السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
دوستو یہ گاوں حاجی خان بھنبھرو آرڈی 186 تحصیل صالح پٹ ضلع سکھر سندھ ہے یہاں کی عوام سے فقط ووٹ لئے جاتے ہیں مصیبت میں ان کا کوئ پرسان حال نہیں !
یہاں کوئ بھی حکومتی کارکن نہیں پہنچا اور نہ ہی کوئ سماجی کارکن پہنچا ہے براء مھربانی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متاثرة علائقہ کی مدد ہوسکے جزاک اللہ خیرا

آرڈی 186 صالح پٹ سکھر سندھ میں خطرناک سیلاب ۔عوامی نمائندے غائب لوگوں کے گھر مال سب کچھ پوری طرح سے تباہ و برباد سندھ حکومت کے سارے نا اھل اور غدار کرپٹ نمائیندے غائب اپنے بلوں میں چھپ گئے عوام پریشان مسلسل بارش جاری ہے مگر حکومت وقت کی طرف سے کوئی امداد نہیں دی گئی ہے۔سیلاب کی وجہ سے پوری سندھ گورمنٹ کے کرپٹ چمچے اور بڑے یزید وقت مع زرداری اپنے بلوں میں غائب۔۔سندھ پر کوئی توجہ نہیں ہے یہ حکومت وقت کی نا اہلی کا منہ بولتا ہوا ثبوت ہے