Zahid Mix Technical

Zahid Mix Technical YouTube Link |||| https://youtu.be/WjCrY2zYKW4

22/01/2025

عمر زاھد 3D پینٹنگ آڈو خوازہ خیلہ سوات
واٹس ایپ نمبر #03444065561

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
07/01/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

06/01/2025

Snowflake and snowfall

Aj humri elqi main snowfall start howa hai
06/01/2025

Aj humri elqi main snowfall start howa hai

04/01/2025
20/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Rahman Ullah Ktk, Imran Tanha, Fazalqadir Fazalqadir, Imran Hussain

24/05/2023

دماغی صحت سے متعلق آگاہی کے مہینے کے آخری ہفتے میں داخل ہوتے ہی، ہم اپنے سامعین کے لیے ذہنی صحت کا چیلنج پیش کرتے ہیں۔ ہمارے بااختیار ذہنی صحت کے چیلنج کے ساتھ صرف 7 دنوں میں اپنی ذہنی تندرستی کو فروغ دیں! خود کی دیکھ بھال اور خوشی کی طرف تبدیلی کے سفر پر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ اس چیلنج کو کرنے کے بعد اس کے نتائج کمنٹس میں شیئر کریں 💪 🧠

31/03/2023

نویں افطاری اپنے دوستوں کے ساتھ

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
21/02/2023

I've received 2,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

15/01/2023

سٹریس مینجمنٹ کے کچھ زریں اصول:

1. آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر سب کچھ نہیں.
2. اپنا دن کا پلان بنائیں.
3. اپنا کام صبح جلد شروع کریں.
4. اپنا مساج کریں.
5. اپنا موازنہ کسی سے نہ کریں اللہ پاک نے آپ کو سب سے جدا پیدا کیا ہے۔
6. اپنے مقاصد کی ایک فہرست بنائیں.
7. اپنی اہم اشیاء کی کاپی یا بیک اپ اپنے پاس محفوظ رکھیں.
8. اپنے اہم امور کو لکھ لیں.
9. اپنے پاس ایک ڈائیری رکھیں اور اس میں لکھتے رہیں.
10. اپنی پسند کی خوشبو سونگھیں.
11. اپنی ترجیحات کا تعین کریں.
12. اپنے دوستوں کو سلام کریں اور گلے لگائیں.
13. اپنے کام سے جلد واپس آ جائیں.
14. اپنی کامیابیوں اور خوبیوں کو شمار کریں.
15. اپنی نیند پوری کریں.
16. اپنے والدین سے گپ شپ لگائیں.
17. اسلام کی تعلیمات پر عمل کریں.
18. اگلے دن کی تیاری رات کو کرکے سوئیں.
19. ایک درخت لگائیں.
20. ایک وقت میں کسی ایک کام پر غور کریں.
21. بارش میں چلیں.
22. ببل گم چبائیں.
23. بہتر کے لیے کوشش کریں نہ کہ کاملیت کے لیئے.
24. پر اعتماد رہیں.
25. نئ اشیاء کی خریداری پر پرانی اشیاء سے جان چھڑائیں.
26. تمباکو نوشی چھوڑ دیں.
27. ٹال مٹول سے بچیں.
28. جو کام آپ نہیں کر سکتے یا آپ کے پاس وقت نہیں ہے, تو اس کے لیے "نہ" کر دیں.
29. چابیوں کا ایک فالتو گچھا بنوا کے پاس رکھ لیں.
30. خاموش رہیں.
31. خود پہ یقین رکھیں.
32. خود سے پیار کریں.
33. دوست بنائیں.
34. دوسروں سے مدد حاصل کریں.
35. دوسروں کو معاف کریں.
36. دوسروں کی حوصلہ آفزائی کریں.
37. رنگ کریں.
38. سادگی اختیار کریں.
39. سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیں.
40. سوشل میڈیا سے دور رہیں.
41. سیر کو جائیں.
42. شکر گزار رہیں.
43. صبر سے کام لیں.
44. عاجز رہیں.
45. غسل اور کنگھی کریں.
46. غور فکر کریں.
47. دن کے کھانے کے بعد کچھ سستا لیں.
48. کچھ وقت روشنی میں گزاریں.
49. کسی جاہل سے بحث نہ کریں, اس سے آپ کو پریشانی کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا۔
50. کسی کی کوئی مشکل دور کریں.
51. کھلا اور ہوادار لباس پہنیں.
52. کوئی کھیل کھیلیں.
53. گنگنائیں.
54. گہری سانس لیں.
55. مثبت سوچیں.
56. مطالعہ کریں.
57. نماز پڑھیں.
58. ہائیکنگ پہ جائیں.
59. ہر چیز ترتیب سے رکھیں.
60. ہر چیز کا روشن پہلو دیکھیں.
61. ہر غم عارضی ہے, حتی کہ ہر چیز۔
62. ہر کام اعتدال سے کریں.
63. ہمیشہ مسکرائیں.
64. ورزش کریں.
65. وقت کا مؤثر استعمال کریں.
66. یاد رکھیں پریشانیاں آپ کو مضبوظ بنانے کے لیے آتی ہیں, ان کا مقابلہ کریں۔

*شاخیں اگر رہیں تو پتے بھی آئیں گے*
*یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے*
ڈیجیٹل لائبریری

13/01/2023

Addo Swat ãftêr snowfall beautiful view
Enjoy with friends

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Mix Technical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Mix Technical:

Videos

Share

Category