Global News Network

Global News Network News , information, Politics,jobs, entertainment

11/08/2023
21/02/2023
02/02/2023

پاکستان تحریک انصاف متوقع امیدوار پی کے 55 تحصیل تخت بھائی سابق ڈسٹرکٹ ناظم احتشام خان ایڈووکیٹ کے بارے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی کے سینیئر ڈاکٹرز اخونزادہ،ڈاکٹر سید محمد کاشف کا سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم مردان کے بارے میں اظہار خیال۔۔سابق ڈسٹرکٹ ناظم نے کامیاب منصوبہ گیارہ کے وی ایکسپریس لائن ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی کیا تھا۔سابق ڈسٹرکٹ ناظم نے حقیقت نیوز ٹی وی کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کے علاؤہ کروڑوں روپیہ ہیلتھ میں خرچ کیے ہیں۔۔

معذوری کے حامل افراد کی رجسٹریشن کیلئے نیچے لنک پر آن لائن فارم پر کرے اور مقررہ تاریخ پر معائنہ کیلئے لےجاکر سرٹیفکیٹ ح...
26/01/2023

معذوری کے حامل افراد کی رجسٹریشن کیلئے نیچے لنک پر آن لائن فارم پر کرے اور مقررہ تاریخ پر معائنہ کیلئے لےجاکر سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
http://www.swkpk.gov.pk/

ایک حقیقت میں آج بیٹھاتھا کہ میری ذہن میں ایک خیال آیا کہ بعض لوگ پارٹی کے اندر ہوتے ہوئے بھی سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں...
08/12/2022

ایک حقیقت
میں آج بیٹھاتھا کہ میری ذہن میں ایک خیال آیا کہ بعض لوگ پارٹی کے اندر ہوتے ہوئے بھی سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں علی محمد خان اور ان کی ٹیم کے خلاف پوسٹیں کر رہے ہیں جب ان کو میں نے گننا شروع کیا تو پانچ سے سات افراد ہیں ان میں بعض ایسی بھی ہے کہ ان کا میل ملاپ پارٹی کے مخالفین پارٹی والوں سے ہے اور میں نے کئی دفعہ ان لوگوں کو علی محمد خان کے دور اقتدار میں دیکھا ہے کہ ان میں سے بعض نے علی محمد خان سے بہت سے کام بھی لی ہے اگر روڈ ہو، بجلی کے کھمبے ہو، ٹرانسفارمر ہو، مساجد کے سولرز ہو اور نالیاں فرش بندیوں کے علاوہ اور بہت کچھ لیکن پھر بھی چند افراد ہر وقت میڈیا پر علی محمد خان کے خلاف ان کو بد نام کرنے کے لئےپوسٹیں کر رہے ہیں پھر اچانک اللہ تعالی نے میری ذہن میں ایک بات ڈالیں اس دنیا کے عظیم انسان نبی آخر الزمان رحمۃاللعلمین سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور یہ میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالی کے بعد دوسرا درجہ آپ صلی اللہ وسلم کا ہے ان کے زمانے میں بھی ایسے لوگ تھے کہ بظاہر تو اپنے آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی پیش کر رہے تھے لیکن اصل میں منافق تھے
اللہ تعالی نے ان تمام منافقوں کو ظاہر کرکے نیست و نابود کیا
علی محمد خان صاحب ایک ایماندارشخص ہےاور ان کی ٹیم ایک بہترین ٹیم ہیں کیونکہ ان پر بہت سے الزامات لگ چکے ہیں لیکن کوئی بھی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکے
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اصل میں یہ لوگ بھی فعلی منافق ہیں اور یہ وہ لوگ ہیں جو پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ان کے لئے کام کر رہے ہیں اس کا واضح ثبوت یہ ہے کی بجائے اس کے یہ آکر اپنے لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر مسائل بیان کرتے اور اندر سے اپنے حقوق کے لئے لڑتے۔ کیونکہ پارٹی میں اصل چیز نظریہ ہے اور نظریاتی کار کن وہ ہے جن کے لیڈر میں جتنی بھی خامیاں ہو دنیا کو نہیں بتاتے ان کو بیٹھا کر براہ راست پوچھتے ہیں اور اگر کوئی تمام دنیا کے سامنے آکر بلا ثبوت اور دلیل کے بے بنیاد الزامات لگا کر صرف اس لئے پوسٹ کرے کہ ان کا اصل مقصد ان کے شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچانا ہو توپھر وہ پارٹی کا کارکن نہیں رہ سکتا اور خود بخود ان کی پارٹی سے وابستگی ختم ہو جاتی ہے کیونکہ اس سے پارٹی کے ساکھ کو بھی نقصان پہنچتا ہے
کیونکہ وہ تو اپنے آپ کو پارٹی کے کارکن دکھا کر میدان میں ان لیڈر کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں یہ حربے صرف مخالفین استعمال کرتے ہیں کیونکہ تمام مخالفین کو اب پتہ چل چکا ہے کہ اس حلقہ NA22 میں علی محمد خان کے علاوہ کوئی ایسا بندہ نہیں ہے کہ وہ اس حلقے سے الیکشن لڑ کر جیت سکے لہٰذا وہ پارٹی کے اندر منافقین کو استعمال کر رہے ہیں
عمران خان کے ٹائیگرز ہمیں تمام منافقوں کو شکست دینا ہے اور جو بھی علی محمد خان کے خلاف ایک بھی بات میڈیا پر یا براہ راست کرنے کی کوشش کریں گے ہم سب مل کر ان کا مقابلہ کریں گے کیونکہ علی محمد خان صاحب ایک ایماندار، مخلص اور عوام میں گھل ملنے والے لیڈر ہے اور عمران خان نے خود کہا ہے کہ مجھے علی محمد خان آپ پر فخر ہے آپ ایک دلیر آدمی ہو اور علی محمد مجھے آپ جیسے دلیر لوگوں کی ضرورت ہے
یہ میں نہیں کہتا کہ تمام مسائل حل ہو چکے ہیں بہت سے مسائل ہیں انشااللہ سب حل ہونگے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے کی ترقی کے لئے علی محمد خان اور ان کے ٹیم کو بالکل نہ چھوڑے ان کو اپنے مسائل حل کرنے کا ضرور کہے لیکن ان کے خلاف ایسے اقدامات بالکل مت کرے جس سے ہمارا دشمن اور خاص کر پی ڈی ایم فائدہ اٹھا سکے علی محمد خان اپنے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرچکے ہیں اور وہ علاقے جہاں پر کام کم ہوا ہے یا بالکل نہیں ہوا ہے انشاءاللہ اللہ تعالی کے حکم اور فضل سے وہ بھی ہو جائیں گے میں ہمیشہ عمران خان اورعلی محمد خان کو سپورٹ کرتا رہوں گا کیونکہ ایسے لیڈر قسمت سے ملتے ہیں اور ایسے مواقع بار بار نہیں ملتے اس میں صدیاں لگتی ہے بالکل تمام تر اختلافات کو دور کرکے اپنے لیڈران اور خاص کر عمران خان کو مضبوط کرے
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین!
Ali Muhammad Khan

