𝐘𝐚𝐤𝐡 𝐊𝐨𝐡𝐢 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬

𝐘𝐚𝐤𝐡 𝐊𝐨𝐡𝐢 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 یخکوہی تحصیل تخت بھائی، ضلع مردان کا ایک گاؤں ہے۔ اس پی?

  د احمدآباد د ابن آمین ڈاکٹر رور او د مولانہ مشتاق صاحب ترہ لعل زادہ لالا وفات شوی د مرحوم جنازہ بہ نن سحر  10:00 بجے م...
08/05/2024


د احمدآباد د ابن آمین ڈاکٹر رور او د مولانہ مشتاق صاحب ترہ لعل زادہ لالا وفات شوی د مرحوم جنازہ بہ نن سحر 10:00 بجے مینہ مقبرہ کی ادا کیگی.
09/05/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجغون۔
05/05/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجغون۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزے دار کے اجر وثواب میں...
01/04/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
”جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزے دار کے اجر وثواب میں سے کوئی کمی نہ ہو گی“۔
معظم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مدےبابا میں دوسرا (02) افطار دسترخوان مدےبابا یح کوہی میں سجایا گیا ۔ اس افطار دسترخوان سے سینکڑوں روزے داروں نے اپنا روزہ افطار کیا ۔ٹیم کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ روزے داروں کو سکون سے دسترخوان پر بیٹھا کہ افطار کروایا جائے ۔ اور الحمد اللہ ایسا ہی ٹیم نے ترتیب دیا ہے ۔
ٹیم میں شامل ہمارے قابلِ قدر گران ۔ڈاکٹر فرھاد علی شاہ ۔چیرمین عمران خان ۔رحمت شاہ۔اور طاہر بھائی نے خوب خدمت کی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

11/03/2024
ریسکیو1122مردان/فائرنگ مردان:تحصیل تخت بھائی پیرسدی میں پولیو ٹیم کے ساتھ پولیس پر فائرنگ۔ریسکیو1122مردان: گولی لگنے سے ...
05/03/2024

ریسکیو1122مردان/فائرنگ

مردان:تحصیل تخت بھائی پیرسدی میں پولیو ٹیم کے ساتھ پولیس پر فائرنگ۔ریسکیو1122

مردان: گولی لگنے سے پولیس اہلکار زوہار ولد قیوم شدید زخمی۔ ریسکیو1122

مردان:اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان:ڈاکٹروں کی ہدایت پر مزید علاج معالجے کے لیے ایم ایم سی منتقل کیا جا رہا ہے۔ریسکیو1122

یخکوہی_میں_ٹیلی_نار_اور_زونگ_صحیح_طریقے_سے_کام_نہیں_کرتا۔سیگنل_کو_مضبوطی_دیا_جائے۔ ۔زونگ_اور_ٹیلی_نار_سیگنل_کمزور_ہوتا_ج...
10/01/2024

یخکوہی_میں_ٹیلی_نار_اور_زونگ_صحیح_طریقے_سے_کام_نہیں_کرتا۔
سیگنل_کو_مضبوطی_دیا_جائے۔
۔
زونگ_اور_ٹیلی_نار_سیگنل_کمزور_ہوتا_جا_رہا_ہے۔
کیا_مسئلہ_ہے۔؟
یخکوہی_میں_بجلی_جاتے_ہی_زونگ_اور_ٹیلی_نار_سیگنل_غائب_ہو_جاتا_ہے۔؟
یخکوہی_میں_موبائل_نیٹ_ورک_سیگنل_کا_رینج_کافی_کمزور_ہے_مزید_بہتر_ہونے_کی_ضرورت_ہے۔
یہاں_فون_کنیکشن_کا_سہولیات_کو_بہتر_بنانے_کے_لیے_سیگنل_ٹاور_لگانا_ضروری_ہے۔
تا_کہ_کوی_بھی_کمپنی_یہاں_اپنا_سروس_کو_بہتر_بنانے_کے_لیے_سیگنل_ٹاور_لگا_دیں۔
شکریہ۔
Zong

مردان اور گردونواح کے لوگ متوجہ ہوں علاقہ تھانہ بھسی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے یہ لاوارث بچی ملی ہے جو اپنا نام و پتہ عالیہ د...
08/08/2023

