Bazeera News

Bazeera News Bazeera News delivers latest and breaking news in English ,Urdu and Pushto from Pakistan. COVERAGE Bazeeranews.com is a volunteer news publishing organization.
(61)

we are not against or in favor of any individual or organization.All the content published on BazeeranewsOfficial are authentic and true as per our best knowledge. however we work and care for the people, if you have any observation on anything published by Bazeeranews.com, you may contact us by going to contact section.

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہاذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آف...
23/11/2024

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا
ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا اور وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر روانہ ہوا تھا۔
ذرائع نے بتایاکہ وفد کرم میں امن وامان کا جائزہ لینے اور امن جرگے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے جا رہا تھا جس میں چیف سیکرٹری اسلم چوہدری ،کمشنرکوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور دیگر شریک تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تاہم ہیلی کاپٹر نے محفوظ لینڈنگ کی اور خیبرپختونخوا حکومت کا وفد محفوظ رہا۔
دوسری جانب جیو نیوز سے گفتگو میں وزیرقانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم کا کہناتھاکہ سرکاری ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا

23/11/2024
21/11/2024

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے سابق امیدوار قومی اسمبلی مولانا خان زیب کا سنسنی خیز انٹرویو دیکھیے سہیل باچا کے ساتھ۔۔۔

گٹ پیوچار مٹہ۔چیئرمین ویلج کونسل VDC گٹ پیوچار اعجاز پشتون کی نمازہ جنازہ ان کی آبائی گاؤں پیوچار میں ادا کردی گئے۔علاقہ...
21/11/2024

گٹ پیوچار مٹہ۔چیئرمین ویلج کونسل VDC گٹ پیوچار اعجاز پشتون کی نمازہ جنازہ ان کی آبائی گاؤں پیوچار میں ادا کردی گئے۔علاقہ کے سیاسی مشران و عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔۔۔۔

AD
21/11/2024

AD

سوات: بریکوٹ کے حدود ناوگئ میں موٹر سائیکل اور ڈاڈسن کے درمیان تصادم ریسکیو1122 سوات: اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فو...
21/11/2024

سوات: بریکوٹ کے حدود ناوگئ میں موٹر سائیکل اور ڈاڈسن کے درمیان تصادم ریسکیو1122

سوات: اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ریسکیو1122

سوات: حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار س سکنہ املوک درہ زخمی ریسکیو1122

سوات: ریسکیو میڈیکل ٹیکنیشن لطیف خان نے زخمی کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال بریکوٹ منتقل کردیا۔

۔DPO سوات بادشاہ حضرت خان نے جونئیر کمانڈ کورس میں پورے پاکستان میں پہلا پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ...
21/11/2024

۔DPO سوات بادشاہ حضرت خان نے جونئیر کمانڈ کورس میں پورے پاکستان میں پہلا پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر سہیل باچا اور کابینہ کے طرف سے مبارک باد۔۔۔۔۔

20/11/2024

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور، اسلام اباد ائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کر نے کا حکم۔لیکین لاہور کے کیس ابھی باقی

20/11/2024

تحصیل کبل
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 کوزہ بانڈئ میں 2023 سے تاحال کلاس فور نہیں ہے ۔ اساتذہ خود گیٹ کی ڈیوٹی اور صفائی پر مجبور۔
محکمہ تعلیم نوٹس لے۔

افسوس ناک خبر شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے انا للہ و انا الیہ راجعون سیری مانوبانڈہ ضلع دیر بالا سے تعلق رکھنے وا...
20/11/2024

افسوس ناک خبر
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
سیری مانوبانڈہ ضلع دیر بالا سے تعلق رکھنے والا جاوید اقبال تاجک واجد علی تاجک ساجد علی تاجک کا بھائی محمد زبیر تاجک وطن کی خاطر دہشت گردوں کے خلاف وادی تیرا کے مقام پر لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اللّٰہ آپ کی شہادت قبول فرمائے آمین ثم آمین 🤲

عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ سے قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا خان زیب اعجمان عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اضغر خان پارٹی کے سیا...
19/11/2024

عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ سے قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا خان زیب اعجمان عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اضغر خان پارٹی کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔۔۔

پاکستان کے لیے قابل فخر لمحات 🇵🇰عائلہ مجید کو ACCA کی عالمی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ پاکستان سے آنے والی ACCA کی پہلی...
19/11/2024

پاکستان کے لیے قابل فخر لمحات 🇵🇰
عائلہ مجید کو ACCA کی عالمی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔
وہ پاکستان سے آنے والی ACCA کی پہلی صدر ہیں جو 180 ممالک میں کام کرنے والی 120 سال پرانی تنظیم کی قیادت کر رہی ہیں اور 780,000 پیشہ ور افراد کی عالمی برادری سے منسلک ہیں۔ اپنے کردار میں عائلہ مجید ACCA کے عالمی بورڈ کی چیئرنگ بھی ہیں۔
نیک خواہشات عائلہ مجید!

18/11/2024

لوئر دیر چکدرہ فشنگ ھٹ میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد میں چکدرہ بار صدر اسداللہ ایڈوکیٹ کا اظہار خیال ـ

بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔پاکستانی شہری جالی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے بھیک مانگنے جسم فروشی۔چوری۔دھوکادہی۔اور من...
18/11/2024

بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔پاکستانی شہری جالی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے بھیک مانگنے جسم فروشی۔چوری۔دھوکادہی۔اور منشیات فروشی کے وارداتوں میں دوسرے ممالکوں سے زیادہ ملوث ہیں۔متحدہ عرب امارات۔۔

17/11/2024

یونیورسٹیز اور کالجز کی سطح پر رائج بی ایس پرچوں کی انٹرنل مارکس سسٹم کے ذریعے اکثر اساتذہ طالبات کو بلیک کرتے ہیں جسکی وجہ سے طالبات خودکشیوں پر مجبور ہیں منظور حسین کا کھلی کچہری میں عجیب انکشاف ـ افسوس

17/11/2024

آج نعمانیہ کنٹری ڈے اسکول سسٹم کانجو کیمپس میں سائنس نمائش اور اس کے ساتھ ساتھ چارباغ کیمپس کے طلباء و طالبات کے لئے خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا. منعقدہ پروقار تقریب کی میزبانی کے فرائض کانجو کیمپس کی پرنسپل مس شیمہ نے انجام دیئے.
تقریب میں چارباغ کیمپس کے ان طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹس،شیلڈز اور کیش انعامات تقسیم کئے گئے، جنہوں نے گزشتہ سیرت النبی صلی علیہ والہ وسلم کے تاریخی مقابلوں میں نمایاں پوزیشنزحاصل کی تھیں. تقریب کے مہمان خصوصی کلاس 10 کے ہںونہار طالب علم عبدالکیر تھے۔
پرنسپل کانجو کیمپس مس شیما نے چارباغ کیمپس کے پوزیشن ہںولڈرزطلبا و طالبات کو اعزازی سند، شیلڈز، کیش انعامات اور تحائف دیئے۔
اس موقع پر چارباغ کیمپس کے طلباء و طالبات نے کانجو کیمپس کے سٹاف اور طلباء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہںوئے منعقدہ تقریب کو تاریخی اقدام قرار دے دیا.

Address

Saidu Sharif Road Barikot
Swat
19240

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazeera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bazeera News:

Share

Nearby media companies