Swabi Tv

Swabi Tv contact for advertisment and news 03448511903

پشاور/5 افراد قتل ہوگئے تفصیلات کے مطابق ۔۔۔علاقہ تہکال  میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ...
04/01/2025

پشاور/5 افراد قتل ہوگئے
تفصیلات کے مطابق ۔۔۔علاقہ تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 1 زخمی،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی،
واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے،ملزمان فرار ہیں،تلاش جاری،ورسک روڈ، ریگی کے علاقوں میں پولیس کو الرٹ کردیا گیا ۔پولیس زرائع

Ameen summa ameen
30/12/2024

Ameen summa ameen

Jumma Mubarak ❣️❣️❣️❣️💕💖💖💕❤️💕
27/12/2024

Jumma Mubarak ❣️❣️❣️❣️💕💖💖💕❤️💕

Subah bakhair
27/12/2024

Subah bakhair

25/12/2024
برطانیہ:سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی والدہ کو عمرقید جبکہ چچا کو 16 برس قید کی سزائیں۔پاکستان ہوتا تو قاتلوں نے..م...
20/12/2024

برطانیہ:سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی والدہ کو عمرقید جبکہ چچا کو 16 برس قید کی سزائیں۔
پاکستان ہوتا تو قاتلوں نے..
مقتولہ کے وارث بن کر ایک دوسرے کو اللہ تعالی کی رضا کیلئے معاف کر دینا تھا یا پھر لواحقین نے دیت کے نام پر کروڑوں لیکر عین اسلامی طریقے سے کیس کو حل کرلینا تھا۔

20/12/2024

سردیاں شروع ہوگئی ہیں
اگر آپ کے پاس ایکسٹرا مناسب گرم کپڑے جرسی سویٹرز وغیرہ ہوں تو آس پاس کسی غریب کو ڈونیٹ کردیں مہنگائی بہت ہے
اللہ پاک سب پے رحم کرے آمین

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے پر چلتی مسافر کوچ میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا، مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی، کوچ می...
16/12/2024

لاڑکانہ: انڈس ہائی وے پر چلتی مسافر کوچ میں حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا، مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی، کوچ میں سوار ایک مسافر حاملہ خاتون کو اچانک تکلیف شروع ہوئی، گردونواح میں ہسپتال نہ ہونے پر کوچ میں سوار گائناکالاجسٹ ڈاکٹر شازیہ پٹھان نے خدمات انجام دے کر ڈلیوری کرائی، دوران سفر بچی کی پیدائش پر تمام مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی..

Good morning 🌄
15/12/2024

Good morning 🌄

*اِنَّ اللّٰہَ وَ  مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّ...
14/12/2024

*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُ تَسْلِیْمَا‘‘*
_𓊈سورۃ الاحزاب𓊉_
*ترجمہ:*
> *’’بیشک اللہ اور اس کے فرشتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر صلوٰۃ بھیجتے ہیں اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر درود و سلام بھیجو۔‘‘*

Mashallah subhanallah
08/12/2024

Mashallah subhanallah

Bilkul 💯
04/12/2024

Bilkul 💯

Mashallah share with others
03/12/2024

Mashallah share with others

اِفسوس ناک خبر  ۔۔۔ صوابی: جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) کے مرکزی امیر، سابق رکن قومی اسمبلی شیخ الحدیث مولانا خلیل احمد ...
01/12/2024

اِفسوس ناک خبر ۔۔۔
صوابی: جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) کے مرکزی امیر، سابق رکن قومی اسمبلی شیخ الحدیث مولانا خلیل احمد مخلص صاحب حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مرحوم کی نماز جنازہ آج رات 8بجے کوٹھا مدرسہ سعدیہ میں ادا کیا جائیگا

Tuba kroo
30/11/2024

Tuba kroo

Ameen
30/11/2024

Ameen

Address

Swabi
KHYBERPAKHTUNKHWA

Telephone

+923448511903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Tv:

Videos

Share

Category