ذکرالانوار

ذکرالانوار This is Official Page

22/03/2024

*رمضان المبارک ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ*
*فلسطین کی المناک صورتحال اور غم خواری کے تقاضے*

*(قضیۂ فلسطین پر امت مسلمہ کی بے حسی کے تناظر میں حضرت والا مدظلہم کا انتہائی اہم بیان)*
بیان جمعہ المبارک اردو(جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی)

*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ*

بتاریخ : 2024-03-22 / 11 رمضان المبارک 1445

17/03/2024
نقشہ سحر و افطار برائے سکھر شہر و مضافات1445/2024
10/03/2024

نقشہ سحر و افطار برائے سکھر شہر و مضافات
1445/2024

01/03/2024

تلاوت قرآن پاک
فضیلتہ الشیخ القاری المقری حضرت مولانا قاری محمد احسان اللہ فاروقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مقام : قدیمی مسجد لوکل بورڈ سکھر
تاریخ : 29 فروری 2024ء

28/02/2024

Designed by Hk Graphics
Contact 0315 3440859

16/02/2024

تلاوت قرآن مجید
سورۃ الکہف کا آخر اور سورۃ مریم کی ابتدائی آیات

شیخ القراء استاذ القراء ثانی قاری عبدالباسط فضیلة الشيخ حضرت مولانا قاری محمد احسان اللہ فاروقی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم ۔
٤ شعبان المعظم ١٤٤٥ھ مطابق 15 فروری 2024ء
مقام : محمد بن قاسم مسجد جتوئی گوٹھ نیو یارڈ روہڑی

16/02/2024

تلاوت قرآن مجید
سورۃ یوسف

شیخ القراء استاذ القراء ثانی قاری عبدالباسط فضیلة الشيخ حضرت مولانا قاری محمد احسان اللہ فاروقی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تاریخ ٣ شعبان المعظم ١٤٤٥ھ 14 فروری 2024ء
مقام :مؤمن مسجد باغ حیات سکھر

14/02/2024

تلاوت قرآن مجید

فضیلة الشيخ القاری المقری حضرت مولانا قاری عبدالقدوس صاحب دامت برکاتہم العالیہ
مقام : مؤمن مسجد باغ حیات سکھر

13/02/2024

اہل سکھر کے لیے عظیم خوشخبری

22/01/2024
08/05/2023

فضيلة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله
مؤتمر ايوفي السنوي الحادي و العشرين للهيئات الشرعيه
١٧-١٨ شوال ١٤٤٤ هـ الموافق ٧-٨ مايو ٢٠٢٣ م، بفندق كراون بلازا، مملكة البحرين.

01/04/2023

#پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری :
سعودی عرب میں میں منعقد ہونے والے #دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ آذان و قرآن #عطرالکلام
کے لیے #پاکستان سے مقابلہ آذان میں منتخب ہوئے۔
👈مقابلہ آذان کا اول انعام 20 لاکھ ریال اور دسواں انعام 75000 ریال ہے۔
👈یاد رہے کہ دنیا بھر سے 50،000 سے زائد شرکاء نے اس مقابلے میں آن لائن ایپلائی کیا تھا ۔ جو کہ 3 راونڈز کے بعد فائنل راونڈ کے لئے فائنلسٹ نکالے گئے ۔
👈فائنل راونڈ میں 4 براعظموں کے تقریبا 50 قراء اور موذنین کا آپس میں مقابلہ ہوگا۔
#پاکستان کے لئے یہ بہت بڑا اعزاز ہے۔ اللہ پاک قاری صاحب کو مزید کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

👈قاری عبد الرشید صاحب نے اس سے پہلے ، ترکی ، ایران ، قطر ، مالدیپ ، اور کئی انٹرنیشنل آن لائن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ اور اعلی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔

15/02/2023

*تکمیل درس بخاری شریف ١٤٤٤ھ*
*مکمل بیان و دعا*
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ*
جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : ٢٠ رجب المرجب ١٤٤٤ھ مطابق 12 فروری 2023ء
*Youtube:* https://youtu.be/LqxTL8Be9cA

15/02/2023

محفل حسن قراءت
فضیلۃ الشيخ القاری خلیل الرحمٰن عباسی حفظہ اللہ
مقام : مدرسہ تعلیم القرآن نواں گوٹھ سکھر
١٩ رجب المرجب ١٤٤٤ھ مطابق 11 فروری 2023ء

15/02/2023

تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف
تلاوت قرآن پاک
فضیلتہ الشیخ القاری المقری سید انوار الحسن شاہ بخاری صاحب حفظہ اللہ
مقام : جامعہ اسلامیہ اعزاز العلوم کریمیہ گول جامع مسجد بیراج روڈ سکھر
تاریخ : ٢٣ رجب المرجب ١٤٤٤ھ مطابق 15 فروری 2023ء بروز بدھ

Address

Sukkur

Telephone

+923120006751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ذکرالانوار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category