Meri Awaz

Meri Awaz اپنی پریشانی ہمیں بتائیں ہم بنیں گے آپ کئ آواز

25/09/2023

سکھر/نیوپنڈ میں محنت کش کے گھر ایک بچے کی پیدائش ہوئی، جس کو فوری آپریشن کی ضرورت ہے، مخیر حضرات کو غریب فیملی کی مدد کرنی چاہیے..!!
کیونکہ اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے، مخیر حضرات کو اپنی اولاد کو سامنے رکھ کر سوچنا اور فیصلہ کرنا چاہیے...!!
For Content: 0314 4666131

06/08/2023

کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 5 بوگیاں نواب شاہ کے نزدیک سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اترگئیں ، 7 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کی 5 بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں۔
حکام نے کہا ہے کہ فی الحال حادثے کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس میں سوار مسافروں کو بوگیوں سے نکالنے کا کام جاری ہے۔
روہڑی سے ریسکیو ٹیمیں روانہ
Bilawal Bhutto Zardari CM Sindh Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur

01/08/2023

مہنگائی کی ماری عوام ہوئی بے بس
لگتا ہے ہماری عوام کو بھی ان سیاستدانوں کے ساتھ سری لنکا والا حال کرنا پڑے گا

22/07/2023
27/06/2023

بے لگام سیپکو سکھر
بارش بن گئی سکھر کی عوام کے لئے عذابِ رات ۹:۳۰ بجے سے مسلسل تاحال بجلی بند ہے میر معصوم شاہ فیڈر
سیپکو سکھر
مگر انتہائی بے شرمی اور ڈھٹائی کا مقام ہے سیپکو چیف سعید ڈاوچ شاید خواب غفلت میں سو رہے ہیں
یا سکھر کی عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دے رہے ہیں
ایک طویل عرصے سے سیپکو چیف سکھر کی سیٹ پر قابض یہ موجودہ سیپکو چیف جو سابقہ حکومت کا چہیتا ہے سکھر کی مظلوم عوام سے بدلے رہا ہے
شاید ہمارے لیڈران بھی لاعلم ہیں اس بات سے
افسوس کوئی پوچھنے والا نہیں

Bilawal Bhutto Zardari SEPCO SEPCO WAPDA Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA friends Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA Group Sepco Haed Quarter Sukkur Sepco.Kotdiji SEPCO3 SEPCO Engineers Association

19/06/2023

Congratulations 🎉 🎉💕♥️❣️❤️🇱🇾🇱🇾🇱🇾🌹
to Beloved Brother's
Mayor Sukkur Arsalan Shaikh Sahab
Deputy Mayor Dr Arshad Mughal Sahab
And Elected town chairman's & vice chairmen's

Bilawal Bhutto Zardari Nauman Islam Shaikh PPP Sukkur Media Cell PPP Sukkur PPP Digital PPP Social Media Activist Sindh PPP Digital Lahore PPP labour bureau city ratodero PPP District President Sukkur PPPP PPP Media Cell KP Sukkur Updates

19/06/2023

سیپکو سکھر بندر روڈ سب ڈویژن کا ظلم
یوسی 8 آدم شاہ کالونی ملٹری روڈ پر پچھلے 25 دنوں سے
سیپکو اہلکار صبح 12 بجے لنک اتار دیتے ہیں
جبکہ یہ علاقہ ایکسپریس فیڈر میں آتا ہے
اس گرمی کے موسم میں عوام کو مزید پریشان کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے
بجلی چوری روک نہیں سکتے مگر جو بل بھرتے ہیں انہیں پریشان ضرور کرسکتے ہیں
کیونکہ یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جس کی لاٹھی اس بھینس ہے

Bilawal Bhutto Zardari Meri Awaz SEPCO WAPDA SEPCO3 Sepco.Kotdiji SEPCO SEPCO Engineers Association Sepco Haed Quarter Sukkur Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA Group Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA friends Sukkur Updates Wapda HESCO

