PTI Official Manki Swabi

PTI Official Manki Swabi To Motivate and to aware the people.

12/12/2024

شکر الحمداللہ ۔۔۔۔ایک اور وعدے کی تکمیل
ہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی ا ئ مانکی: آج چئرمین فرحان ظاہر اور نائب چئیرمین جان محمد اف جلسئ کی سربراہی میں مانکئ تا جلسئ روڈ پر اسفالٹ جاری ہے۔ ایم این اے شہرام خان ترکئ اور مشیر خاص عبدالکریم خان سابقہ ناظم سھیل خان اور چیئر مین مانکی ون فرحان کی خصوصی طور پر اھل محلہ نے اس احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

شکر الحمداللہ ۔۔۔۔ایک اور وعدے کی تکمیلہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن  عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی ا ئ مانکی: آ...
12/12/2024

شکر الحمداللہ ۔۔۔۔ایک اور وعدے کی تکمیل
ہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی ا ئ مانکی: آج چئرمین فرحان ظاہر اور نائب چئیرمین جان محمد اف جلسئ کی سربراہی میں مانکئ تا جلسئ روڈ پر اسفالٹ جاری ہے۔ ایم این اے شہرام خان ترکئ اور مشیر خاص عبدالکریم خان سابقہ ناظم سھیل خان اور چیئر مین مانکی ون فرحان کی خصوصی طور پر اھل محلہ نے اس احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ           (مانکی)محلہ کھڑکئ چم عصمت کاکا عرف امام صاحب(مرحوم) کی بیوی ، عرفان...
12/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
(مانکی)محلہ کھڑکئ چم عصمت کاکا عرف امام صاحب(مرحوم) کی بیوی ، عرفان خان ، اسد خان اور یوسف علی کی والدہ محترمہ اور سردار ظفر علی کی بھابھی رضاالہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات نماز ظہر کے بعد 2 بجے دارالعلوم مجددیہ مانکی اڈا میں ادا کی جائے گی.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔آمین

07/12/2024

ہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی ا ئ مانکی: آج چئرمین فرحان ظاہر اور نائب چئیرمین جان محمد اف جلسئ کی سربراہی میں مانکئ تا جلسئ روڈ کے حدود میں جتنے بھی بجلی پول تھے واپڈا سٹاف اور مشینری کی مدد سےان پولو کو روڈ سائیڈ شفٹنگ کی۔ ایم این اے شہرام خان ترکئ اور مشیر خاص عبدالکریم خان کی تگ و دو سے فنڈ کی ریلیز ہو چکی ہے۔انشاءالللہ انے والے ہفتے میں سفالٹ بھی ہو جائیگا۔اس احسن اقدام پر عوام۔نے شکریہ ادا کیا۔

ہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن  عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی ا ئ مانکی: آج چئرمین فرحان ظاہر  اور نائب چئیرمین ج...
07/12/2024

ہمارا نسب العین ۔ہمارا مشن عوام کی خدمت خدمت اور۔خدمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی ا ئ مانکی: آج چئرمین فرحان ظاہر اور نائب چئیرمین جان محمد اف جلسئ کی سربراہی میں مانکئ تا جلسئ روڈ کے حدود میں جتنے بھی بجلی پول تھے واپڈا سٹاف اور مشینری کی مدد سےان پولو کو روڈ سائیڈ شفٹنگ کی۔ ایم این اے شہرام خان ترکئ اور مشیر خاص عبدالکریم خان کی تگ و دو سے فنڈ کی ریلیز ہو چکی ہے۔انشاءالللہ انے والے ہفتے میں سفالٹ بھی ہو جائیگا۔اس احسن اقدام پر عوام۔نے شکریہ ادا کیا۔

عوام کی خدمات ھمارا مینڈیٹ عوام کی خدمت سے سرشار عوامی چیئرمین مانکی ون فرحان ظاھر نے سیفن نھر بند ھونے پر منسٹر عبدالکر...
19/06/2024

