World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash

World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash To improve the Life of Humanity...

ورلڈ کمیونیکیشن اینڈ ان لائن اپلائی سینٹر کی خصوصی اپڈیٹس :ایٹا نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں مختلف پوسٹس کے ٹیسٹ کیلئے ...
15/01/2025

ورلڈ کمیونیکیشن اینڈ ان لائن اپلائی سینٹر کی خصوصی اپڈیٹس :

ایٹا نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں مختلف پوسٹس کے ٹیسٹ کیلئے پیپر کمپوزیشن سلیبس جاری کردیا.

اس سلیبس کے مطابق اپنی تیاری شروع کریں, کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ بہت جلد شروع ہونگے.
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں

ورلڈ کمیونیکیشن اینڈ ان لائن اپلائی سینٹر زیارت تالاش

03468003334/0945870413

ورلڈکمیونیکشن سنٹر کی بروقت آپڈیٹ اپنے عوام کیلئے۔۔۔ایٹا آن لائن کھلی کچہریکسی ایمرجنسی کی وجہ سے ایک دن کے لئے ملتویایٹ...
15/01/2025

ورلڈکمیونیکشن سنٹر کی بروقت آپڈیٹ اپنے عوام کیلئے۔۔۔
ایٹا آن لائن کھلی کچہری
کسی ایمرجنسی کی وجہ سے ایک دن کے لئے ملتوی
ایٹا آن لائن کھلی کچہری اب بروز جمعرات 16جنوری بوقت 11:00 بجے
فیس بک پر منعقد ہو گی

15/01/2025
خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور بہترین فیصلہ اپنے صوبے کے عوام کی فلاح کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔ مزید اس رپورت میں ۔۔۔۔۔۔۔
15/01/2025

خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور بہترین فیصلہ اپنے صوبے کے عوام کی فلاح کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔ مزید اس رپورت میں ۔۔۔۔۔۔۔

ملاکنڈیونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی نوٹس:ملاکنڈیونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کیلئے داخلے جاری ہے۔داخلے کے تمام پ...
14/01/2025

ملاکنڈیونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی نوٹس:
ملاکنڈیونیورسٹی سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کیلئے داخلے جاری ہے۔
داخلے کے تمام پراسس کیلئے ورلڈکمیونیکشن اینڈآن لائن ایپلائی سنٹر
زیارت تالاش تشریف لائیں۔
شکریہ!
رابطہ نمبر: 03491939337/03468003334/0945870413

FOR MORE DETAIL VISIT World Communicaton  & Online Apply Center Ziarat Talash CONTACT NO: 03468003334/0945870413
12/01/2025

FOR MORE DETAIL VISIT World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash
CONTACT NO: 03468003334/0945870413

ایڈمیشن نوٹس: داخلے کی تمام پراسس کیلئے ورلڈکمیونیکشن اینڈآن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔ شکریہ!رابطہ نمبر...
12/01/2025

ایڈمیشن نوٹس:
داخلے کی تمام پراسس کیلئے ورلڈکمیونیکشن اینڈآن لائن
ایپلائی سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔
شکریہ!
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413

HEC & IBCC Online Apply / Attestation Facility Centre :Visit World Communication & Foreign Consultancy Centre Ziarat Tal...
09/01/2025

HEC & IBCC Online Apply / Attestation Facility Centre :

Visit World Communication & Foreign Consultancy Centre Ziarat Talash Dir Lower or World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash for Online Apply.

Note: Apply And Courier Facility are Available.
Contact: 03468003334/0945870413

بی ایس داخلہ نوٹس:2025پشاور ،اسلام آباد اور ملک کے دیگریونیورسٹیز میں بی ایس پروگرام کیلئے داخلے جاری ہیں۔ آپ کو نہ صرف ...
09/01/2025

بی ایس داخلہ نوٹس:2025
پشاور ،اسلام آباد اور ملک کے دیگریونیورسٹیز میں بی ایس پروگرام کیلئے داخلے جاری ہیں۔ آپ کو نہ صرف داخلہ بلکہ بینک چالان ،بینک ڈرافٹ اور کورئیر کے تمام سہولیات مہیا کیا جائیگا۔داخلوں اور دیگر تمام امور کیلئے ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔
پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں تاکہ طلباء وطالبات کے وقت ضائع نہ ہوں۔
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413/03449175782/03439305487

آن لائن ڈومیسائل کی سہولت:ورلڈ کمیونیکشن اینڈ منجمنٹ ٹیم کی طرف سے آج کا خصوصی ٹاسک:تمام والدین اورطلباء وطالبات کی خدمت...
09/01/2025