17/06/2023

بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں
میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی اولاد بیٹی ہی تھی مگر آجکا مسلمان کیوں بیٹی کو بوجھ سمجھتا ہے
اس منظر نے مجھے آج رُولا دیا
پرانہ سکھر میں شاہی ںازار کی ایک گلی میں دوپہر 3 بجے سخت گرمی میں ایک معصوم بچی بے خبر سورہی تھی
دیکھ کر دل پھٹ گیا یہ بھی کسی جی شہزادی ہوگی
کسی ماں کی پری ہوگی
جب بچی سے پوچھا تو معلوم ہوا بچی کی ماں مر چکی ہے
باپ بھیک منگواتا ہے بخار ہونے کی وجہ سے بھیک نہیں مانگ سکی تو ڈر باپ کی مار کے خوف سے سوگئی
خدارا انتظامیہ ایسے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے جو بیغرت معصوم بچوں سے بھیک منگواتے ہیں

Bilawal Bhutto Zardari Meri Awaz JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP District Sukkur Police DIGP Sukkur Range PPP Sukkur PPP Digital PPP District President Sukkur PPP Sukkur Media Cell PPPP PPP Social Media Activist Sindh PPP Media Cell KP PPP labour bureau city ratodero PPP Digital Lahore Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur Hazir Sukkur

17/06/2023

پرانہ سکھر بابن شاہ کالونی
محترم میونسپل کمشنر سکھر محمد علی شیخ صاحب کو بار بار یاددہانی کروائی گئی ہے
پرانہ سکھر کا حال بہت برا ہے مگر افسوس شاید پرانہ سکھر کے اہلکار میونسپل کمشنر سکھر کو ان علاقوں کا دورہ نہیں کرواتے کہیں انکی ہول نا کُھل جائے
جگہ جگہ گندگی کچرے کے ڈھیر گندے پانی کے تالاب
افسوس شاید کوئی پوچھنے والا نہیں

Bilawal Bhutto Zardari Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur PPP Sukkur PPP Sukkur Media Cell PPP Social Media Activist Sindh PPPP PPP District President Sukkur PPP Digital PPP labour bureau city ratodero PPP Media Cell KP PPP Digital Lahore Meri Awaz

17/06/2023
16/06/2023

سکھر میں نارا کینال نہر نزد چھوارا منڈی
میں 11 سالہ بچی ڈوب گئی
ورثاء کے مطابق صبح 11 بجے سے بچی نہر میں ڈوبی تھی
سکھر انتظامیہ کی طرف سے تاحال کوئی مدد نہیں کی گئی نا ہی کوئی ریسکیو ٹیموں کی طرف سے کوئی آیا ہے
بچی کے ورثاء غم سے نڈھال ہوکر نہر کے کنارے ہی موجود ہیں
CM Sindh Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP DIGP Sukkur Range District Sukkur Police Meri Awaz Sindh Govt Latest Jobs SINDH Government Employees Corner Amnesty International Amnesty International Amnesty International Amnesty International South Asia

15/06/2023

*پولیس مقابلہ*

*سکھر*

*سکھر میں پولیس مقابلہ*

*تھانہ سائیٹ کی حدود راہوجا لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار*

گرفتار ڈاکو موٹر سائیکل اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا

گرفتار ڈاکووں کے قبضے سے پستول میگزین اور گولیاں برآمد

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *دلبر لاشاری* کے نام سے ہوئی

گرفتار زخمی ڈاکو کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا

گرفتار زخمی ڈاکو کے کرمنل رکارڈ معلومات مختلف تھانوں دیگر اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے

*ترجمان سکھر پولیس*

سیپکو چیف سعید ڈاوچ صاحبکوئی شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہےسیپکو پرانہ سکھر سب ڈویزن شاہی ںازار پرانہ سکھر اور رائل روڈ وال...
14/06/2023

