودیؒ کہاں سے فارغ التحصیل ہیں ؟ کون ہیں ان کے کون کون اساتذہ کرام ہیں ؟ کیا ان کے پاس اسناد ہیں؟ ان سوالوں سے اپنے آپ کو دھوکا دیتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر دیتے ہیں۔
میرا ان سے گزارش ہے کہ مولانا مودودیؒ کے پاس علم تھا، ان کی علمی صلاحیت #اللّٰه نے دی تھی، ان کے ساتھ علمی اختلاف رکھ کر علمی اختلاف کریں، مکار لوگ اختلاف کے بجائے مولانا مودودیؒ اور جماعت اسلامی کی برائی بیان کر دیتے ہیں، کسی نے تو بےجا تنقید کی جو علمی تو دور کی بات جاھل بھی سمجھ جاتا تھا کہ مکار انسان دجل سے کام لے رہا ہے، اور جب مکار لوگ ان پر فتوؤں کی بارش کرتے تو مولانا مودودیؒ کے علم پر حلم حاوی ہو جاتا تھا،
یہ اس شخصیت ، #سید ، #امام العصر ، ولی اللّٰه کا جنازہ ہے جس نے اپنی پبلک زندگی میں کسی کو گالیاں نہیں دی ہمیشہ صبر اور صبر ہی کرتے رہے کبھی کسی کو برا نہیں کہا، اور جس جس نے بھی ان کی برائی بیان کی ان کو برا کہا ان کا حساب قیامت کے دن #رسول اللّٰهﷺ کے سامنے اللّٰه خود کریں گے۔ اللّٰه غریق رحمت فرمائے ۔ اللّٰه ہمارا حامی وناصر ہو ۔ضیاءالحق

بيشڪ 💯💖
09/09/2024

بيشڪ 💯💖

" رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ؛ ’’ جو شخص مُجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا ، اللہ تعالیٰ اُس پر دس دفعہ رحمت نازل فرمائے گا! ۔...
08/09/2024

" رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ؛ ’’ جو شخص مُجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا ، اللہ تعالیٰ اُس پر دس دفعہ رحمت نازل فرمائے گا! ۔ ‘‘ 🌸❤

(سنن نسائی : 1297) ۔ 🌸

Asslam o Alaykum warahmatullahe wabarakatuhصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمصباح الخير  Must Read Darood e Paak, Surah e Fatiha, ...
05/09/2024

Asslam o Alaykum warahmatullahe wabarakatuh

صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

صباح الخير

Must Read Darood e Paak, Surah e Fatiha, Ayutul Kursi, Surah e Yaseen and 4 Qul (3 Times ) After Ṣalāt al-Fajr !

Jazaak ALLAH









#صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

25/05/2024

الله اڪبر هي ظلم
ھي اسان جو معاشرو ڪھڙي طرف ڏانھن وڌي رھيو آ؟؟؟؟💔😰. افسوس وڌ کان وڌ شئير ڪيو جيئن ظلم ڪندڙ جلد گرفتار ڪري رياست

24/05/2024

شهيد نصر الله گڏاڻي جي وک وک تي گلن جي ورکا ڪئي پئي وڃي سموري سنڌ سوڳ ۾ ورتل آهي. سلام شهيد

20/05/2024

تنگواني رپورٽ

گھڻو شاخ لڳ بوه سان ڀريل ٽريڪٽر ٽرالي ڪلٽي ٿيڻ سبب هڪ نوجوان فوت

وڌيڪَ خبرون ڏسڻ لاءِ اسانجي هن پيج کي فالو ڪندا ✅💯

19/05/2024

تنگواني مغوي فائِقَ علي ملڪ بازياب ٿي ويو

19/05/2024

انٹرنیٹ کس کی ملکیت ہے؟ اسے کون کنٹرول کرتا ہے، اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟
اس وسیع نیٹ ورک کو بنانے اور انتظام کرنے میں کس کس کا ہاتھ ہے؟

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
18/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


18/05/2024

Address

Tangwani
ZIP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐄𝐄𝐑 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share