What's going on in Tangi

What's going on in Tangi Media and news company ✅

27/06/2024

ہرچند بازار میں مردہ مرغیاں سر عام فروخت ہونے لگی کوئی پوچھنے والا نہیں مختلف پلیٹ فارم سے مردہ مورغیہ لا کر بازار میں فروخت ہو رہے ہیں انتظامیہ خاموش ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ ۔

27/06/2024

تنگی نصرت زئی فیڈر پر کئی گھینٹوں سے مسلسل بجلی بند
منتخب نمائندہ گان خاموش

24/04/2024
ایک معذور لڑکی جو کہ دوپہر سے لا پتہ ہے اگر کسی کو کچھ خبر ہو تو رابطہ کریں۔۔0302595730003241589483
14/04/2024

ایک معذور لڑکی جو کہ دوپہر سے لا پتہ ہے اگر کسی کو کچھ خبر ہو تو رابطہ کریں۔۔
03025957300
03241589483

08/04/2024

چارسدہ : تھانہ مندنی کی حدود قمر خانی میں اراضی کی تنازعہ پر فائرنگ ۔۔
چارسدہ: فریقین صاحب شاہ ، اقبال کے درمیان اراضی کے درمیان تنازعہ چل آرہا تھا ۔
چارسدہ : سابق میئر فیاض علی سالار بیچ بچاؤ کیلئے موقع پر پہنچا تو انکے ساتھ بھی ہاتھا پائی کی گئی ۔۔
چارسدہ: فیاض سالار کے حامی موقع پر پہنچ گئے ۔حالات کشیدہ ۔۔۔
چارسدہ: پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ۔زرائع

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
06/04/2024

خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

افسوس  مردان  میں قیمہ تیار کیا جاتا کونسے گوشت سے گدھے کے گوشت یہ ہے رمضان المبارک اور مسلمانوں کا ایمان
18/03/2024

افسوس
مردان میں قیمہ تیار کیا جاتا کونسے گوشت سے گدھے کے گوشت
یہ ہے رمضان المبارک اور مسلمانوں کا ایمان

شیخ آباد سٹریٹ 1 میں لڑکیوں سے موبائل چھیننے والے موبائل سنیچر کو پولیس نے گرفتار کرلئے، دونوں سنیچروں کے نام لقمان عرف ...
16/03/2024

شیخ آباد سٹریٹ 1 میں لڑکیوں سے موبائل چھیننے والے موبائل سنیچر کو پولیس نے گرفتار کرلئے، دونوں سنیچروں کے نام لقمان عرف لوکی اور دوسرے کا نام ہے کامران عرف کامی لقمان نامی سنچر زخمی اور کامران کو گرفتار کر لیا ہے

Cheezious Pakistan collaborates with PIMA to donate Rs. 50 from every order, whether it's dine-in, delivery, or takeaway...
16/03/2024

Cheezious Pakistan collaborates with PIMA to donate Rs. 50 from every order, whether it's dine-in, delivery, or takeaway, to support those affected in Gà-zà. Customers can enjoy their meal while contributing to a worthy cause, providing crucial assistance to individuals facing hardship.

This initiative reflects Cheezious's commitment to corporate citizenship and community contribution. The partnership invites the community to join hands in this mission of empathy and assistance, spreading kindness and solidarity with every purchase.

اج لوئر دیر  منڈا بازار میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں گدھے کے گوشت فروخت کرنے والا درندہ گرفتار۔   ٹی ایم اے ٹیم ن...
16/03/2024

اج لوئر دیر منڈا بازار میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں گدھے کے گوشت فروخت کرنے والا درندہ گرفتار۔ ٹی ایم اے ٹیم نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا

ایمل ولی خان بلوچستان سے سینٹ کے لیے اے این پی اور پی پی پی کے مشترکہ امیدوار نامزد..زرائع
16/03/2024

ایمل ولی خان بلوچستان سے سینٹ کے لیے اے این پی اور پی پی پی کے مشترکہ امیدوار نامزد..زرائع

16/03/2024

تنگی: امجد زیور پر عدالت سے واپسی پر ٹاٹونو پل کے قریب فائرنگ، امجد زیور کے ساتھی خاروگے شدید زخمی، پشاور منتقل۔ ذرائع

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سکیورٹی فورسز کی  پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان ...
16/03/2024

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی مذمت۔

وزیر اعلیٰ کا حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت پانچ اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت۔

وزیر اعلیٰ کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

وزیر اعلیٰ کا واقعے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کے جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگردوں کا جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کرکے جام شہادت نوش کیا، علی امین گنڈاپور

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، علی امین گنڈاپور

اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں ہونگے، وزیر اعلی

ملک میں امن کے لئے سکیورٹی فورسز کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، علی امین گنڈاپور

افسوسناک خبرجامعہ محمودیہ ترنگزئی کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق تین نوجوان عماد خان ولد عبد الخالق بادل  (...
22/02/2024

افسوسناک خبر

جامعہ محمودیہ ترنگزئی کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق تین نوجوان عماد خان ولد عبد الخالق بادل (مرحوم) سکنہ تنگی، عدنان ولد بشیر ابازئی اور سجاد ولد انعام اللہ سکنہ زیارت کلے کی فائل فوٹوز، سجاد کی دو مہینے پہلے شادی ہوئی تھی۔ عدنان اور عماد زرگر جبکہ سجاد بارگین کا مالک تھا، عماد کے والد عبد الخالق بادل کی آج چہلم تھی۔

اعلان جنازہ
22/02/2024

اعلان جنازہ

14/02/2024

خیبر پختونخواہ کا وزیراعلیٰ
کون ہوگا

14/02/2024

‏راولپنڈی

پی پی 19 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملہ میں جانبحق ہسپتال منتقل ..زرائع

Address

Tangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Tangi

Show All