Swabi News HD

Swabi News HD The way to change the world 🌍 is through the news channel 🤝

بلال کو شادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔صوابی نیوز ایچ ڈی کی ٹیم کی طرف سے سلیم بادشاہ کے بھتیجے بلال بادشاہ کی شادی  وسیم باد...
04/05/2025

بلال کو شادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
صوابی نیوز ایچ ڈی کی ٹیم کی طرف سے سلیم بادشاہ کے بھتیجے بلال بادشاہ کی شادی وسیم بادشاہ آصف بادشاہ اور ان کے خاندان کو شادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
صوابی نیوز ایچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Islamabad Sa Mofa Attestation.........              Swabi News HD........
02/05/2025

Islamabad Sa Mofa Attestation.........

Swabi News HD........

Blood Pressure Check e.t.c........Swabi News HD.............................................
30/04/2025

Blood Pressure Check e.t.c........
Swabi News HD.............................................

امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اپیل پر ف ل س ط ین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اور اسرائیل کے ...
26/04/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمن صاحب کی اپیل پر ف ل س ط ین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اور اسرائیل کے خلاف یار حسین بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ۔ھم یارحسین کے تاجر برادری تنظیم کے شکرگزار ھیں..
صوابی نیوز ایچ ڈی۔۔۔۔۔۔

عوام الناس سے دعاؤں کی اپیل ۔۔ڈی ایس پی فضل شیر خان  سکنہ کالوخان نے بمقام نزد ترکئی ہاؤس  ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی   میڈی...
26/04/2025

عوام الناس سے دعاؤں کی اپیل ۔۔

ڈی ایس پی فضل شیر خان سکنہ کالوخان نے بمقام نزد ترکئی ہاؤس ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور منتقل

صوابی نیوز ایچ۔۔۔۔۔۔۔۔

سننے میں ارہا ہے کہ نہیدرانا اج اپنی ٹیم پشاور زلمی کو جوائن کر لیں گے اور لیو کوڈ پشاور زلمی کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس چ...
25/04/2025

سننے میں ارہا ہے کہ نہیدرانا اج اپنی ٹیم پشاور زلمی کو جوائن کر لیں گے اور لیو کوڈ پشاور زلمی کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس چلے جائیں گے اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پشاور زلمی کی بالنگ لائن اپ کے لیے ایک اور بڑا دہچکا کا ہوگا پشاور زلمی کے مینجمنٹ کو چاہیے کہ کچھ بھی کر کے لیو کوووڈ کے ساتھ کانٹریکٹ بڑھا کر اس کو روک لے پوری سیزن کے لیے کیونکہ وہ اج کل بہت بہترین فارم میں ہے اور پشاور زلمی کا وکٹ ٹیکر بولر ہے
اگر اپ میری اس بات سے متفق کی تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور جاوید افریدی تک پہنچ جائے


آج اسلام آباد میں میاں نعمان گل اور میاں ناصر الملک کا کا خیل کی اختیار ولی سے ملاقات ہوئی زیارت کاکا صاحب میں بدترین لو...
24/04/2025

آج اسلام آباد میں میاں نعمان گل اور میاں ناصر الملک کا کا خیل کی اختیار ولی سے ملاقات ہوئی زیارت کاکا صاحب میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے کےلئے عملی اقدامات اٹھانے کی درخواست کی اور انہوں نے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرای۔گاوں کے لئے سب اپنی اپنی کوشش کریں تاکہ مسئلہ جلد سے جلد حل ہو جائے.....

گاؤں جلسیء میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسمیر باچا ولد جمال باچا شدید زخمی،،، تھوڑی دیر پہلے غلط فہمی کی بنیاد پر،، سمیر...
24/04/2025

گاؤں جلسیء میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے
سمیر باچا ولد جمال باچا شدید زخمی،،،
تھوڑی دیر پہلے غلط فہمی کی بنیاد پر،،
سمیر باچا کے موت کے حوالے سے ویڈیو شئیر کی گئی،،
جس کیلئے Swabi News HDکی پوری ٹیم سمیر باچا کے پورے خاندان سے معذرت خواہ ہے،،،
جنکو تکلیف پہنچی ،،،

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو...
21/04/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا کریں اور اپنا وقار بحال رکھیں۔

نوٹ: یہ گزارش خصوصی طور پر اجکل کے نوجوان نسل سے ھے۔✌️

سید نعمان بادشاہ کی سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔صوابی نیوز ایچ ڈی۔۔...
30/03/2025

سید نعمان بادشاہ کی سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔
صوابی نیوز ایچ ڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چاند رات  ھو یا۔خوشی۔کے۔کسی۔بھی۔اور موقع پر ‏ہو ائی  #فائرنگ سے اجتناب کریںآپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا...
30/03/2025

چاند رات ھو یا۔خوشی۔کے۔کسی۔بھی۔اور موقع پر
‏ہو ائی #فائرنگ سے اجتناب کریں
آپ کی چند لمحوں کی خوشی سے کسی کا ہنستا بھستا گھر اجڑ سکتا ہے، کسی ماں کی آغو ش و یران ہوسکتی ہے
زیر نظر فائل تصویر میں بچہ ہو ائی گو لی لگنے سے زخمی ہوا ہے، زخمی چھوٹا بچہ بھی آپ کے سامنے ہے اور گو لی بھی آپ کے سامنے ہے.
صوابی نیوز ایچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جلسی سےآفسوسناک خبر۔۔۔۔دارالعلوم  حقانیہ اکوڑہ خٹک کے اندوہناک  واقعہ میں جلسئ کے رہائشی تجمل خان عرف ستی ولد سخاوت شاہ ...
28/02/2025

جلسی سےآفسوسناک خبر۔۔۔۔
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے اندوہناک واقعہ میں جلسئ کے رہائشی تجمل خان عرف ستی ولد سخاوت شاہ شہید۔۔۔۔۔۔

Address

Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi News HD:

Share