عوام کی خدمات ھمارا مینڈیٹ
عوام کی خدمت سے سرشار عوامی چیئرمین مانکی ون فرحان ظاھر نے سیفن نھر بند ھونے پر منسٹر عبدالکریم خان کے بھائ خالد رازق سے رابطہ کیا۔خالد رازق اورسابقہ ناظم سھیل خان کی کوششوں سے ایریگیشن انجنیر نے صفائ اورپانی کی ترسیل شروع کی ۔زمیندار بھائیوں نے اس احسن اقدام پر منسٹر صاحب کے بھائ خالد رازق سابقہ ناظم سھیل خان اورچئیرمین فرحان مانکی ون کا شکریہ ادا کیا۔

گزشتہ روزڈی سی صوابی کے ساتھ سابقہ تحصیل ناظم سہیل خان اور چیئرمین فرحان ظاہرنے گاوں مانکی میں جاری غیراعلانیہ اور ناروا...
23/05/2024

گزشتہ روزڈی سی صوابی کے ساتھ سابقہ تحصیل ناظم سہیل خان اور چیئرمین فرحان ظاہرنے گاوں مانکی میں جاری غیراعلانیہ اور ناروا بجلی لوڈشیڈنگ، کم بجلی وولٹیج، اووربلنگ اور دیگر مسائل کے حوالےسے کی تھی اس کی روشنی میں اج یونین کونسل مانکی چیئرمین فرحان ظاہر زیرنگرانی کھلی کچھری ہوئ۔ جس میں ایکس۔ای۔این پیسکوصوابی ار او صوابی ایس ڈی او ۔سپرنٹنڈنٹ سب ڈویژن تورڈھیر ودیگر سٹاف نے شرکت کی۔مانکی میں کھلی کچہری انتھائ پرامن ماحول میں ہوئ۔تقریبا زیادہ عوامی مسائل انکے دہلیز پر سن کر حل کیے اور جو افیشل تھے اس کی کاپی لے کر افس میں حل کریں گے۔اس کےعلاوہ ایک اور کھلی کچھری کا انعقاد بھی ہوگا جو لوڈ شیڈنگ میں کمی کے حوالےسے ہوگی۔ایکس ای این صوابی ایس ڈی او اور سپرنٹنڈنٹ سب ڈویژن تورڈھیر نےچیئرمین فرحان ظاہرکا کامیاب پرامن کھلی کچھری کے انعقادوپر شکریہ اداکیااور مبارک باد دی۔عوام نے اس احسن اقدام کوکافی سھرایا اورشکریہ ادا کیا۔

((مانکی میں کل(جمعرات) واپڈا کی کھلی کچہری ہوگی))صوابی: گزشتہ روز گاؤں مانکی  اور سابقہ تحصیل ناظم سہیل خان اور چیئرمین ...
22/05/2024

((مانکی میں کل(جمعرات) واپڈا کی کھلی کچہری ہوگی))
صوابی: گزشتہ روز گاؤں مانکی اور سابقہ تحصیل ناظم سہیل خان اور چیئرمین فرحان ظاہر ممبر قاری راحیل تانو کے چیرمین مفتی عبدالصمد ممبران نے ڈپٹی کمشنر صوابی سے ملاقات کی جس میں گاوں مانکی میں جاری غیراعلانیہ اور ناروا بجلی لوڈشیڈنگ، کم بجلی وولٹیج، اووربلنگ اور دیگر مسائل سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے موقع پر ہی ایس۔ای پیسکو اور ایکس۔سی۔این پیسکو صوابی کو ہدایات جاری کیں کہ مانکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاجائے تاکہ عوام کے مسائل انکے دہلیز پر سن کر حل کرنے کی کوشش کی جائیں لہٰذا کل یعنی بروز جمعرات 23 مئی کو مانکی کونسل دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ایس۔ای پیسکو صوابی اور ایکس۔سی۔این صوابی شرکت کرینگے صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک، اور اسی دوران بجلی کے حوالے سے عوام کے مسائل سنیں گے، لہٰذا عوام الناس سے اپیل ہے کہ کل بجلی کے حوالے سے کوئی بھی مسلہ ہو تو کل وقت پر پہنچ کر اپنا مسلہ پیش کریں۔ شکریہ

