17/12/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ اکبر
یہ دیکھیں ہمارے شیخ کی قرآن سے محبت قرآن مجید کا درس دےرہےہیں بیٹی کی فوتگی کی خبرملی لیکن کہا صبر کرو درس پورا ہوجائے اسے کہتےہیں حقیقتا اولیاءاللہ
اللہ تعالی حضرت خطیب صاحب کی حفاظت فرمائے
اور اللہ انکی بیٹی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العلمین اصلاحی بیانات #