سندھ کی ثقافت اجرک ٹوپی
سندھی ٹوپی اجرک کی تہزیب کو اجاگر کرنے کیلئے سکھر میں بھی سندھی کلچر ڈے منایا جارہا ہے نئے کپڑے ٹوپی اجرک پہنے بچے جوان بوڑھے سکھر پریس کلب پہنچ رہے ہیں
# topee ajrak day # samaa tv # sama with Jamil Mughal
سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے سکھر پولیس نے اجرک اٹھائے فلیگ مارچ کیا گلوپ چوک سے فلیگ مارچ سکھر پریس کلب تک اختتام پزید ہوگیا,
#police #SamaaTV
موسم میں ٹھنڈک آتے ہی سکھر میں جوتوں کا لنڈا بازار سج گیا جہاں غریب عوام کی بڑی تعداد ٹھیلوں پر سجے جوتے خریدنے میں مصروف ہے
چولستان کو سیراب کرنے کیلئے نہریں نکالنے کے منصوبے پر سکھر کی تحصیل صالح پٹ کے کسان بھی پریشان ہیں کسانوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ہمیں وارہ بندی پر پانی ملتا ہے اگر نہریں نکالی گئیں تو ہماری زمینیں بنجر ہوجائیں گی
سکھر کے نوجوان یوسف اعوان نے ورلڈ باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں دو سونے اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے سکھر اور پاکستان کا نام روشن کیا
#Sukkur #bodybuilding #fitness #fitnessjourney #samaatv #goldmedal #championship #uwsff #worldchampion
خورشید احمد شاہ.
پانی کے مسئلے پر چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے نیا پینڈورا باکس کھل جائے گا پی ٹی آئی نے اگر تخریب کاری میں تبدیل کیا گیا تو برداشت نہیں کیا جائے گا
سندھ کے پانی کی تقسیم نہیں ہونے دینگے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان شیخ نے نے بگل بجا دیا
سکھر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات پر ووٹنگ عمل جاری ہے چیئرمین اور وائس چیرمین کی نشت پر مقابلا ہو رہا ہے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں
سکھر کے انڈسٹریل ایریا گولیمار میں سڑکوں کی حالت زار انتہائی خراب ہے کئی سالوں سے سڑکیں نہیں بنائی گئیں جسکی وجہ سے انڈسٹریل اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
سینٹرل جیل سکھر کے قیدیوں کا ہنر آرٹ کونسل کی گیلری میں آگیا
آرٹس کونسل سکھر میں پہلی بار قیدیوں کے ہاتھوں کی بنی ہوئی اشیاء کی نمائش کی گئی دستکاری کے شاہکار سندھی ٹوپی، پرندے، پرس اور دیگر ہاتھ بنی اشیاء کو دیکھنے والوں خوب سراہا
سکھر میں ایشیا کی سب سے بڑی مچھلی منڈی سج گئی،
موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی سکھر کی ہول سیل مچھلی منڈی سج گئی ملک بھر کے علاوہ افغانستان کے بیوپاری بھی مچھلی کی خریداری کیلئے منڈی پہنچ گئے منڈی میں نیلامی کا عمل جاری ہے
سکھر بیراج پر 8 ماہ کیلئے ٹریفک بند کردی گئی بیراج کی مکمل بحالی کا کام جاری ہے،
30 جون 2025 تک عام ٹریفک بند رہے گی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا،،،