تحصیل لاہور پاکستان تحریک انصاف صدر سہیل خان کی سربراہی میں اج ڈی سی افس صوابی میں ڈی سی صوابی کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئ۔جس ...
21/05/2024

تحصیل لاہور پاکستان تحریک انصاف صدر سہیل خان کی سربراہی میں اج ڈی سی افس صوابی میں ڈی سی صوابی کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئ۔جس میں مانکی کی سربراہی چیئرمین فرحان ظاھر نے کی ۔ وفد میں قاری راحیل بھی شامل تھےجس میں لائن لاسسز 25ٹرانسفرمر اوربلنگ اور بجلی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئ۔ ڈی سی صوابی نے موقع پرایکس سی این صوابی کو اوربلنگ اور بجلی لوڈ شیڈنگ سے معتلق احکامت جاری کیے۔انشاءاللہ بہت جلد اور بلنگ اور لوڈ شیڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائےگا۔انشاءاللہ مانکی کا حق مانکی کو دلائیگے۔

جس نے ایک انسان کی جان بچائ گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائ۔خون کی اشد ضرورت ہے۔با چا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور م...
18/05/2024

جس نے ایک انسان کی جان بچائ گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائ۔
خون کی اشد ضرورت ہے۔
با چا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں ایک مریض کو AB+گروپ خون کی اشد ضرورت ھے۔
رابطہ نمبر03479007750.

12/05/2024

فرحان ظاھر چیئرمین مانکی ون ۔بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ۔25 غیر قانونی ٹرانسفرمر کے حوالے سے ویڈیوں پیغام۔

ہماری اولین ترجیح عوام کی خدمت.اج ویلج کونسل مانکی ون محلہ قاضی ابادکی بجلی خراب تھی۔عوامی چئیرمین فرحان ظاھر مانکی ون ک...
11/05/2024

ہماری اولین ترجیح عوام کی خدمت.
اج ویلج کونسل مانکی ون محلہ قاضی ابادکی بجلی خراب تھی۔عوامی چئیرمین فرحان ظاھر مانکی ون کوجیسےاطلاع ملی ۔لائن مین بلاکر کر ٹرانسفر چیک کیا۔بش خراب ہونے کی وجہ سے بجلی بند تھی۔چئیرمین صاحب نےبش مہیا کیا اور بجلی سٹارٹ کی۔جس پراھل محلہ نے شکریہ ادا کیا۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف مانکی۔

تمام اھل اسلام کوعیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔چیئرمین فرحان ظاھرمانکی ون پاکستان تحریک انصاف مانکی۔
10/04/2024

تمام اھل اسلام کوعیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔چیئرمین فرحان ظاھرمانکی ون پاکستان تحریک انصاف مانکی۔

فرحان ظاھر چیئرمین مانکی ون سرکاری و نجی سکولوں کے تمام پروموٹ ہونے والے طلبا و طالبات  اور ان کے والدین کو بہت بہت مبار...
30/03/2024

فرحان ظاھر چیئرمین مانکی ون
سرکاری و نجی سکولوں کے تمام پروموٹ ہونے والے طلبا و طالبات اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔
فرحان ظاھر چیئرمین مانکی ون و یوتھ صدرپاکستان تحریک انصاف

((((اطلاع جنازہ))  محلہ خوڑ چم ڈھیری سر مسکین کاکا کی زوجہ سھیل خان ( پی ٹی ائ یوتھ صدر مانکی ون) ابرار خان نظار خان کی ...
28/02/2024

((((اطلاع جنازہ))
محلہ خوڑ چم ڈھیری سر مسکین کاکا کی زوجہ سھیل خان ( پی ٹی ائ یوتھ صدر مانکی ون) ابرار خان نظار خان کی والدہ صاحبہ رضا الہی انتقال کرگئ ہے مرحومہ کی نماز جنازہ اج بروز بدھ دو بجے ڈھیری سر جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

Address

Swabi
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Official Manki Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share