آن لائن ڈومیسائل کی سہولت:
ورلڈ کمیونیکشن اینڈ منجمنٹ ٹیم کی طرف سے آج کا خصوصی ٹاسک:
تمام والدین اورطلباء وطالبات کی خدمت میں خصوصی گزارش ہے کہ اپنے ڈومیسائل کی تمام پراسس کیلئے ورلڈکمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش دیر پائین تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413
اپنے دوستوں کے ساتھ پوسٹ شئیر کریں۔
ڈومیسائل کیلئےلازمی نکات جو کہ تمام ایپلائرز کے ساتھ موجو د ہونگے۔
بچے کا فارم ب/ شناختی کارڈ
والد ین کی شناختی کارڈ
بچے کی تصاویر
جی میل اور موبائیل نمبر
والدین میں سے ایک کی بائیو میٹرک ویریفکیشن سلپ

تعلیمی ویڈیو لیکچرز کے حوالے سے خصوصی نوٹس:آئیے آپنے بچوں کو جدید تعلیم سے منور کریں۔۔ورلڈکمیونیکشن ٹیم نے تمام طلباء وط...
09/01/2025

تعلیمی ویڈیو لیکچرز کے حوالے سے خصوصی نوٹس:
آئیے آپنے بچوں کو جدید تعلیم سے منور کریں۔۔
ورلڈکمیونیکشن ٹیم نے تمام طلباء وطالبات کیلئے ایک ذبردست تعلیمی پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔
اگر آپ کے بچوں سے ٹیوشن اکیڈمی جانے میں مشکلات ہیں۔
تو آپ کو مختلف پروفیسر اور ڈاکٹرز کے ویڈیو لیکچرز ملے گے۔
نہ صرف جماعت نہم دہم بلکہ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے لیکچرز آپ کو میموری کارڈ یا یو ایس بی میں انسٹال کر دیا جائیگا۔
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413

ڈاکومنٹس بھیجنے کے حوالے سے خصوصی پیغام:تمام بیرونی ممالک کو اصل ڈاکومنٹس بھیجنے کا خصوصی سہولت:ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے ...
09/01/2025

ڈاکومنٹس بھیجنے کے حوالے سے خصوصی پیغام:
تمام بیرونی ممالک کو اصل ڈاکومنٹس بھیجنے کا خصوصی سہولت:
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے خدمت مں۔ گزارش ہے کہ تمام اصل اسناد کے بھجنےف کے لئے تشریف لائیں۔
آپ کو انٹرنشنل ڈی ایچ ایل کی سروس مہیا کیا جاییگا ۔
آپ کی اعتماد کا اور ڈاکومنٹس کا ذمہ دار
صرف اور صرف۔۔۔
ورلڈ کموکنیکشن اینڈ آن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش دیرپایئن۔۔۔۔
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413/03449175782

آن لائن ڈومیسائیل نوٹس:طلباء وطالبات کی آن لائن ڈومیسائیل بنانے کیلئے ورلڈکمیونیکشن سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔نوٹ:  ب...
09/01/2025

آن لائن ڈومیسائیل نوٹس:
طلباء وطالبات کی آن لائن ڈومیسائیل بنانے کیلئے ورلڈکمیونیکشن سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔
نوٹ: بچہ/بچیکا فارم ب یا شناختی کارڈ اور والدین کی آصل شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سائز تصویر ساتھ لائیں۔
رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413/03449175782

Admission Notice:All those students who want to OnlineAdmission for SSC (9th & 10th) ORHSSC (11th & 12th).Aspiring gentl...
09/01/2025

Admission Notice:

All those students who want to Online
Admission for SSC (9th & 10th) OR
HSSC (11th & 12th).
Aspiring gentlemen come to World Communication Centre and confirm your admission.

Contact No: 0945870413/03468003334/03449175782

طلاع عام: لوئر کورس ایپلائی C1 APPLYــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ...
09/01/2025

طلاع عام: لوئر کورس ایپلائی C1 APPLY
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#ـــپولیس کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے تمام حضرات کو مطلع کیا جاتاہے کہ وہ لوئیر کورس امتحانی ایپلائی کیلئے ورلڈ کمیونیکشن اینڈ آن لائن ایپلائی سنٹر زیارت تالاش تشریف لائیں۔

رابطہ نمبر: 03468003334/0945870413/03449175782/03491939337

Special Information Desk of World  Communication & online Apply Centre Ziarat World Communication & Foreign Consultancy ...
09/01/2025

Special Information Desk of World Communication & online Apply Centre Ziarat World Communication & Foreign Consultancy Centre Ziarat Talash Dir Lower & World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash

Date: 09-01-2024
Special Diary For Class 6th & 7th Etea Scholarship Student :
For More Detail:
Visit World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash
Contact No: 03468003334/0945870413

Address

Talash

Telephone

03468003334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Communication & Online Apply Centre Ziarat Talash:

Videos

Share