کپتان کے سیاست سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
04/12/2022

کپتان کے سیاست سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

10/11/2022
09/11/2022

چار بڑوں کے درميان اہم بیٹھک۔ معا ملات طے۔

09/11/2022

باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ
عاصف منیر کو vice chief of army لگانے کا فیصلہ
وزیراعظم اچانک لندن روانہ

28/10/2022

اپنی چھبیس سالہ سیاسی زندگی کا سب سے اہم سفر شروع کر رہا ہوں، عمران خان

27/10/2022

جب زندہ تھا تو FIA ارشد شریف کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑی ہوئی تھی,
اب مرنے کے بعد FIA یہ جاننے کے لئے کینیا جائے گی کہ ارشد شریف کے پیچھے کون پڑا ہوا تھا..!!
غلیظ نظام🖐️

Arshad Sharif
25/10/2022

Arshad Sharif

24/10/2022

ارشد شریف کی والدہ محترمہ

PK 55 Result
21/10/2022

PK 55 Result

دے بہ اوس سہ کوی
17/10/2022

دے بہ اوس سہ کوی

14/10/2022

یاد رکھے ۔ صحت کارڈ کے بغیر اپ ووٹ نہیں ڈال سکتے

5 اکتوبر یوم  .. پاکستانی عوام کی دلوں کی دھڑکن 22 کروڑ عوام کا کپتان   کو 70ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ھو😍💖اللہ نیک اعمال...
05/10/2022

5 اکتوبر یوم ..
پاکستانی عوام کی دلوں کی دھڑکن 22 کروڑ عوام کا کپتان کو 70ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ھو😍💖
اللہ نیک اعمال کے ساتھ اگے بھی کپتان کو لمبی زندگی دے . #آمین__یا__رب__العالمین

چہ حکومت دی خپل وی نو دا مزی خو وی کنہ
04/10/2022

چہ حکومت دی خپل وی نو دا مزی خو وی کنہ

Police jobs
03/10/2022

Police jobs

اعلان جنازہ تورڈھیر ۔ حاجی فضل غنی وفات پا چکے ہیں۔ نمازے جنازہ کل بروز منگل بوقت 10 بجے  اپنے گاوں میں  ادا کیجاےگی۔سوگ...
03/10/2022

اعلان جنازہ
تورڈھیر ۔ حاجی فضل غنی وفات پا چکے ہیں۔ نمازے جنازہ کل بروز منگل بوقت 10 بجے اپنے گاوں میں ادا کیجاےگی۔
سوگران۔۔۔ سرور تاج, فقیر تاج, انور تاج

ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ضمنی انتخابات این۔اے۔22 مردان  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کیم...
03/10/2022

ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا ضمنی انتخابات این۔اے۔22 مردان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کیمپئن کے سلسلے میں یو۔سی مدے بابا تور ڈھیر میں منعقد کئے گئے کارنر میٹینگ میں شرکت۔

ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی اور ایم۔پی۔اے عبدالسلام افریدی کا ضمنی انتخابات این۔اے۔22 مردان  چیئرمین پاکستان تحری...
03/10/2022

ممبرصوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی اور ایم۔پی۔اے عبدالسلام افریدی کا ضمنی انتخابات این۔اے۔22 مردان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کیمپئن کے سلسلے میں یو۔سی مدے بابا میں اے۔این۔پی کے بانی کارکن نہارگل ممبر اور عمرغنی جمیعت کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت۔

چکن خریدتے وقت اختیاط کرے۔
26/09/2022

چکن خریدتے وقت اختیاط کرے۔

25/09/2022

مہنگائی کے خلاف احتجاج

23/09/2022

چراغ دین کلی سلیم خان کی بیوی اور عبدروف اور ماسٹر عطاء اللہ ماسٹر اعظم خان کی بھابھی بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے جسکی نماز جنازہ آج وقت 3بجے مدےبابا مقبرہ میں آدا کیجائے گی

19/09/2022

ٹرانس جینڈر بل کیا ھے ؟
(یاد رہے یہ بل قومی اسمبلی سے پاس ہو کر سینٹ سے پاس ہونے جا رہا ہے)
میں عام فہم لفظوں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس قانون کے تحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا کے دفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکے گا۔ یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں والا بنا کر نادرا آفس میں کہے کہ میں نے اپنی جنس تبدیل کرانی ہے لہذا آپ میرا نام خالدہ بی بی کی بجاۓ خالد خان لکھ دیں اور جنس کے خانے میں لڑکی کی بجاۓ لڑکا لکھ دیں تو اس قانون کے مطابق نادرا والے ایسا کرنے کے پابند ہونگے۔ اب وہ لڑکی جو کاغذی کاررواٸی کے مطابق لڑکا بن گٸ تو وراثت میں وہ بھائی کے حصے کا آدھا لینے کی بجاۓ بھائی کے برابر حصے کی حقدار رھے گی۔ ایک تو قرآن میں اللہ کے مقرر کردہ حصوں کی خلاف ورزی دوسرے یہ کہ یہ بناوٹی لڑکا (حقیقتا لڑکی) کسی لڑکی سے ہی شادی کریگا جیسا کہ مغربی دنیا میں ہم جنس سے شادی ہوگئی۔ یہ دوسرا خلاف اسلام کام ہوا جسے اس قانون کے تحت تحفظ مل جاۓ گا۔

جب ایک لڑکا نادرا آفس میں جا کر اپنی جنس لڑکی لکھوا لیتا ہے شناختی کارڈ پر اور پھر وہ لڑکیوں کا سا حلیہ بنا کر دوسروں کے گھروں میں لڑکی بن کر بے دھڑک چلا جاتا ہے تو وہ کیا کیا گل کھلاۓ گا۔ گاڑی میں سفر کریگا تو عورتوں کیساتھ بیٹھے گا۔ عورتوں کی محفلوں میں شامل ہوکر کیا گل کھلاۓ گا۔ اس تصور سے رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں۔ میں حیران ہوں جن قومی اسمبلی کے ممبران نے یہ بل پاس کرکے سینیٹ کو بھجوایا ہے وہ اپنی بیوی بہن اور بیٹی کو ان عورت نما مردوں کی ہوس کا نشانہ بننے سے کیسے محفوظ رکھ سکیں گے۔ یہ لوگ نہ صرف مغربی آقاٶں کو خوش کرکے اللہ کی ناراضگی مول لے رہے ہیں بلکہ اپنی عزت کا بھی جنازہ نکالنے کا اہتمام کررہے ہیں۔ اس خطرے کے علاوہ یہاں بھی اسلامی قانون وراثت کی رو سے اللہ کی مقرر کردہ حد ٹوٹنے کیساتھ ہم جنس کی شادی ہوگی جوکہ صریحا خلاف اسلام ہے۔
صرف جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ مین اس پر شدید اعتراض اور احتجاج کیا لیکن باقی تمام مذھبی ، مذھبی کارڈ استمعال کرنے والے بغیرت دلّے اور سیاسی حکومتی و اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے آقاؤن کی خواھش پر اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔
ڈاکٹر ناصر رانا صاحب نے بہت مناسب اور اسان الفاظ میں بات سمجھائی ہے۔
آپ بھی بحیثیت مسلمان اس کے خلاف آواز اٹھائیں.
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔

Address

Takht Bhai
Takht-I-Bhai

Telephone

+923144542632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global News Network:

Videos

Share

Nearby media companies