Chota lahore News

Chota lahore News اسلام علیکم گرانوں میناوالوں زمونگ پیج بہ راوڑی ستاسو د پارہ خکلی خکلی پروگرامونہ او د کلی کور خبرونہ
(1)

Swabi olas tv is made for voice of people
صوابی اولس ٹی وی لو گوں کی اواذ لوگوں کی پھچان

19/12/2024

#یتیم #بچوں کےلیے #جوتے #اپ #لوگ بھی ہمارے #ساتھ اس کار خیر میں خصہ ڈالے جذاک اللہ

 #خیبرپختونخوا کے  #تعلیمی اداروں میں  #موسم  #سرما  کی  #چھٹیوں کا  #اعلان
16/12/2024

#خیبرپختونخوا کے #تعلیمی اداروں میں #موسم #سرما کی #چھٹیوں کا #اعلان

09/12/2024

تلاش گمشدگی
جلسئ موٹرے سروس روڈ باندی یو ملگری سہ پیسی موندلی 8/12/24 کہ دا چا وی رابطہ اوکئ 03149984876

03/12/2024

#لوڈشیڈینگ بارے میں #سابقہ ایم_پی_اے کے #ہجرے میں #خمید #چیرمین کی #قیادت میں #جرگہ

02/12/2024

#صوابی #جہانگیرہ #روڈ #چندہ مانکی

01/12/2024

#بابا #فریاد #مجبوری #غریب #واورایئ #ارمان

29/11/2024

#صوابی #جہانگیرہ #روڈ #چندہ

25/11/2024

#پنجاب #پولیس سب سے پہلے #پاکستان

25/11/2024

#موٹروے پر #احتجاج کے دوران #زخمی
تمام زخمیوں کو باچاخان میڈیکل کمپلیکس لائے گئے،زخمیوں میں پنجاب پولیس کے 4 اہلکار شامل ہیں،تمام زخمیوں کو ہسپتال کی جانب سے مفت علاج کی فراہمی جاری ہےزخمیوں کو زیادہ تر چوٹیں سر پر لگی ہیں، 4 #پولیس #اہلکاروں اور 3 عام شہری اس وقت سرجیکل ایمرجنسی میں ہیں، زخمی پولیس اہلکاروں کے نام مستجاب، حضراقبال، صداقت اور سید ذوالقرنین ہیں، زخمی سویلین کے نام بخت بلند، وارث، اور رازمند ہیں،ہسپتال ڈائریکٹر تمام زخمیوں کے علاج کی نگرانی کررہے ہیں،

23/11/2024

#راسرہ #واورائ

کل پیچونے ماما ہوٹل سے ہونے والے واردات میں  ایس ایچ او گوہر خان اور مرزا حیسن احمد صاحب  بڑی کامیابی کیساتھ مجرمان گرفت...
23/11/2024

کل پیچونے ماما ہوٹل سے ہونے والے واردات میں ایس ایچ او گوہر خان اور مرزا حیسن احمد صاحب بڑی کامیابی کیساتھ مجرمان گرفتار کیا اس وقت تھانہ لاہور میں لاک آف ہے

22/11/2024

#دوشمنی #صلاح #پورا #ویڈیو #صوابی
محلہ ایوب خیل

#مقصود #سجاد #طارق

21/11/2024

‏افسوسناک خبر😢
پارا چنار ،ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ سے چھ خواتین سمیت 39 افراد جاں بحق

ایک دوست سے صوابی اڈہ میں رکشہ میں شاپر رہ گیا ہے جس میں ایک موبائل فون، پانچ ہزار روپے اور کچھ بچوں کے پیمپرز وغیرہ ہیں...
20/11/2024

ایک دوست سے صوابی اڈہ میں رکشہ میں شاپر رہ گیا ہے جس میں ایک موبائل فون، پانچ ہزار روپے اور کچھ بچوں کے پیمپرز وغیرہ ہیں اگر کسی کو ملا ہو تو فوری رابطہ کریں۔03145751541

20/11/2024

چھوٹالاہور میں کھیت میں کھیلتے ہوئے 10 سالہ بچہ ٹریکٹر کٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا
(ریسکیو 1122 صوابی)

18/11/2024

#سول #ڈیفنس #افیسرز اور #جوان #خیبرپختونخوا

15/11/2024

🌧️ ☔ 🌧️
صوابی اورگردونواح میں بارش شروع ہوگئی

12/11/2024

#غریب #مجبور #بابا #چار پایئو والے #ریڑھی #ضرورت

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chota lahore News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chota lahore News:

Videos

Share