مفت ادویات برائے بیوہ بے سہارا غریب مستحقین مریضوں کیلئے باقاعدہ آج آغاز ہوگیا۔اس افتتاحی پروگرام میں مولانا انعام اللہ حقانی صاحب ممبران و چیئرمین صاحبان جناب عندلیب صاحب سمیت بہت سے معززین نے شرکت کی ۔
آپ سب کو اس کار خیر اور دکھی انسانیت کے مدد کرنے کی بھرپور اپیل ہے۔ان شاء اللہ مل جل کے اس سلسلے کو اللہ تعالیٰ کے رضا کیلئے آگے بڑھائیں گے۔
رابطہ واٹس ایپ ایزی پیسہ 03129436136 ((
منجانب کے این این یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن))
اس ویڈیو کو آگے اتنا شیئر کریں تاکہ صاحب استطاعت اور مستحقین تک ہمارا یہ پیغام آپکے وساطت سے پہنچ جائے۔شکریہ
دوسرے مرحلے میں آج 5 سکولوں کے یتیم اور مستحقین بچوں میں مفت یونیفارم سویٹر جرابے وغیرہ تقسیم کر دیئے۔
منجانب کے این این یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن
ویڈیو کو آگے شیئر ضرور کریں۔شکریہ
اول میر ماما سرہ چا ظالیمانو ظلم اوکو۔۔۔۔۔۔
د مسلمانانو پہ معاشرہ کے د سنگ مسلمانان دی؟؟
کے این این یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ان شاءاللہ بہت جلد بے سہارا/مستحق افراد کو مفت بلڈ پریشر/شوگر دوائیاں دینے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔۔
اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔اور ایسے بے سہارا مستحق مریضوں کا سہارا بنے۔
پیغام کو آگے شیئر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق لوگوں کو یہ خبر پہنچ سکے۔شکریہ
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع صوابی جناب #مدرار_اللہ صاحب کا زبردست پیغام۔۔۔۔۔
گورنمنٹ ہائی سکول کالا
#deo_swabi #Education #midrar_ullah_sahib
اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے ویلج کونسل کالا کے بقایا سکولوں کے تقریباً 70 یتیم اور مستحقین بچوں کیلئے مفت یونیفارم سویٹر جرابے کا بندوست ہوگیا۔ان شاء اللہ جلد (گورنمنٹ سکول عارف آباد/گورنمنٹ سکول گیلا(شہیدا) گورنمنٹ گرلز میاں ڈھیری گورنمنٹ بوائز میاں ڈھیری گورنمنٹ گرلز مڈل میاں ڈھیری گورنمنٹ بوائز میرہ/چونترو) تقسیم شروع کر دیا جائے گا۔۔۔
منجانب کے این این یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن
رابطہ نمبر واٹس ایپ 03129436136
اللہ تعالیٰ د خیر اوکی۔۔۔۔۔
صبح کے 10 بجے اور رات کی تاریکی جیسا منظر
پشتو ملی نغمہ وائرل اور بے پناہ مقبولیت حاصل کرنے کے بعد کڈی سکول گروپ کا ایک اور زبردست پرفامنس۔۔۔
ویڈیو کو آگے شیئر ضرور کریں شکریہ
اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے ویلج کونسل کالا کے سکولوں کے تقریباً 70 سے زائد یتیم اور مستحقین بچوں میں مفت یونیفارم سویٹر جرابے وغیرہ تقسیم کر دیئے۔
اب بقایا 6 سکولوں کے تقریباً 60 سے زائد مستحقین بچوں کیلئے بھی اللہ تعالیٰ سے پر امید ہے۔۔۔۔۔
واٹس ایپ/رابطہ نمبر 03129436136
واہ شاباش۔۔۔ گورنمنٹ کڈی سکول کے بچوں نے کیا کمال اور شاندار پشتو ملی نغمہ پیش کیا۔۔
Well done
(((مفت یونیفارم سویٹر جرابے وغیرہ یتیم اور مستحقین بچوں میں تقسیم کا سلسلہ جاری ہے )))
گورنمنٹ ہائی سکول کالا
بدست مولانا فرمان صاحب
ویڈیو کے آگے شیئر ضرور کریں شکریہ
واٹس ایپ نمبر 03129436136
#education #sports #cricket #PakvsAusLIVE