موسی صاحب گھر والوں کی آنکھوں میں سرمہ ڈال کر آوٹنگ کرنے چلے گئے تھے،، خیر خیریت سے واپس آگئے ہیں۔
دھند کے باعث 422 فیڈرز ٹرپ کرگئے، سکھر سمیت کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
سکھر شھر کے گنجان آبادی والے علاقے نواں گوٹھ میں ابراہیم الیکٹرک پر جمیل بندھانی سے ڈکیٹی تین نا معلوم افراد دوکان سے اسلحہ کے زور پر بھاری رقم لیکر آسانی سے فرار
*UBG🤝BMP PROGRESSIVE ALLIANCE💫*
*سکھر چیمبر کے سینیر نائب صدر گرداس وادھوانی*
*نائب صدر فیصل مغل اور*
*جی بی ممبر فہیم میمن نے بزنسمین پینل *BMP کے جھوٹے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے وڈیو بیان جاری کر دیا*
*انکا کہنا تھا وہ اپنے صدر عبدالموہمن خان اور یوبی جی بی ایم پی پروگریسو کے ساتھ تھے اور ساتھ ہی رہیں گے*
*MEDIA CELL UBG-BMPP PAKISTAN 🇵🇰*
گھنٹہ گھر پر واقع ستر سالہ قدیمی مچھلی کی دکان، ذائقہ اور لذت آج بھی برقرار
پی ایف یو جے کی کال پر شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف صحافی برادری سراپا احتجاج، پریس کلب کے باہر مظاہرہ، تاجر برادری۔ وکلا برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ذخیرہ اندوز منافع خور مافیہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزمل ٹریڈرز کے گودام پر چھاپہ، ہزاروں کی تعداد میں بوریاں برآمد
پانی بحران ۔
زیر زمین پائپ لائن کا مرمتی کام جاری۔
*معروف تعلیمی ادارے ڈریم پبلک سکول میں یوم ثقافت کی پروقار تقریب کا انعقاد، طلبا وطالبات نے ٹیبلوز پیش کیے، ثقافتی دن کی تقریب کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا*
,
*یوم ثقافت کے موقع پر فیری ہوم سکھر میں تقریب کا انعقاد، ڈی آئی جی سکھر عبدالحمید کھوسو اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم صوبیہ فلک راو کی بطور مہمان خاص شرکت، خاتون افسر بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں*
*ترقیاتی کاموں کو ناکام کرنے کی سازش کرنے والوں کے خلاف میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا دو ٹوک پیغام، کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے*
*اروڑ یونیورسٹی کا احسن اقدام، سی ایس ایس افسرز کی صورت میں روشن مستقبل کے خواہشمند امیدواروں کو مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے ماہرین تعلیم کی زیر نگرانی اکیڈمی قائم*
*امتحانات کے رجحان میں اضافے، اور پاسنگ ریشو انتہائی کم ہونے کو مد نظر رکھتے ہوئے اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، پروفیسر ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ*
ساقی انسٹیٹیوٹ میں یوم ثقافت کی تقریب ، ش تقاریر، ٹیبلوز ثقافتی رنگ۔ شہید جان محمد مہر کو خراج تحسین پیش
سائٹ ایریا تھانہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، پولیس
مقابلے میں ہلاک مبینہ ڈاکو کی ہلاکت کے خلاف لکھن برادری کے درجنوں افراد کا سکھر شکارپور روڈ پر دھرنا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
*سائٹ ایریا تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ڈاکو ہلاک ، ہلاک ڈاکو کی شناخت سدھیر لکھن کے نام سے ہوئی، ہلاکت کے خلاف لکھن برادری کے درجنوں افراد کا سکھر شکارپور روڈ پر دھرنا، سڑک بلاک، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں*
صوبائی وزیر صحت، سوشل ویلفیئرز اور وزیر برائے پبلک ہیلتھ ڈاکٹر سعد خالد کا فیری ہوم کا دورہ
*ٹاؤن چیئرمین طارق چوہان سے انکے والد عبدالحق چوہان کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری، سابق وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کی چوہان ہاؤس آمد، سابق تعلقہ ناظم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار*
طلبا و طالبات اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
*ڈسٹرک چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ کے ہوم ٹاؤن روہڑی کے واٹر فلٹر پلانٹس بند ہوکر گند کچرے کی نذر ہوگئے، شہری پینے کے صاف پانی سے محروم*
*ایس ایس پی عرفان سموں کے تبادلے کے خلاف شہریوں کا احتجاج، نوٹیفکیشن کی واپسی پر خوشی کی لہر، مٹھائیاں تقسیم*
ٹاؤن چیئرمین طارق چوہان کے والد و سابقہ تعلقہ ناظم عبدالحق چوہان انتقال کرگئے، منزل گاہ گراؤنڈ میں نماز جنازہ ادا کی گئی
کچھ تو بڑ گڑ ہے
*سکھر کے دو بڑے سیاسی گھرانوں کے رہنماؤں کی رات دیر گئے اہم ملاقات*