![انجیر کے پودے کی گروتھ بہت تیز ھے یہ پہلے سال ہی پھل لے لیتا ہےاس کا پودا سستا بھی ھےایک پودا اس سال ضرور لگا دیں۔انجیر ...](https://img3.medioq.com/384/912/918209653849120.jpg)
16/01/2025
انجیر کے پودے کی گروتھ بہت تیز ھے یہ پہلے سال ہی پھل لے لیتا ہے
اس کا پودا سستا بھی ھے
ایک پودا اس سال ضرور لگا دیں۔
انجیر کے درخت کی تراش خراش بہتر پیداوار کا راز
یہ تصویر انجیر کے درخت کی تراش خراش کے عمل کو بہترین انداز میں پیش کرتی ہے۔ انجیر کے درخت کو مناسب طریقے سے تراشنے سے اس کی نشوونما میں بہتری اور پھلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
محمد نعیم خان تاجک ✍️