Jebran Shah Offial

Jebran Shah Offial Swat

11/10/2024

د ملی مشر منظور پشتین د جرګې په میدان کی د قامي جرګی په اړه مهمه وینا .

22/06/2024

19-6024 ...... Thanx To SHO Rahimabad Rahim Khan Sohil Khan Pirkhel .. AbidKhan Thanx To All Police Team..

21/06/2024

سانحہ مدین اور حقائق (تحریر فیاض ظفر)
سوات میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کے الزام میں قتل ہونے والے سیالکوٹ کے سیاح کے بارے میں قرآنِ مجید کی بے حرمتی کا کوئی واضح ثبوت نہ مل سکا۔ ہوٹل مالک کے مطابق سلیمان نامی شخص 18 جون کو آیا تھا اور ہوٹل میں کمرا کرایہ پر لیا تھا۔ 20 جون کو دیگر کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کے شور پر جب میں پہنچا، تو لوگوں کے ہاتھوں میں قرآنِ مجید کے جلے ہوئے اوراق تھے۔ وہ سلیمان کے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹا رہے تھے مگر وہ دروازہ نہیں کھول رہا تھا۔ بعد میں جب اس نے دروازہ کھولا تو اس وقت پولیس آچکی تھی اور وہ ملزم کو اپنے ساتھ تھانہ لے گئی۔ یہاں یہ بات اہم ہے کہ ہوٹل کے جس کمرے میں سلیمان رہ رہا تھا، اس کے قریب والے کمروں میں رہائش پذیر لوگوں کو کیسے معلوم ہوا کہ کمرے میں مذکورہ شخص قرآنِ مجید کی توہین کا مرتکب ہوا ہے۔ اگر وہ کمرے میں یہ عمل کر رہا تھا، تو پھر قرآنِ مجید کے اوراق ان کے پاس کہاں سے آئے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس کے بعد مساجد میں اعلانات کئے گئے۔ لاؤڈ سپیکر والی گاڑی سے بھی اعلانات ہوئے جس کے بعد ہجوم نے تھانے پر دھاوا بول دیا۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس بارے میں تو صرف ہوٹل والوں کو پتہ تھا، تو مساجد میں اعلانات کس نے کئے اور پہلے سے ایک گاڑی پر لاؤڈ سپیکر کس نے باندھا تھا۔ اب مذکورہہوٹل پولیس نے سیل کردیا ہے، تو یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ ان کمروں میں کون رہائش پذیر تھا۔ ایس ایچ او مدین اسلام الحق نے بتایا کہ جب میں ملزم کو تھانے لے آیا، تو میں نے ملزم سے پوچھا کہ تم قادیانی ہو؟ تو انہوں نے کہا کہ نہیں الحمداللہ میں مسلمان ہوں۔ میں نے پوچھا کہ تم نے قرآن مجید شہید کیا ہے، تو اس نے انکار کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں۔ کیوں قرآن شریف شہید کروں گا۔ اس دوران مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کیا، تو ملزم کو ہجوم سے بچانے کے لئے میں اس کو اپنے کوارٹر لے گیا، لیکن مشتعل افراد میرے کوارٹر تک پہنچے اور ملزم کو اپنے ساتھ لے گئے۔ مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھی ایک قرآن مجید شہید ہوا ہے۔ مدین پولیس کے مطابق مشتعل مظاہرین نے تھانے کے اندر9 گاڑیوں اوردس موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا ہے۔ نذرِ آتش ہونے والی گاڑیوں میں ایک موٹر کار میں قرآنِ مجید تھا جو شہید ہوگیا۔ مظاہرین نے تھانے کے کچھ کمروں کو بھی آگ لگائی۔ ریجنل پولیس آفیسر کے مطابق ملزم کے خلاف ملک بھر میں صرف ایک ایف آئی آر درج ہے، جو اس کی والدہ نے اس کے خلاف 4 جولائی 2022ء کو تھانہ سول لائن میں کٹوائی تھی۔ جس میں سلیمان کی والدہ نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا ملیشیا سے واپس آیا ہے۔ گھر میں مجھے گالیاں دیتا ہے اورقتل کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔ مقامی لوگوں سے ملاقات میں معلوم ہوا کہ اس عمل میں ایک مذہبی گروہ ملوث تھا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مدین میں تمام مظاہرے مدین اڈّے میں ہوتے ہیں، لیکن ان مشتعل عوام نے سیالکوٹ کے اس شخص کو سور پل کے پار لے جاکر جلایا اور اس کو جلانے کے لئے پہلے سے لکڑیاں موجود تھیں۔ ہمارے ذرائع کے مطابق اس واقعے کی منصوبہ بندی چند دن قبل کسی اور جگہ کی گئی تھی اور اس عمل کے لئے جمعرات کا دن اس لئے منتخب کیا گیا تھا کہ اگلے دن جمعہ کو سوات بھر میں پُرتشدد مظاہرے ہوں، لیکن سوشل میڈیا پر عوام نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور سوات کو بچالیا۔ آج پورے دن کی تحقیقات سے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے کہ قتل شدہ شخص نے قرآنِ مجید کو شہید کیا تھا۔ خدا نخواستہ اگر کوئی ایسا عمل کرے بھی، تو اس کو قانون کے حوالے کیا جانا چاہیے اور ثبوت پولیس کو پیش کرنے چاہئیں۔ آج مدین میں پورا دن گزارنے کے باوجود ہمیں کوئی ثبوت نہیں ملا۔ آج کل موبائل کا دور ہے، لیکن کسی نے سلیمان کے کمرے یا شہید قرآن مجید کی کوئی ویڈیو بنائی تھی اور نہ تصویر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13/06/2024