مردان اور گردونواح کے لوگ متوجہ ہوں

علاقہ تھانہ بھسی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے یہ لاوارث بچی ملی ہے جو اپنا نام و پتہ عالیہ دختر اختر گل قوم پٹھان سکنہ مردان بتاتی ہے۔ اگر کسی کو اس کے وارثان کے بارے میں علم ہو تو ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔ شکریہ۔
03006556092 محمد افضلSI/SHO تھانہ بھسی۔
03453368244غلام رسول ASI تھانہ بھسی۔
03414825429سہیل بابر محرر تھانہ بھسی .

انا للہ وانا الیہ راجعون دہ یخ کوہی دہ یوسف مرحوم زوئی، دہ امجد او دہ عزیر ورور جاوید پہ حق رسیدلی۔ دہ ھاعہ جنازہ بہ صبا...
03/08/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
دہ یخ کوہی دہ یوسف مرحوم زوئی، دہ امجد او دہ عزیر ورور جاوید پہ حق رسیدلی۔ دہ ھاعہ جنازہ بہ صبا سحر 10 بجی پہ خپل زائے کی ادا کیگی۔

19/03/2023

یہ کھیت کرتے ہیں میٹھی زبان سے باتیں.❤️
یہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہیں.❤️
ہمارے گاؤں یخکوہی کا ڈرون کیمرہ کے ذریے سے لیا گیا دلکش اور حسین منظر اپنے گاوں کی خوبصورتی کا فضائی نظاره خود بھی دیکھیں اور بیرون ملک مقیم دوستوں کے ساتھ بھی شینر کریں۔❤️

 #اِنّالِلّٰہِ وَاِنّااِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘نَ
30/01/2023

#اِنّالِلّٰہِ وَاِنّااِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘نَ

ضروری وضاحت و احتیاطی تدابیرمردان میں ہائینا (لگڑ بگڑ) کی موجودگی کی اطلاع کی خبر 4 اگست کو مردان میں واقعہ کی اطلاع کے ...
08/08/2022

ضروری وضاحت و احتیاطی تدابیر

مردان میں ہائینا (لگڑ بگڑ) کی موجودگی کی اطلاع کی خبر

4 اگست کو مردان میں واقعہ کی اطلاع کے بعد وائلڈ لائف عملہ مقامی لوگوں سے رابطے میں ہے۔

وائلڈ لائف کے عملے کی رپورٹ کے مطابق، بعض جانوروں نے صبح 10 بجے کے قریب بچوں پر حملہ کیا،

ہائینا (لگڑ بگڑ) ایک رات کا جانور ہے اور رات کے وقت شکار کرتا ہے۔

مزید یہ کہ لکی مروت اور ڈی آئی خان کے علاقے میں ہائینا عام ہے۔

کبھی یہ رپورٹ نہیں ہوا کہ اس جانور نے کسی انسان پر حملہ کیا ہو۔

حملہ آور جانور کا مشاہدہ کرنے والے مقامی شخص نے مکمل طور پر اس حقیقت سے انکار کیا کہ یہ ہائینا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف اس بات کو مسترد نہیں کر سکتا کہ ہائینا اس علاقے میں موجود نہیں ہے۔

موسمیاتی، جغرافیائی و ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اس قسم کے غیر متوقع واقعات کا رونما ہونا اب فطری عمل ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف عملے کو کم از کم پچھلے 25 سالوں میں مردان میں ہائینا جانور کی اطلاع نہیں ملی۔

ہمارے مقامی عملے نے مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے مقامی کمیونٹیز کو مختلف احتیاطی ہدایات جاری کی ہیں۔

علاقے میں تعینات ہمارا عملہ چوکس ہے اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے مقامی کمیونٹیز کے ساتھ رابطے میں ہے۔

عوام اگر اس قسم کا جانور دیکھے تو اسے نقصان پہنچانے سے گریز کریں اور اس کی اطلاع محکمہ وائلڈ لائف یا ضلعی انتظامیہ کو دیں۔

لطیف الرحمان
ترجمان محکمہ جنگلات ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا

تخت بھائی کے علاقے مدے بابا سیرئی میں خطرناک بھیڑیا نما جانور دیکھا گیا ہے۔ جس نے چراغدین کلے میں شیر محمدکے 4 سالہ بیٹے...
04/08/2022

تخت بھائی کے علاقے مدے بابا سیرئی میں خطرناک بھیڑیا نما جانور دیکھا گیا ہے۔ جس نے چراغدین کلے میں شیر محمدکے 4 سالہ بیٹے پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ جانور کھیتوں میں چھپ کر کم عمر بچوں پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ یاد رہے کچھ دن پہلے شاید اسی جانور نے فضل آباد میں ایک بچی کو لہولہان کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ تاہم لوگوں نے کتا سمجھ کر نظر انداز کر دیا تھا

ضروی اطلاع برائے عوام الناس.
29/07/2022

ضروی اطلاع برائے عوام الناس.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے خطبہ دے رہے تھے، ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کیا کہ یا رسول اللہ!  ...
29/07/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے خطبہ دے رہے تھے، ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کیا کہ یا رسول اللہ! ( بارش کی کثرت سے ) مال و منال پر تباہی آ گئی اور راستے بند ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ بارش روک دے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ اٹھائے اور دعا کی

اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالْجِبَالِ وَالْآجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

کہ یا اللہ اب ہمارے اردگرد بارش برسا ہم سے اسے روک دے۔ ٹیلوں، پہاڑوں، پہاڑیوں، وادیوں اور باغوں کو سیراب کر۔ انہوں نے کہا کہ اس دعا سے بارش ختم ہو گئی اور ہم نکلے تو دھوپ نکل چکی تھی۔
صحیح بخاری 1013

یخ کوھےمیں بجلی کے متاثرہ کھمبے کے باعث کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچی موقع پر جاں بحق۔علاقہ عوام کا واقعے پر شدید افسوس و غم...
28/07/2022

یخ کوھےمیں بجلی کے متاثرہ کھمبے کے باعث کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچی موقع پر جاں بحق۔علاقہ عوام کا واقعے پر شدید افسوس و غم غصے کا اظہار اور واپڈا کے متعلقہ ذمہ دارعملے کےخلاف کاروائی کا مطالبہ۔
اطلاعات کے مطابق یخکوہی میں نصب بجلی ٹرانسفارمر اور کھمبے کا کرنٹ لگنے سے چار سالہ معصوم بچی امینہ دختر غلام نبی موقع پر جاں بحق ھوگئی جسے ٹی۔ایچ۔کیو تخت بھائی لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچی کے موت کی تصدیق کردی۔علاقہ عوام کے مطابق انہوں نے اس سے قبل کئی مرتبہ کھمبے اور ٹرانسفارمر کے باعث کرنٹ کے متعلق کئی بار متعلقہ واپڈا اھلکاروں کو شکایت درج کرائی تاھم انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔انہوں نے مذکورہ واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے واقعے کے ذمہ دار واپڈا اھلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ھے۔

‏تیز ہوائیں، گہرے بادل اور ٹھنڈی بارش۔۔۔❤بڑا سہانا ہے میرے گاؤں کا موسم۔۔😍
27/07/2022

‏تیز ہوائیں، گہرے بادل اور ٹھنڈی بارش۔۔۔❤
بڑا سہانا ہے میرے گاؤں کا موسم۔۔😍

اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ کِتٰبًا مَّوْقُوْتًا.(النساء ۴: ۱۰۳)  ’’بے شک، نماز مسلمانوں پر وقت کی پا...
20/07/2022

اِنَّ الصَّلٰوۃَ کَانَتْ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ کِتٰبًا مَّوْقُوْتًا.(النساء ۴: ۱۰۳)
’’بے شک، نماز مسلمانوں پر وقت کی پابندی کے ساتھ فرض کی گئی ہے۔ ‘‘
20 July 2022.

Address

YAKH KOHI
Takht-I-Bhai

Telephone

+923023523897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐘𝐚𝐤𝐡 𝐊𝐨𝐡𝐢 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐘𝐚𝐤𝐡 𝐊𝐨𝐡𝐢 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Takht-I-Bhai

Show All