TandoallahYar News

TandoallahYar News ضلع ٹنڈوالہیار کی ہر خبر ہوگی اب ٹنڈوالہیار ٹی وی پر-

حیسکو حیدرآباد - میرپورخاص - ٹنڈوالہیار - سکرنڈ ایس ڈی اوز کے تبادلے-
23/01/2025

حیسکو حیدرآباد - میرپورخاص - ٹنڈوالہیار - سکرنڈ ایس ڈی اوز کے تبادلے-

19/11/2024

نڈوالہ یار کا علاقہ نصرپور صدیوں پُرانے کاشی کے ہُنر کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے - دریائی مٹی سے کیسے فن پارے بنائے جاتے ہیں جانتے ہیں-- ہم نیوز پر وقاص خانزادہ کی رپورٹ دیکھیے

16/10/2024

تاریخ میں پہلی دفعہ کسی راکٹ کو لینڈ کرنے کا اعزاز ٹیکنالوجی کے ماسٹر مائنڈ ایلن مسک کے نام - یہ دعوی انہوں نے دو سال پہلے کیا تھا - جو اب پورا ہوا---

01/10/2024
01/10/2024
35 سرکاری اداروں میں 3 کھرب 23 ارب 17 کروڑ کی بے ضابطگیوں کا انکشاف-
27/08/2024

35 سرکاری اداروں میں 3 کھرب 23 ارب 17 کروڑ کی بے ضابطگیوں کا انکشاف-

06/08/2024

ٹنڈوالہیار میں اب تک کن کن علاقوں میں پانی جمع ہے ؟ اگر وڈیو ہوں تو ضرور بھیجیں ---

05/08/2024

طوفانی بارش میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے کئے جانے والے کام قدرِ بہتر ہیں - لیکن ابھی بھی کئی ایریا میں پانی جمع ہے -

ٹنڈوالہیار میں وائس چئرمین ہے جو ہر وقت عوام کی خدمت میں نظر آتا ہے --
04/08/2024

ٹنڈوالہیار میں وائس چئرمین ہے جو ہر وقت عوام کی خدمت میں نظر آتا ہے --

ٹنڈوالہ یار میں آوارہ کتوں کی بھرمار --- ایک دن میں 8 افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی--
28/07/2024

ٹنڈوالہ یار میں آوارہ کتوں کی بھرمار --- ایک دن میں 8 افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی--

کرے کوئی -- بھرے کوئی - 🥹
27/07/2024

کرے کوئی -- بھرے کوئی - 🥹

ٹنڈوالہ یار :   کون ہے اس شہر کا درد رکھنے وال؟؟ کوئی والی وارث نہیں - گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند - ٹرانسفارمر خراب ، کسی عو...
22/07/2024

ٹنڈوالہ یار : کون ہے اس شہر کا درد رکھنے وال؟؟ کوئی والی وارث نہیں - گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند - ٹرانسفارمر خراب ، کسی عوامی نمائندے کی جانب سے کوئی پوچھ گچھ نہیں -

ٹنڈوالہ یار :  کیا سترہ سال سے رکن صوبائی اسمبلی رہنے والے سابق صوبائی وزیر امداد پتافی ٹنڈوالہ یار کا ٹول ٹیکس کم کروان...
19/07/2024

ٹنڈوالہ یار : کیا سترہ سال سے رکن صوبائی اسمبلی رہنے والے سابق صوبائی وزیر امداد پتافی ٹنڈوالہ یار کا ٹول ٹیکس کم کروانے میں کامیاب ہو جائینگے؟؟؟؟

ٹنڈوالہ یار : ٹنڈوالہ یار ٹول ٹیکس کے مسئلہ پر وزیرِ اعلی سندھ سے بات کرونگا -- صوبائی رکن اسمبلی سندھ امداد خان پتافی ک...
19/07/2024

ٹنڈوالہ یار : ٹنڈوالہ یار ٹول ٹیکس کے مسئلہ پر وزیرِ اعلی سندھ سے بات کرونگا -- صوبائی رکن اسمبلی سندھ امداد خان پتافی کی پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو ، ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار اور ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار اُنکے ہمراہ موجود -

Address

Qila Area
Tando Allahyar
70010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TandoallahYar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TandoallahYar News:

Videos

Share