آپنی بزرگ والدہ پر تشدد کرنے والا نافرمان بیٹا شامل تفتیش۔ملزم نے کہا اپنی ماں اور پوری دنیا کی ماوں سے اپنے فعل کی معافی مانگتا ھوں۔راولپنڈی کی پولیس انصاف کو ھر صورت یقینی بناے گی۔ایس ایس ہی
قراراداد تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ وسلم پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد مسلم لیگ ق کے حافظ عمار یاسر صوباہی وزیر معدینیات نے ایوان میں پیش کی۔جس پر پنجاب کا ایوان اور صوباہی وزیر حافظ عمار یاسر بجا طور پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے صوباہی منسٹر حافظ عمار یاسر نے قادیانیوں کو اقلیتی کمشن میں شامل کرنے کی تجویز کو غیر دانش مندانہ قرار دیا ھے ۔اس سے قبل ۔مسلم ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے حکومتی فیصلہ سے ق لیگ کی لا تعلقی کا اعلان کر چکے ہیں۔اور سپیکر پنجاب اسمبلی چویدری پرویز الہی نے اس قدم کو آہین سے کھلواڑ قرار دیا ھے
مارچ١۴///تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے عہدیداران و زمہ داران کی مشاورت اور مدارس بارے فیصلہ
آفغان طالبان کے سابق سفیر ملا عبدالظعیف سے امریکہ کے ساتھ ھونے والے امن معاہدہ کے بارے بات چیت