سیپکو چیف سعید ڈاوچ صاحب
کوئی شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
سیپکو پرانہ سکھر سب ڈویزن شاہی ںازار پرانہ سکھر اور رائل روڈ والی عوام آپ کے بچوں کو جھولیاں اٹھاکر بدعائیں دیتے ہیں
سارا دن پرانہ سکھر سب ڈویزن کی بجلی بند کرنے کے باوجود رات 11:45 سے بجلی کی فراہمی مسلسل بند ہے
اس پر بیغیرتی کی انتہا 211 ہونٹ کا بل 4800
اللہ کا عذاب نازل ہوگا سیپکو چیف اور سیپکو پرانہ سکھر سب ڈویژن کے اہلکاروں پر
شاید ہمارے منتخب نمائندے بھی خواب غفلت میں سورہے ہیں
یا آئندہ الیکشن میں پرانہ سکھر سے ووٹوں کی ضرورت نہیں ان لیڈران کو جو کوئی پوچھنے والا نہیں اس بے لگام سیپکو چیف سعید ڈاوچ صاحب سے
افسوس کے سوا کچھ نہیں
Bilawal Bhutto Zardari
SEPCO3 SEPCO WAPDA Sepco.Kotdiji SEPCO SEPCO Engineers Association Sepco Haed Quarter Sukkur Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA Group Sukkur Electric Power Company SEPCO WAPDA friends Sukkur Live Point Sukkur weather updates PPP Sukkur Media Cell Sukkur Press Club Sukkur Updates Sukkur News Sukkur Updates Sukkur house

14/06/2023
13/06/2023

سکھر بشیر آباد کی رہائشی خاتون کا حصول انصاف کے خاطر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور اس کا کہنا تھا کہ میرے گھر والے آئے روز میرے گھر میں زبردستی گھس کر مجھ پر اور میرے معصوم بچے پر تشدد کرتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بشیر آباد کی رہائشی فرح بگٹی جو کے شوہر کی وفات کے بعد گھر میں اپنے معصوم بچے کے ساتھ اکیلی رہتی ہوں کچھ عرصے سے میری والدہ بھائی اور بہنوئی میرے گھر قبضہ کرنے کے غرض سے میرے گھر میں زبردستی گھس کر مجھ پر اور میرے معصوم بچے پر تشدد کرتے ہیں کئی بار میں نے تھانے جا کر بھی ان کے خلاف رپورٹ درج کراناچاہئی پر بااثر شخصیت ہونے کی وجہ سے پولیس والوں نے ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جس بنا پر آج پھر سے ان تمام لوگوں نے جن میں میرا بہنوئی جنید عباسی میری والدہ اور میرا بھائی نے مجھ سمیت میرے معصوم بچے پر گھر میں زبردستی گھس کر حملہ کیا اور مجھے میرے بچے پر شدید تشدد کیا جس کے بعد میں انصاف کے لئے تھانے پہنچی تو تھانے میں موجود پولیس اہلکاروں نے رپورٹ درج کرنے سے صاف انکار کردیا منت سماجت اور مجھ پر اور میرے معصوم بچے پر تشدد کے نشانات کے باوجود پولیس اہلکاروں پر مجھ رتی برابر بھی رحم نا آیا جس کے بعد میں مرہم پٹی کروانے کے لئے سول اسپتال پہنچی تو سول اسپتال کی انتظامیہ نے یہ کہہ کر مجھے اور میرے معصوم بچے کو واپس کر دیا کہ پہلے پولیس سے میڈیکل لکھوا کر لاؤ اس کہ بعد ہی ہم کچھ کر سکتے ہیں میں چیف جسٹس آف پاکستان ، وزیراعلی سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی سکھر سمیت بالاحکام سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مجھے فوری انصاف فراہم کیا جائے اور مجھ سمیت میرے معصوم بچے کو تحفظ فراہم کیا جائے اور حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے کرار واقع سزا دی جائے ۔۔۔
Bilawal Bhutto Zardari JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP DIGP Sukkur Range District Sukkur Police Media Cell - DIGP Larkana Range CM Sindh Sindh Police News Updates Sindhpoliceservices Sindh Govt Latest Jobs Sindh Police News Sindh Police Sukkur Updates Sukkur News Sahil Jogi Journalist

