Swat Valley

Swat Valley Swat Valley also known as the Switzerland of Asia, famous for natural beauty, hospitality & peace ✌️

29/11/2024

پاکستان کی متکبر بیوروکریسی ، پاکستان کے مفاد پرست طبقے اورسیاست دانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم انشاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بنائیں گے, مولانا فضل الرحمن

29/11/2024

پاکستان کا مطلب کیا ؟ لاالہ الا اللہ
یہ بھی اس ملک کا وکیل ہے جو لاالہ اللہ کے بنیاد پر بنا تھا، کوئی بھی عدالت انصاف کا سر چشمہ ہونا چاہیے چاہے وہ اسلامی ملک ہو یا غیر اسلامی مگر افسوس یہاں پہ تو صرف پیسے اور طاقت کو سلام جہاں قاضی بھی بک رہا ہے اور مولوی بھی ضمیر کیا یہاں تو عزتیں بھی نیلام ہورہی ہیں

27/11/2024

حریفوں تک خبر پہنچ گئی ہمارے لفافی صحافی سورہے ہیں

27/11/2024

ان للہ وانا الیہ راجعون
اس ملک کا اللہ ہی حافظ

27/11/2024

پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنان شہید کردئیے گئے ہیں، لاشیں راتوں رات غائب
شہباز گل

27/11/2024

کوئی گولی چلائے گا تو گولی کھائے گا، علی آمین گنڈاپور
✌️

06/11/2024
12/10/2024

آج کا سوال ؟
وہ کونسا پاکستانی ٹی وی چینل ہے جو پختونوں کا مثبت عکس دنیا کو دکھاتا ہے 🤔

08/10/2024

سوات بھر میں ناروا لوڈشیڈنگ کے آڑ میں اگر بدامنی کا کوئی واقعہ پیش آیا تو ذمہ داری PESCO پر ہوگی

08/10/2024

سوات بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری، بل عوام بھر رہے ہیں، صبر کا پھل کوئی اور کھا رہا ہے 😀

01/10/2024

ملم جبہ چھاونی اور سرکٹ ہاوس خالی کرو سوات میں مکمل امن قائم ہوجائے گا، تحفظ کےلیے مقامی پولیس کافی ہے

27/09/2024

سوات کا جو بھی ایم این اے یا ایم پی اے اگر احتجاج میں شامل نہ ہوا تو سمجھ لینا یہی آمن گے سوداگر ہیں

آج ایک بار پھر ہم یہاں پہ آمن مانگنے جارہے ہیں خدا کرے اس بار مل جائے! مگر ہم یہ نہیں سوچ رہے کہ کس سے آمن  مانگنے  رہے ...
27/09/2024

آج ایک بار پھر ہم یہاں پہ آمن مانگنے جارہے ہیں خدا کرے اس بار مل جائے! مگر ہم یہ نہیں سوچ رہے کہ کس سے آمن مانگنے رہے ؟ ذرا تصویر میں لگے بل بورڈ پہ غور کیجئے مجھے نہیں لگتا کہ یہ لوگ ہمیں آمن سے جینے دینگے احتجاج سے کچھ دن کے لیے سکون ہوگا پھر سے وہ کہانی شروع ہوجائے گی۔

25/09/2024

پنجابی طالبان سوات میں پھر سرگرم، پولیس اور عوام کو مل کے مقابلہ کرنا ہوگا ✌️

Utror Valley, Swat
16/07/2024

Utror Valley, Swat

ملم جبہ وادی سوات میں فاصلے کے لحاظ سے سوات کے قریب تر مقامات میں سب سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے مگر بد قسمتی سے اس کو حد ...
02/02/2024

ملم جبہ وادی سوات میں فاصلے کے لحاظ سے سوات کے قریب تر مقامات میں سب سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے مگر بد قسمتی سے اس کو حد سے زیادہ کمرشل بنایا گیا ہے اس کا دیدار متوسط طبقہ کے لیے ایک خواب بن کے رہ گیا ہے اسکا مطلب کہ سوات میں سیاحت کو فروغ نہیں بلکہ تباہ کیا جارہا ہے

Malam Jabba Snowfall Swat Valley 🇵🇰
29/01/2024

Malam Jabba Snowfall Swat Valley 🇵🇰

Sur Kamar Malam Village Swat Valley ❤️ 📸 Mian Gul Rahim
27/01/2024

Sur Kamar Malam Village Swat Valley ❤️
📸 Mian Gul Rahim

Address

Swat
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share