ہرچند بازار میں مردہ مرغیاں سر عام فروخت ہونے لگی کوئی پوچھنے والا نہیں مختلف پلیٹ فارم سے مردہ مورغیہ لا کر بازار میں فروخت ہو رہے ہیں انتظامیہ خاموش ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ ۔
باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کی شہادت کی ویڈیو دردناک ہے۔ اس کے بعد ان کی چچا کی جذباتی ویڈیو بھی انسان کو نچھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ اگر واقعی ہی اس موت میں پی ٹی آئی کے کچھ لوگ ملوث ہیں تو ان کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ کل کو کوئی اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کچھ ایسا نہ کرسکے۔ اللہ ریحان زیب کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین
د ګنډيرې یاسین کلې سره تعلق لرونکې د پاکستان تحریک انصاف تکړه ملګری نظام عوامې نېشنل پارټۍ کې شمولیت
Hhhhhh da sharam paky la paty wo
Che dwe na ye pat ko no mang kho ba ado sa wayo na 😂😂😂
حلقہ پی کے 62 کے امیدوار ایڈوکیٹ منظور بشیر کا تحصیل تنگی کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے آخری حد تک جانے کا اعلان !!!
Manzoor Bashir Tangi Official
سرکاری استاذانو لہ دے خدائے سوک پہ لاس نہ ورولی۔🤣
تیمور جھگڑا خپلہ خلقہ خیات آباد کے کمپین کوو نو چونکہ د استاذانو او نورو سرکاری ملازمینو پنشن کے یی گوتے والے وے نو استاذانو پرہ کو ، منڈے ئی تی ویستے😆
استاذانو جنرل ضیاء الحق، او جنرل مشرف سرہ ڈغرہ وخلے دہ ، د بالا حصار نہ ئی میدان جنگ جوڑ کڑے، پیښور او اسلام آباد کے د اسمبلی پہ دیوالونو وراوڑیدلی دی۔۔ ستا پہ دے کونہ بہ استاذان لرگے اومنڈی۔۔۔خو غلط کار دا شوے دے چے د خپے ئی ورلہ ماتے کڑے وے چے باقی اسمبلی تہ اڈو تلے نہ وے خو بس بچ شوے دے طلاق مال
عوامی نیشنل پارٹی کے حلقہ پی کے 62 تنگی میں جھنڈا مہم شروع۔۔۔
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار گل بادشاہ کی جانب سے تنگی کے عوام کیلئے کونسے سہولیات فراہم ہوگی۔۔۔؟؟
Tabdeeli sa ta wai ?
Haider khan hoti jawab 👍
#anp
#AwamiNationalParty
#HaiderKhanHoti
#AimalWaliKhan
کے پی کے کے خواتین نے بھی قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین افتاب احمد حان شیرپاو اور صوبائی صدر سکندر حیات خان شیرپاؤ کی حمایت میں اواز بلند کیا۔۔
#QWP
#QwpIsFuture
آزاد امیدوار کو ووٹ دینا پرویزخٹک کو ووٹ دینا ہے
آزاد امیدوار بکیں گے اور لوٹے تو ضرور بکیں گے
بعض امیدواروں کو لوٹے کہنا لوٹے کی توہین ہے
#AimalWaliKhan | #Vote4Laltain
پنجاب میں پارٹی کے پوسٹر لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