یہ سرخ رنگ کی سوزوکی پہلے منگورہ سے بریکوٹ کی جانب جارہی تھی لیکن دو منٹ بعد واپس آکر ہمارے گیٹ کے سامنے کھڑی ہو جاتی ہے اور اس میں موجود دو لڑکے گیٹ میں کھڑے میرے آٹھ سالہ بیٹے (جو میرے انتظار میں دروازے میں کھڑا تھا) کو اپنی طرف بلاتے ہیں جو ڈر کر دروازے کے اندر ہو گیا۔ پھر یہ سوزوکی واپس بریکوٹ کی طرف مڑتی ہے اور روڈ کی دوسری طرف بلا وجہ کچھ دیر کھڑی رہتی ہے۔ اس دوران میرے بیٹے کے مطابق ایک لڑکا گیٹ کی طرف موبائل پکڑ کر شاید وڈیو یا تصویر بناتا رہا۔ پولیس کو یہ وڈیو اور درخواست دینے سے پہلے ریکارڈ کے طور پر یہ پوٹ بھی چھوڑ رہا ہوں۔

28/05/2024

1998 کا پاکستان ۔۔۔۔یوم تکبیر

ده لوئی غم خبرده سپل بانډی ده کلی ده شفیق احمد عزیز احمد عادل  صدیق احمد ایډوکیټ ورور احمد سلیم په حق رسیدلی دی جنازه به...
27/05/2024

ده لوئی غم خبر
ده سپل بانډی ده کلی ده شفیق احمد عزیز احمد عادل صدیق احمد ایډوکیټ ورور احمد سلیم په حق رسیدلی دی
جنازه به ئی نن په دوه بجی په سپل بانډی کښی ادا کیږی. په خپلو دعاګانو کښی ئی یاد ساتئ

02/05/2024

My 2nd Vlog Batkhela

26/04/2024

Car Driving From Keyboard

22/04/2024
19/04/2024

Machar Marne Ka Tarika...

11/04/2024

Shukar De Zama Pagona Nan Tol Kolaw Shwal....

10/04/2024

تاسو ته او ستاسو ټولې درنې کورنۍ ته په پښتنه مینه د زړه له تله ده کوچني اختر مبارکي وايم.
روژې عبادتونه او ټول نيک عملونه مو قبول شه.
الله دې وکړي چې دا اختر په پښتنه سېمه او ټوله نړۍ کښې د ټول انسانيت لپاره د امن سوکالۍ پرمختګ او خوشحالۍ زيري راوړي آمين.

له اړخه:انجنیر سید جبران شاہ

17/03/2024

Salam Zama Pa Page Ke Masala Raghale Da Staso Da Comments Zarorat De....

Address

Swat

Telephone

03339495261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jebran Shah Offial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share