زه د خزان د پاڼې پاڼړې سره اورېژيدم
خدايه سیلئ کړې چې مې کورله دجانان يوسي
"د چارباغ د خزان مشاعره" د راراونې جمعې په ورځ مۀ هېروئ راشئ او خوندونه ترې واخلئ.
Date. 01/12/2023 Time; 2pm
Address. Madina Public School Ground
Charbagh Swat (Backside Darul Uloom)
چارباغ کے تاریخ میں پہلی بار پرائیویٹ سکولز کا فیسٹیول.. پی ایس ایم اے چارباغ چھاگیا.. تقریب تقسیم انعامات.. ضلعی مشران نے بھی شرکت کی..
چارباغ سٹودنٹ سوسائٹی نے 21 اکتوبر 2023 کو نیشنل کالج آف نرسنگ سوات میں تحصیل کی سطح پر ملی نغمہ مقابلے کا انعقاد کیا تھا۔جس میں 17 سکولوں نے حصہ لیا اور نمایا کارکردگی کا مظاہر ہ کیا ۔
جس میں نیھا سید (ایمز پبلک سکول دکوڑک ) نے پہلی پوزیشن حاصل کی،دوسری پوزیشن انوشہ سید (ھیپی ھوم پبلک سکول گاشکوڑ) نے حاصل کی اور تیسری پوزیشن تین طلباء نے حاصل کی ،جن میں اسحاق(گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چارباغ)،محمد ہلال(دی نالج سٹی سکول چارباغ) اور سحرش جاوید (دی ایجوکیشن سٹی اسکول گلی باغ ) شامل ہیں۔
پروگرام میں بہت سے مہمانوں نے شرکت کی, جس میں ڈاکٹر عطاء الرحمن عطاء، ڈاکٹر یوسف خان، محترم ہمایون خان، محترم ایوب خان، سید علیم شاہ اور محترم ثواب خان شامل تھے ۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے مہمانوں نے تشریف لائے تھے ۔
نشے سے انکار زندگی سے پیار.... منشیات کیخلاف نیشنل نرسنگ کالج چارباغ میں سیمینار... ڈی پی او سوات نے بھی شرکت کی... دیکھئے خصوصی رپورٹ
خوازہ خیلہ میں خفیہ گودام سے چینی کے 14000بیگ برآمد
سوات۔ ذخیرہ اندوز دو بھائی گرفتار
سوات۔ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندازوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئی۔ذرائع
واجد علی خان نے اپنے سابق پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا.. باچا خان کا فلسفلہ انہوں نے چھوڑا ہے. امیرمقام جہاں کا بھی ہو سوات کے مسائل کا ازالہ کیا ہے. دیکھئے
بغیرمنڈیٹ کے ریکارڈ ترقیاتی کام کئے.. پاکستان کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نوازشریف کو وزیراعظم بنانا ہے... عمران خان کا قصہ ہی ختم.. انجنیر امیرمقام کا سنگوٹہ پارٹی عہدہ داروں سے خطاب..
چارباغ میں گرلز کالج ایک خواہش تھی.. حرا چارباغ نے وہ پودا لگاکر خواہش پوری کردی. قابل طالبات کیلئے سکالرشپ کاا علان بھی کیا. ماہر تعلیم و ریٹائرڈ پرنسپل احمد خان صاحب کا خصوصی انٹریو..
اس ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے... تقریروں سے کام نہیں چلتا... حکمران ظالم ہے.. مہنگائی کیخلاف سوات چارباغ میں احتجاجی مظاہرے سے نوید اقبال شالدا کا خطاب
انجنئیر امیرمقام نے سیاسی لیڈرز کا نیند حرام کردیا ہے.. سوات میں تمام پارٹیز اپنا تقریر انجنیرامیرمقام سے شروع کرتا ہے اور اس پر ختم بھی کرتاہے. عدنان_امیرمقام منگلور چیل میرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب
موجودہ حکمرانوں سے یہود بہتر ہونگے. انسانیت کے ناطے مسلمانوں کچھ تو رحم کرینگے.. چارباغ بازار صدر نے آل ایسوسی ایشن کے صدور کیساتھ پریس کانفرنس..