Live With Aslam Dayo

Live With Aslam Dayo Professional Journalist Creative Broadcast

22/12/2024

ہاکی ایسوسی ایشن ضلع خیرپور کے صدر سید زاکر حسین شاہ سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

21/12/2024
10/12/2024

سول سوسائٹی کی جانب سے ایس ایس پی سکھر امجد علی شیخ کی حمایت میں گلوب چوک سے سکھر پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

03/12/2024

معزوں کے عالمی دن کے موقع پر سکھر کے معزور سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں

02/12/2024

ضلع شکارپور تعلقہ چک کے رہائشی مسمات سائیں ڈنی اور مسمات وزیر کا اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

02/12/2024

سکھر() کندھرا کے رہائشی محمد اسماعیل کٹپر,ہادی بخش علی, قربان علی , عبدالحق و دیگر نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی اور زمین پر قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کندھرا شہر میں ہماری 40 سے زائد ایکڑ زمین اور 35 دکانیں واقع ہیں,عبدالغغور سمیت ہمارے کچھ رشتہ دار ہماری پراپرٹی پر قبضہ کرنے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں اور ہمیں جان لیوا دھمکی بھی دے رہے ہیں, ہماری زمین کا فیصلہ سید نسیم شاہ اور آفتاب سومرو کے پاس بھی ہوا تھا جس پر سامنے والی پارٹی رضا مند بھی ہوگئی تھی اور دستخط بھی کئے لیکن اس کے باوجود مخالف پارٹی فیصلہ ماننے سے گریزاں ہے, ہم نے عدالت سے بھی رجوع کیا تھا یہ مسئلہ ہمارا 24 سال سے چلا آرہا ہے, کورٹ کے پاس سے بھی فیصلہ ہمارے حق میں آیا تھا, ہمارا اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ ہمارا زمین پر قبضہ ختم کراکر ہمیں زمین واپسی دلوائی جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے,

22/11/2024

دبر کے رہائشی کھوسہ برادری کے عورتوں اور بچوں کا با اثروں کی زیادتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

19/11/2024

نیو پنڈ کی رہائشی بروھی برادری کی عورتوں کا نیو پنڈ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

17/11/2024

جیئے سندھ محاز کی چیئرمین ریاض چانڈیو سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہا ہے

17/11/2024

سندھو دریا بچایو تحریک کی جانب سے انڈس رور بیسن سسٹم پے نئے کئنال نا منظور
سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے

17/11/2024

پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی رہنما محمد معاویہ سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

14/11/2024

دودلو کے رہائشی خاصکیلی برادری کے مرد اور خواتین کا بااثروں کی زیادتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

13/11/2024
13/11/2024

آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے رہنما سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

13/11/2024

گرم گودی کے رہائشیوں کا بیروزگاری کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

13/11/2024

واپڈا کی نجکاری کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر ورکر یونین سکھر کا سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری

10/11/2024

پرانی شاہ پور نزد نیو مچھلی مارکیٹ کے رہائشی میمن برادری کا بااثروں کی زیادتیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

07/11/2024

تعلقہ سوبھو دیرو کی خواتین پولیس اہلکاروں کے خلاف سکھر پریس کلب پر احتجاج کر رہی ہیں

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live With Aslam Dayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share