دلیر پولیس آفیسر جناب عرفان سموں صاحب  ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹکے ساتھ کافی عرصے بعد ایک خوشگوار ملاقاتایس ایس پی آفس ک...
13/06/2023

دلیر پولیس آفیسر جناب عرفان سموں صاحب ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ
کے ساتھ کافی عرصے بعد ایک خوشگوار ملاقات
ایس ایس پی آفس کشمور کندھ کوٹ میں ہوئی
JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP DIGP Sukkur Range District Sukkur Police Media Cell - DIGP Larkana Range Sindh Police News Updates Sindh Govt Latest Jobs CM Sindh Sindhpoliceservices Sindh Police News Sindh Police

08/06/2023

پہلا شِری سادھو بیلا کرکٹ ٹورنامنٹ
سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں باگڑی برادری سکھر کی طرف سے شِری سادھو بیلا کے خوبصورت موقع پر شِری سادھو بیلا کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا
جس میں سندھ بھر سے باگڑی برادری کی 8 کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا
ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ میں مقابلہ سکھر اور قمبر کے درمیان ہوا
قمبر ٹیم نے سکھر ٹیم کو فائنل راؤنڈ میں شکست دے ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
تقریب کے اختتام پر باگڑی برادری کے معززین کی طرف سے فاتح ٹیم کو ٹرافی دی گئی اور باقی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے
Meri Awaz Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur District Sukkur Police DIGP Sukkur Range Sindh Govt Latest Jobs SINDH Government Employees Corner PPP Sukkur PPP Sukkur Media Cell Hindu Community Sukkur Press Club Sukkur News Sukkur Updates

08/06/2023

‏کراچی اور ملتان کے بعد آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات میں بھی تیر چل گیا

‏میں ضلع باغ کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے جیالے امیدوار کو کامیاب کروایا

‏پاکستان پیپلزپارٹی کی کراچی سے کشمیر تک انتخابی کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام کا ہماری پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے

08/06/2023

سوکھا تالاب میں دوکان مالکان کی بدمعاشی
سندھ گورنمنٹ کی طرف سے ڈینٹر پینٹر کالونی بس ٹرمینل پر سب دکانداروں کو مالکان حقوق پر دکانیں الاٹ کی گئی
مگر ہوشیار اور چالاک دوکاندار وہاں بھی فائدہ لے لیا
اور شہر کی دوکانیں بھی خالی نہیں کی گئیں
سوکھا تالاب گاما ہوٹل والی گلی ریس کورس روڈ سکھر پر دوکاندار صاحبان گاڑیاں، موٹر-سائیکل اور لوڈنگ ان لوڈنگ کے چنگ چی کھڑے کرکے اہل علاقہ کی زندگی اجیرن کررکھی ہے
یہاں سے کوئی اپنی فیملی کے ساتھ گزرنے سے قاصر ہے کیونکہ آدھا روڈ انکے سامان کی وجہ سے اور بقایا کھڑی کی گئی گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی وجہ سے بلاک رہتا ہے
کیونکہ شاید میونسپل انکروچنٹ والوں کو یہاں سے شاید روزی ملتی ہے
Bilawal Bhutto Zardari CM Sindh CM Sindh Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur PPP Sukkur Sindh Govt Latest Jobs SindhInformation SINDH Government Employees Corner Sindhu Desh Sindhi

08/06/2023

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*سکھر پولیس کاروائی / مغوی بازیاب*

دادلو کی حدود سے اغوا ہونے والا مغوی امام ڈنو پولیس کاروائی کے دوران باگڑجی کچے سے باحفاظت بازياب

کچھ عرصہ قبل تھانہ دادلو کی حدود سے مسلحہ اغواء کار اسلحے کے زور پہ امام ڈںو اغواء کرکے لے گئے تھے

پولیس کا مغفی اطلاع پہ باگڑجی کچے میں اہم و کامیاب کاروائی کے دوران مغوی کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا ، سرچ آپریشن جاری

