خویشگی پایان محلہ جھنڈا خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی شاکر اللّٰہ خان (مرحوم) کے بیٹے اور فرید اللّٰہ ( اکاؤنٹ آفیسر) کے بھتیجے حاجی لیاقت علی خان نے بارہ بانڈا انڈسٹریل زون میں فارماسیوٹیکل کمپنی سٹارویز فارما (StarWays Pharma) کا شاندار افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقائی عمائدین، معزز مہمانان خصوصی، اور دیگر اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران مہمانوں کو کمپنی کی تفصیلات اور اس کے مشن کے بارے میں آگاہ کیا گیا، جس کا مقصد معیاری ادویات کی تیاری اور مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کرنا ہے۔ مزید تفصیلات صدائے خویشگی سکرین پر ملاحظہ فرمائیں۔ شکریہ
نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں مسلح ڈاکوؤں گروہ گھر میں گھس گئے۔گھر کے سربراہ اور کے درمیان کراس فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکوؤں ہلاک ۔ باقی ڈاکوؤں فرار۔
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت جلیل والد ابراہیم سکنہ رسالپور کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر باقی زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردی
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی رہائ کے بعد بنی گالہ پہنچ گیں ، پاکستان تحریک انصاف کی خواتین نے گاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا کر بشری بی بی کا استقبال کیا
شیر افضل مروت نے ایم این اے مبارک زیب کو ایک اہم پیغام
ایم این اے مبارک زیب پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کرنے کا اعلان
رشتیا وئ کنہ تاسو خو لگ معلومات وکی چی سو دی
یو وی بیس کروڑ دی او بل وی چالیس 😂
رشتیا وئ کنہ تاسو خو لگ معلومات وکی چی سو دی
یو وی بیس کروڑ دی او بل وی چالیس 😂😂😂😂
کمزور دل والا حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھے احتیاط کرے
غازی سید خان کے گھر میں خوشی کا ماحول
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
کے پی کے سے پنجاب میں داخل ہونے والے کافی لوگوں کو روکنے کے لیے موٹروے پر نوکدار کیکیں پھینک دیے
کل بولا تھا پھر شکایت نہ کرنا 😂😂😂😂😂
چیک کریں کتنی بڑی بڑی خندقیں کھود کر بیڑہ غرق کیا گیا انفراسٹرکچر کا۔۔!!!