Views Of Dushkhel

Views Of Dushkhel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Views Of Dushkhel, Game Publisher, Talash.

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجات...
25/06/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

دوشخیل سیمہ
24/06/2024

دوشخیل سیمہ

24/06/2024

بحثیت پختون خواہ کے رہائشی میں پختون خواہ میں کسی قسم کے فوجی آپریشن کی کھل کر مخالفت کرتى ہوں ✊
🕊️🤲

04/06/2024

مشرق ڈیجیٹل نیوز کے
سالانہ دستاربندی و تقسیم انعامات مدرسہ مدرار القرآن لوئر دیر علاقہ دوشخیل کے حوالے سے نشریات
31طلباء
خطاب ۔مولانا احمد جمشید صاحب
مولانا واحد الرحمٰن نعمانی
مولانا یوسف صاحب
نعت خوان ۔ عبد الرحمن صاحب

کلیوال رنگونہ
27/05/2024

کلیوال رنگونہ

 تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   i...
25/05/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

01/05/2024

Home town in dushkhel

29/04/2024

🌳🌲 علاقہ اٹالا نروبو 🌲🌳
لوئر دیر علاقہ دوشخیل اٹالا نروبو میں واقع ایک خوبصورت گراؤنڈ جس کو ہم شھید کرکٹ گراؤنڈ کے نام سے جانتے ہیں
بڑے بڑے پہاڑوں کے دامن کے بیچ میں واقع ایک خوبصورت گراؤنڈ جہاں اٹالا کے سارے ٹیمیں حصہ لیکر ان سے لطف اندوز ہورہے ہیں
دلکش دوشخیل دیر لویر

 #کلیوال #جوند #رنگونہ
28/04/2024

#کلیوال
#جوند
#رنگونہ

Musam
20/04/2024

Musam

کراچی میں ایک مرتبہ پھر پشتون کا خون پانی سے سستا کل رات  فش ہاربر مارکیٹ فشری  میں ایک دردناک افسوناک دل خراش واقعہ پیش...
17/12/2023

کراچی میں ایک مرتبہ پھر پشتون کا خون پانی سے سستا کل رات فش ہاربر مارکیٹ فشری میں ایک دردناک افسوناک دل خراش واقعہ پیش آیا کراچی میں مقیم مزدورکار صدام نامی لڑکا جس کا تعلق ضلع دیر لوئیر باغ دوشخیل گاؤں کاٹن سے تھا معمولی تکرار پر مچھلی کاٹنے والے بنگالی کیساتھ جگھڑا ہوا ان سفاک انسان نے مچھلی کانٹے والا چری پر وار کرکے صدام کو شدید زخمی کیا زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوا اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔امین🤲۔

واضع رہے کہ گزشتہ ہفتے ایم کیوں ایم کے اعلی عہدے داروں نو میڈیا پر کھلم کھلا بیان دیا تھا کہ ہم اپنے پرانے انداز سے انٹری ماریں گے ، حکومت وقت سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان غریب خاندان کو انصاف دلوانے میں آپنا کردار ادا کریں
Rehman Saeed Silab copy

*آگاہی ٹیلی نار صارفین*  اپنے اپنے ایزی پیسہ اکونٹ *سے پیسے نکال لیں۔ٹیلی نار کمپنی فروخت ہو چکی ہے۔یکم جنوری 2024سے پہل...
17/12/2023

*آگاہی ٹیلی نار صارفین*


اپنے اپنے ایزی پیسہ اکونٹ *سے پیسے نکال لیں۔ٹیلی نار کمپنی فروخت ہو چکی ہے۔یکم جنوری 2024سے پہلے کوئی پیکجز نہ کرائیں نا ایزی پیسہ اکونٹ میں پیسے رکھیں 31دسمبر 2023کے بعد آپکے پیسے ضائع ہو جائیں گے آپکو نہیں ملنے اس لیے آج سے ہی اپنے سامان کی حفاظت شروع کر دیں بعد میں نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔۔۔اپنے ارد گرد دیگر افراد کو بھی آگاہ کر دیں ۔جو نہیں جانتے

    ملک کے کچھ مغربی اور بالائی علاقوں میں کل سے بارش اور برفباری کا امکان کل دوپہر سے ایک کمزور مغربی ہواؤں کی بارش اور...
15/12/2023



ملک کے کچھ مغربی اور بالائی علاقوں میں کل سے بارش اور برفباری کا امکان
کل دوپہر سے ایک کمزور مغربی ہواؤں کی بارش اور برفباری کا سبب بننے والی لہر بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگئ جسکی بدولت جمعرات اور جمعہ کے روز #نوکنڈی #دالبندین یاکمچ #تربت #پنجگور نشکی میں بارش جبکہ #کوئٹہ #پشین #چمن #زیارت #ژوب مسلم باغ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ مستونگ میں بارش اور برفباری کا امکان بلوچستان کے دیگر علاقوں میں خشک بادل چھائے رہیں گے بارش کا کوئی امکان نہیں خیبرپختونتخوا کے وسطی علاقوں #پشاور #ہریپور #کوہاٹ ہنگو #مانسہرہ شمالی وزیرستان #صوابی لنڈیکوتل #چارسدہ نوشہرہ پاڑاچنار اپرلوئردیر کوہستان #مردان میں بارش جبکہ #سوات #کالام مالمجبہ چترال دروش ناران کاغان مدین میں برفباری کا امکان کی مختلف وادیوں میں اس دوران اچھی برفباری کا امکان کشمیر کے مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ #بھمبر ڈڈیال #میرپور کوٹلی ہٹیاں باغ کے علاقوں میں بھی اس دوران بارش کا امکان بالائی پنجاب کے علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک کلرسیداں پنڈیگھیب #گجرات #جہلم گوجرخان #چکوال #سیالکوٹ نارووال کھاریاں #گوجرانوالہ #خوشاب #تلاگنگ #میانوالی ڈسکہ مریدکے پتوکی پھالیہ #پنڈدانخان کامونکی #شیخوپورہ قصور #لاہور #سرگودھا منڈی بہاؤالدین حافظ آباد بھلوال پھالیہ کے علاقوں میں جمعہ لیٹ نائیٹ یا ہفتہ کے روز ہلکی سے معتدل بارش کا امکان جس سے جاری خشک موسم سے کافی حد تک ریلیف ملنے کا امکان پنجاب کے دیگر علاقوں میں اس دوران بادل بننے کا عمل جاری رہے گا پر موسم خشک رہے گا سندھ کے مختلف علاقوں میں اس دوران موسم خشک اور سرد جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی۔۔۔

22/10/2023

#کلے
#موسم
#زمیندار
#کروندہ

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
08/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

03/09/2023

علاقہ دوشخیل اُٹالا نروبو

علاقہ دلکش دوشخیل دیر لویر
03/09/2023

علاقہ دلکش دوشخیل دیر لویر

سور حقیقت
01/09/2023

سور حقیقت

19/08/2023
04/05/2023
28/10/2022

24/10/2022

Today,s the best photo

تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا یے۔۔؟😛😂😂😂
20/10/2022

تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا یے۔۔؟😛
😂😂😂

Address

Talash

Telephone

+923441988828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Views Of Dushkhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Views Of Dushkhel:

Videos

Share

Category