ڈی آئی جی سکھر جناب جاوید سونھارو جسکانی اور ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی جانب سے پولیس کی بروقت کاروائی پہ شاباش کا پیغام

*ترجمان سکھر پولیس*

مُرغی مافیا ہوئی بےلگام غریب عوام کے اب سستا بس زہر رہ گیامہنگائی اپنے بھرپور عُروج پر مگر ہمارے پرائس کنٹرول اور حکمران...
06/06/2023

مُرغی مافیا ہوئی بےلگام
غریب عوام کے اب سستا بس زہر رہ گیا
مہنگائی اپنے بھرپور عُروج پر مگر ہمارے پرائس کنٹرول اور حکمران خواب غفلت میں سورہے ہیں
مُرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
700 روپے کلو مرغی کا گوشت آج بتاریخ 06 جون 2023 شاید کہ بکرے اور گائے کے گوشت کی طرح مُرغی بھی اب غریب عوام کے لئے خواب بن جائیگی مگر افسوس اس بات کا ہے نا کوئی پرائس کنٹرول والے نظر آتے ہیں نا ہی متعلقہ ادارے جو ان حالات میں مارکیٹ کی مافیا کو لگام ڈالتے ہیں
سوائے افسوس اور شرم کے ہمارے پاس کچھ نہیں
Bilawal Bhutto Zardari Meri Awaz Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur CM Sindh Sindh Govt Latest Jobs SindhInformation CM Sindh SINDH Government Employees Corner Shahbazsharif Hamza Shahbaz Sharif PM Pakistan

03/06/2023

سکھر ایوب گیٹ کی چاڑی پر جہاں سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار تو وہاں اہل علاقہ نے بیچ سڑک پر ریت کی ٹرالی اُتروا کر مزید عوام کو پریشان کردیا
انور پراچہ اسپتال سے ایوب گیٹ کی طرف اُترتی ہوئی چاڑی آئے دن سڑک ٹوٹنے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کا مرکز رہتی ہے
سونے پہ سہاگہ اہل علاقہ نے بیچ سڑک پر ریت کی ٹرالی اُتروا کر مزید سڑک کو تنگ کردیا
ایک بیچارے موٹر-سائیکل سوار کا بیچ سڑک پر پڑی ہوئی ریت کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوگیا جس سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا
جبکہ یہ سڑک ٹریفک پولیس کی طرف سے ون وے کردیا گیا ہے
مگر ہماری باشعور عوام پھر بھی ون وے کی خلاف ورزی کرنے سے باز نہیں آتی
جس کی وجہ سے حادثات آئے دن ہوتے رہتے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari CM Sindh CM Sindh JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP Sindh Police News Updates Sindhpoliceservices Sindh Govt Latest Jobs SINDH Government Employees Corner Sindh Police News SindhInformation Sindhu Desh Sindhi Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur PPP Sukkur PPP Sukkur Media Cell PPP Social Media Activist Sindh DIGP Sukkur Range District Sukkur Police Hazir Sukkur Meri Awaz

03/06/2023

سکھر کے تھانہ بی سیکشن کی حدود نزد انور پراچہ اسپتال سے پنوعاقل کا رہائشی حبیب اللہ میرانی سے ایک نامعلوم سول کپڑے والے نے اپنے آپ کو پولیس والا کہلوا کر پسٹل کے زور پر زبردستی 10/9 ہزار روپے نقد رقم چھین کر فرار ہوگیا۔
CM Sindh CM Sindh JAved JiskAni BAloch PSP Sanghaar Malik, PSP District Sukkur Police DIGP Sukkur Range Media Cell - DIGP Larkana Range Sindh Police News Updates Sindh Police News Sindhpoliceservices SindhInformation SINDH Government Employees Corner Sindh Govt Latest Jobs Meri Awaz Sindhu Desh Sindhi

Address

Kamanger Muhallah
Sukkur
65200

Telephone

+923464995487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meri Awaz:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Sukkur

Show All