DarsullQuran shewa

DarsullQuran shewa used for Islamic videos

03/03/2024

😊دورہ تفسیرالقرآن الکریم رمضان المبارک 2024
🥀خدمات درس : نوجوان عالم حافظ محمد یحیٰ استاد
🥀بمقام ۔ مسجد شیخان شیوہ کلی صوابی

27/02/2024

😊دورہ تفسیرالقرآن الکریم رمضان المبارک 2024
🥀خدمات درس : نوجوان عالم حافظ محمد یحیٰ
🥀درس نمبر2 😊🥀بمقام ۔ مسجد شیخان شیوہ کلی صوابی

26/02/2024

😊دورہ تفسیرالقرآن الکریم رمضان المبارک 2024
🥀خدمات درس : نوجوان عالم حافظ محمد یحیٰ
🥀درس نمبر ۱😊🥀بمقام ۔ مسجد شیخان شیوہ کلی صوابی

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
11/12/2023

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

10/07/2023

MashaAllah agay zaroor share kary 🥰

17/04/2023
08/10/2022

دا اشاعت ٹول ملگری post مخکی شیر کوے

07/10/2022

عید میلادالنبی کی حقیقت کیا ہے ؟

مخکی لازمی شیر کے 🥀👇🏻

05/10/2022

جب بریلویوں میں ایسے خطیب نکلتے ہیں تو مجھے فرعون کے گھر موسیٰ علیہ السلام کی پرورش یاد آ جاتی ہے۔
😅😅😅

امام الموحدین استاذ العلماء قائد انقلاب قرآنی شیخ ابن شیخ ترجمان اکابرین دیوبند شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد طیب ...
05/10/2022

امام الموحدین استاذ العلماء قائد انقلاب قرآنی شیخ ابن شیخ ترجمان اکابرین دیوبند شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد طیب طاہری صاحب ۔۔
مرکزی امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان و
صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان

استاد المفتیین شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد مسلم حفظہ اللہ کا آمد اور استاد محترم مناظر اسلام مولانا مفتی فدا محمد ربانی ...
05/10/2022

استاد المفتیین شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد مسلم حفظہ اللہ کا آمد اور استاد محترم مناظر اسلام مولانا مفتی فدا محمد ربانی اور اساتذہ جامعہ سے تفصیلی ملاقات

05/10/2022

👈ستا د نظر چہ کوم اثر دے تاتہ سہ پتہ دہ❤
🔥وجود مے ٹول پرھر پرھر دے تا تہ سہ پتہ دہ👉

👈ستا د خوگو کتو او مڑو سترگو قیمت نہ لرم❤
🔥د خولے خبرے دی منتر دے تا تہ سہ پتہ دہ‎👍

💚🍀 🍀💚

29/09/2022

🥀ماشاُاللہ .ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیر کرے🥀

اسیر اسلام محبوب العلماء والطلباء مناظراسلام الشیخ مولانا مفتی محمد مجتبیٰ عامر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ جامعہ تعلیم القرآن...
28/09/2022

اسیر اسلام محبوب العلماء والطلباء مناظراسلام الشیخ مولانا مفتی محمد مجتبیٰ عامر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ جامعہ تعلیم القرآن والحدیث رشید گڑھی پشاور آمد مناظراسلام وکیل احناف شیر اشاعت فاتح اکاڑویت مولانا مفتی فدا محمد ربانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو کامیاب مناظرہ پر مبارکباد

28/09/2022

ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں کہ اپ کے یہ پلاسٹکی فتوی اپ کے گھر میں بھی کوئی ماننے والہ نہیں ھوگا
ان شاءاللہ الرحمن
ھم نے ایک ایسے تحر یک کے اغاز کرچکے ہے جس میں اپ کو ہر گلے محلے سے یہ اواز ائے گا کہ اپ عالم نہیں بلکہ عالم کے لباس میں ابلیس شیطان ھوں
اپ کا یہ فتویٰ کوئی سنتا بھی نہیں ھوگا
ان شاءاللہ الرحمن

ملگرو ویڈیو مخکی شیر کے 👇🏻

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
27/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

مناظر اسلام مولانا واحد اللہ وحدان صاحب پشاور آمد اور استاد محترم مناظر اسلام وکیل صحابہ واحناف ترجمان دیوبند مولانا مفت...
27/09/2022

مناظر اسلام مولانا واحد اللہ وحدان صاحب پشاور آمد اور استاد محترم مناظر اسلام وکیل صحابہ واحناف ترجمان دیوبند مولانا مفتی فدا محمد ربانی صاحب سے ملاقات اور کامیاب مناظرے پر مبارکباد

Address

Swabi
23424

Telephone

+923431958722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DarsullQuran shewa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like